شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحمام · حديث 7770
7770 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم أنا ابن وهب حدثني عمرو بن الحارث أن عمر بن السائب حدثه أن القاسم بن أبي القاسم حدثه أنه سمع قاص الأجناد بالقسطنطينية يحدث عن عمر بن الخطاب أنه قال : أيها الناس إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من كان يؤمن بالله و اليوم الآخر فلا يقعد على مائدة يدار عليها الخمر و من كان يؤمن بالله و اليوم الآخر فلا يدخل الحمام إلا بإزار و من كانت تؤمن بالله و اليوم الآخر فلا تدخل الحمام
ہمیں خبر دی ابو بکر احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبداللہ بن عبد الحکم نے ان کوا بن وہب نے ان کو عمرو بن حارث نے ان کو عمر بن سائب نے اس کو حد یث بیان کی ہے یہ کہ قاسم بن ابوالقاسم نے اس کو حدیث بیان کی ہے کہ اس نے سنا اجناد کا قصہ کرنے والے سے قسطنطنیہ میں وہ حدیث بیان کرتے تھے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے کہا اے لوگو! بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا وہ فرماتے تھے! جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہے اور آخرت پر وہ ایسے دستر خوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چلے ۔اور جو شخص اللہ پر اورآخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ حمام میں نہ جائے مگر تہبند کے ساتھ ۔ اور جوعورت اللہ پر ایمان رکھتی ہے اور آخرت پر ایمان رکھتی ہے وہ حمام میں داخل نہ ہو۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّهُ ← قاص الأجناد بالقسطنطينية ← أَنَّهُ ← أن القاسم بن أبي القاسم ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ السَّائِبِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › Seperate in the bathroom · Hadith 7770
