شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحمام · حديث 7782
7782 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن بالويه نا محمد بن غالب نا علي بن الجعد نا شعبة عن حماد عن مجاهد قال : جعل الناس يحلقون رؤوسهم بمنى و أمر ابن عمر حماما فجعل يأخذ من شعر صدره فأكب الناس عليه ينظرون قال : إني لست أصنع هذا للسنة يعني أكره الحمام و ذلك أنه من رقيق العيش
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو بکر بن بالویہ نے ان کومحمد بن غالب نے ان کوعلی بن جعد نے ان کو شعبہ نے ان کو حماد نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ لوگ منی ٰمیں سرمنڈوانے لگے اور ابن عمر رضی اللہ عنہ نے حمام والے سے کہا وہ ان کے سینے کے بال صاف کرنے لگا لوگ ان پر اوندھے جا پڑے ان کو دیکھنے کے لئے انہوں نے فرمایا کہ میں نے یہ اس لئے نہیں کروایا کہ سنت ہے یعنی میں حمام کونا پسند کرتاہوں اور یہ باریک اور نفیس زندگی ہے ۔
مُجَاهِدٍ ← حَمَّادٌ، ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو بكر بن ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › Seperate in the bathroom · Hadith 7782
