Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7698

7698 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل الصفار نا محمد بن عبد الملك نا يزيد أنا سليمان التيمي و أنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا إبراهيم بن عبد الله نا الأنصاري نا سليمان التيمي عن أبي عثمان عن سلمان قال : لو يعلم الناس عون الله للضعيف ما غالوا بالظهر و في رواية يزيد بن هارون ما في عون الله بالضعيف

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل صفار نے ان کو محمد بن عبد الملک نے ان کو یزید نے ان کو سلیمان تیمی نے ان کو ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ انصاری نے ان کو سلیمان تیمی نے ان کو ابوعثمان نے ان کو سلیمان نے وہ کہتے ہیں۔ کہ اگر لوگ کمزور کے لئے اللہ کی مدد کو جان لیتے تو مہنگی مہنگی سواریاں لینے کی زحمت نہ کر تے ۔ اور یزید بن ہارون کی روایت میں ہے ۔ اگر جان لیں جو کچھ اللہ کی مدد میں ہے کمزور کے لئے ۔

سَلْمَانَ ← أَبِي عُثْمَانَ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← الْأَنْصَارِيُّ، ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ← سليمان التيمي و ← يَزِيدُ: ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7698

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7699

7699 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا إسحاق محمد بن يحيى يقول : سمعت أبا العباس السراج يقول : سمعت الحسن بن عبد العزيز الجردي يقول : عاتب رجل أخا له فقال : هل دللتني قط على مريض هل دللتني قط على جنازة هل دللتني على خير

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو اسحق محمد بن یحییٰ سے کہتے ہیں میں نے سنا ابوالعباس سراج نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن بن عبدالعزیز گردی سے وہ کہتے ہیں ایک آدمی نے اپنے بھائی کو ڈانٹا اور کہا کہ تم نے مجھے کبھی کسی مریض کے بارے میں نہیں بتایا کبھی کسی جنازے کے بارے میں نہیں بتایا مجھے کسی خیر کے بارے میں نہیں بتایا۔

عاتب رجل أخا له ← الحسن بن عبد العزيز الجردي ← أَبَا الْعَبَّاسِ السَّرَّاجَ، ← أبا إسحاق محمد بن يحيى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7699

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7700

7700 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا تمتام و و محمد بن الفضل بن جابر قالا : نا حسن بن عبد الأول نا أبو خالد الأحمر و أخبرنا أبو بكر محمد عن إبراهيم بن أحمد الأصبهاني الحافظ أنا أبو حفص عمر بن أحمد بن عثمان ببغداد نا عبد الله بن محمد بن عبد العزيز نا أحمد بن عمران الأخنسي قال : سمعت أبا خالد الأحمر عن إسماعيل بن أبي خالد عن عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد الله بن بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم الخير كثير و من يعمل به قليل لفظ حديث تمتام قال ابن جابر : سمعت إسماعيل بن أبي خالد عن عطاء الحديث و قال الأخنس عن رسول الله صلى الله عليه و سلم

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو تمتام نے اور محمد بن فضل بن جابر نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی حسن بن عبد الاول نے ان کو ابو خالد احمر نے ۔ اور ہمیں خبر دی ابو بکر محمد نے ان کو ابراہیم بن احمد اصفہانی حافظ نے ان کو ابو حفص عمر بن احمد بن عثمان نے بغداد میں ان کو عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے ان کو احمد بن عمران اخنسی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو خالد احمر سے انہوں نے اسماعیل بن ابو خالد سے اس نے عطاء بن سائب سے اس نے ان کے والد سے اس نے عبداللہ بن عمرو سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ خیبر کے کام بہت سارے ہیں ۔اور ان پر جو لوگ عمل کرتے ہیں وہ کم ہیں۔ یہ تمتام کی روایت کے الفاظ میں کہتے ہیں ابن جابر نے کہا میں نے سنا اسماعیل بن ابو خالد سے اس نے عطاء سے اس حدیث کو ۔ اور اخنس نے کہا کہ نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے۔

عبد الله بن بن عمرو ← أَبِيهِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أَبَا خَالِدٍ الْأَحْمَرَ، ← أحمد بن عمران الأخنسي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو حفص عمر بن أحمد بن عثمان ببغداد ← إبراهيم بن أحمد الأصبهاني الحافظ ← أبو بكر محمد ← أبو خالد الأحمر و ← حسن بن عبد الأول ← تمتام و و محمد بن الفضل بن جابر ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7700

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7701

7701 - أخبرنا أبو طاهر محمد بن محمد بن محمش الزيادي الفقيه من أصل سماعه أنا أبو طاهر محمد بن الحسن المحمد أباذي نا حامد بن محمود نا إسحاق بن سليمان الرازي قال : سمعت مالك بن أنس عن الزهري عن سالم بن عبد الله عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه سمع رجلا يعظ أخاه في الحياء فقال : دعه فإن الحياء من الإيمان رواه البخاري عن عبد الله بن يوسف عن مالك و أخرجه مسلم من حديث ابن عيينة و معمر عن الزهري

