شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7722
7722 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا الحسين بن الحسن بن أيوب الطوسي نا أبو حاتم الرازي نا الشافعي هو إبراهيم بن محمد نا محمد بن عبد الرحمن التيمي أبو غرارة ح و أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أباذي نا أبو عمران موسى بن هارون نا إبراهيم بن محمد بن عياش الشافعي نا أبو غرارة أخبرني أبي عن القاسم عن عائشة قالت : قال النبي صلى الله عليه و سلم : الرفق يمن و الخرق شؤم و إذا أراد الله بأهل بيت خيرا أدخل عليهم الرفق فإن الرفق لم يكن في شيء قط إلا زانه و إن الخرق لم يكن في شيء قط إلا شأنه الحياء من الإيمان و الإيمان في الجنة و لو كان الحياء رجلا لكان رجلا صالحا و إن الفحش من الفجور و إن الفجور في النار و لو كان الفحش رجلا لكان رجلا سوءا و إن الله لم يخلقني فحاشا لفظ حديث أبي حاتم أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني بمكة نا إسحاق بن إبراهيم بن عباد أنا عبد الرزاق
ہمیں خبر دی ابوعلی روذ باری نے ان کوحسین بن حسن بن ایوب طوسی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو شافعی نے جو کہ ابراہیم بن محمد میں نے ان کومحمد بن عبدالرحمن ٰتیمی نے ان کو ابوغرارہ نے ’’ ح ‘‘ ۔ اور زمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو ابوعمران موسی ٰبن ہارون نے ان کو ابراہیم بن محمد بن عیاش شافعی نے ان کو ابوغرارہ نے ان کو خبر دی ان کے والد نے ان کو قاسم نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے وہ کہتی ہیں کہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ شفقت و مہربانی کرنا برکت ہے، اور جھوٹ بولنا بدشگونی ونحوست ہے ۔ جب اللہ تعالی ٰ کسی گھرانے والوں پر بھلائی چاہتے ہیں تو ان میں شفقت اور مہر بانی داخل کر دیتے ہیں جس چیز میں سچ اور شفقت داخل ہوتا ہے اس کو خوبصورت بنا دیتے ہیں ۔ اور جھوٹ جس چیز میں داخل ہوتے ہیں اس کو عیب دار کر دیتا ہے ۔ حیاء ایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں لے جائے گا۔ اگر حیاء انسان ہوتا تو بڑا نیک صالح مرد ہوتا اور گالی گلوچ کرنا گناہوں میں سے ہے اور گناہ جہنم میں لے جائیں گے فحش اور برائی اگر آدمی ( کی شکل میں ) ہوتا تو انتہائی برا ہوتا۔ بے شک اللہ تعالی ٰ ٰ نے مجھے گالیاں دینے والا نہیں بنایا۔ یہ الفاظ ابو حاتم کی روایت کے ہیں ۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی صفانی نے مکہ مکرمہ میں ان کو اسحاق بن ابراہیم بن عباد نے ان کو عبدالرزاق نے ۔
عَائِشَةَ ← الْقَاسِمِ، ← أَبِي ← أبو غرارة ← إبراهيم بن محمد بن عياش الشافعي ← أبو عمران موسى بن هارون ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ أَبَاذِيُّ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ← و، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّيْمِيُّ أَبُو غِرَارَةَ، ← الشافعي هو إبراهيم بن محمد ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7722