ہمیں خبر دی ابوطاہر محمد بن محمد بن محمش زیادی فقیہ نے اپنے اصل سماع سے ان کو ابو طاہر محمد بن حسن محمد آبادی نے ان کو حامد بن محمود نے ان کو اسحاق بن سلیمان رازی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا مالک بن انس سے اس نے زہری سے اس نے سالم بن عبداللہ سے اس نے اپنے والد سے اس نے نبی کریم سے کہ اس نے سنا اس آدمی سے جو اپنے بھائی کو حیاء کرنے کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فر مایا اس کو اس کے حال پر چھوڑ دو، بے شک حیا ایمان میں سے ہے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے عبداللہ بن یوسف سے اس نے مالک سے اور مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث ابن عیینہ سے اور معمر نےزہری سے۔

الزُّهْرِيِّ، ← مالك و أخرجه مسلم من حديث ابن عيينة و معمر ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، ← دعه فإن الحياء من الإيمان رواه البخاري ← رجلا يعظ أخاه في الحياء ← النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مالک بن أنس ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ، ← حَامِدُ بْنُ مَحْمُودٍ، ← أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدْ أَبَاذِيُّ ← أبو طاهر محمد بن محمد بن محمش الزيادي الفقيه من أصل سماعه

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7701

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7702

7702 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو النضر الفقيه نا عثمان بن سعيد نا أحمد بن يونس نا عبد العزيز بن أبي سلمة نا ابن شهاب عن سالم بن عبد الله بن عمر عن أبيه قال : مر رسول الله صلى الله عليه و سلم على رجل و هو يعاتب أخاه في الحياء يقول : إنك تستحي حتى كأنه قد أضر بك قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : دعه فإن الحياء من الإيمان رواه البخاري عن أحمد بن يونس

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابونصر فقیہ نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو احمد بن یونس نے ان کو عبد العزیز بن ابو سلمہ نے ان کو ابن شہاب نے ان کو سالم بن عبداللہ بن عمر نے ان کو ان کے والد نے وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گذرے وہ اپنے بھائی کو حیاء کرنے پر ڈانٹ رہاتھا۔ اور یہ کہہ رہاتھا کہ ایسے شرم وحیاء کرتے ہو جیسے کہ میں تجھے ماروں گا۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر فرمایا چھوڑ یئے اس کو بیشک حیا کرنا ( شرم کرنا ) ایمان میں سے ہے۔ ان کو بخاری نے روایت کیا ہے احمد بن یونس سے ۔

أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7702

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7703

7703 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الرحمن بن الحسن القاضي نا إبراهيم بن الحسين نا آدم بن أبي إياس نا شعبة عن قتادة عن أبي السوار العدوي قال : سمعت عمران بن حصين يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الحياء لا يأتي إلا بخير قال : فقال له بشير بن كعب : إنه مكتوب في الحكمة : إن من الحياء وقارا و إن من الحياء سكينة فقال له عمران بن حصين أحدثك عن رسول الله صلى الله عليه و سلم و تحدثني عن صحيفتك رواه البخاري عن آدم بن أبي إياس و أخرجه مسلم من حديث غندر عن شعبة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی عبدالرحمن ٰبن حسن قاضی نے ان کو ابراہیم بن حسین نے ان کو آدم بن ابوایاس نے ان کو شعبہ نے ان کو قتادہ نے ان کو ابوسوار عدوی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عمران بن حصین سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک حیاء کرنا خیر ہی کولاتا ہے۔ (سوار عدوی کہتے ہیں کہ ) ان سے بشیر بن کعب نے کہا ۔ بے شک حالت یہ ہے کہ دانائی اور حکمت کی باتوں میں لکھا ہوا ہے بے شک حیاء سے وقار اور سکینہ حاصل ہوتا ہے ۔ عمران بن حصین نے اس سے کہا میں تجھے حدیث بیان کرتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور تم مجھے بات کرتے ہو اپنی کتاب کی بخاری نے اس کو روایت کیا آدم بن ابوایاس اور مسلم نے اس کو روایت کیا حدیث غندر سے اس نے شعبہ سے ۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← أَبِي السَّوَّارِ الْعَدَوِيِّ ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7703

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7704

7704 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن عبيد الله المنادي نا يزيد بن هارون ح و أخبرنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن أبي طاهر الدقاق ببغداد أنا أبو الحسن إسحاق بن عبدوس بن عبد الله بن الفضل البزاز نا الحارث بن أبي أسامة نا يزيد بن هارون أنا أبو نعامة العدوي عن حميد بن هلال عن بشير بن كعب عن عمران بن حصين قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الحياء خير كله قال بشير : فقلت : إن منه ضعفا و إن منه عجزا فقال : أحدثك عن رسول الله صلى الله عليه و سلم و تجيء بالمعاريض لا أحدثك بحديث ما عرفتك فقالوا يا أبا نجيد إنه طيب و إنه فلم يزالوا به حتى سكن و حدث لفظهما سواء كذا قال : في إسناده عن أبي نعامة عن حميد بن هلال عن بشير عن عمران و خالفه النضر بن شميل فرواه عن أبي نعامة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبید اللہ منادی نے ان کو یزید بن ہارون نے ’’ ح ‘‘ ہمیں خبر دی ابوعبداللہ محمد بن احمد بن ابوطاہر دقاق نے بغداد میں ان کو ابوالحسن اسحاق بن عبدوس بن عبد اللہ بن فضل بزار نے ان کو حارث بن ابواسامہ نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو ابونعامہ عدوی نے ان کو حمید بن ہلال نے ان کو بشیر بن کعب نے انہوں نے عمران بن حصین سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیاء خیر ہی خیر ہے۔ بشیر نے کہا کہ میں نے کہا بے شک اس (حیا) سے ضعف ہے اور بے شک اسی (حیا) سے عجز ہے۔اس نے کہا میں تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتا ہوں اور تم اس کے مقابلے میں کچھ اور پیش کرتے ہو۔ میں تجھے کوئی حدیث پیش نہیں کروں گا جب تک تجھے پہچانوں گا ۔ انہوں نے کہا کہ اے ابو نجید بے شک یہ ٹھیک ہے۔ وہ لوگ بار بار یہی کہتے رہے یہاں تک کہ ان کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا۔ دونوں کی حدیث کے الفاظ برابر ہیں ۔ اسی طرح کہا ہے اس کی سند میں ابونعامہ سے منقول ہے ۔اس نے حمید بن ہلال سے اس نے بشیر سے اس نے عمران سے اور اس کی مخالفت کی ہے نصر بن ثمیل نے اس نے اس کو روایت کیا ہے ابونعامہ سے۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← بَشِيرِ بْنِ كَعْبٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ← أبو الحسن إسحاق بن عبدوس بن عبد الله بن الفضل البزاز ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ الدَّقَّاقُ بِبَغْدَادَ، ← و، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7704

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7705

7705 - كما أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر العنبري ابن بنت يحيى بن منصور القاضي أنا جدي نا أحمد بن سلمة نا إسحاق بن إبراهيم أنا النضر بن شميل نا أبو نعامة العدوي سمعت حجير بن الربيع يقول : قال لي عمران بن حصين : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : الحياء كله خير و الحياء لا يأتي إلا بخير فقال بشير بن كعب : إنا نجد في كتاب الله عز و جل منه وقار و منه ضعف فقال : من هذا يا حجير فقال : لا بأس به رجل منا فقال : تسمعني أحدثه عن رسول الله صلى الله عليه و سلم و تحدثني عن الكتب لا أحدثكم اليوم حديثا رواه مسلم عن إسحاق بن إبراهيم

جسے ہمیں خبر دی ہے ابو صالح بن طاہر عنبری این بنت یحییٰ بن منصور قاضی نے ان کو ان کے دادا نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو نضر بن شمیل نے ان کو ابو نعامہ عدوی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حجیر بن ربیع سے وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے عمران بن حصین نے اس نے سنارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرماتے ہیں حیا سب کا سب خیر و بھلائی ہے اور حیاء خیر و بھلائی ہی کو لاتا ہے۔ پس کہا بشیر بن کعب نے بے شک ہم کتاب اللہ میں پاتے ہیں کہ حیاء سے وقار ہوتا ہے ۔اور اسی سے ضعف وکمزوری۔ عمران نے کہا یہ کون ہے اے حجیر ؟ اس نے جواب دیا کچھ نہیں ہے یہ ہمارا ہی ایک آدمی ہے ۔ عمران نے کہاتم مجھ سے سن رہے ہو کہ میں اس کو حدیث بیان کر رہا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور تم مجھے حدیث بتاتے ہو دوسری کتابوں سے میں آج کے بعد آپ کو کوئی حدیث بیان نہیں کروں گا ۔اس کو مسلم نے روایت کیا ہے اسحٰق بن ابراہیم سے ۔

إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← الكتب لا أحدثكم اليوم حديثا رواه مسلم ← رسول الله صلى الله عليه و سلم و تحدثني ← تسمعني أحدثه ← لا بأس به رجل منا ← من هذا يا حجير ← نجد في كتاب الله عز و جل منه وقار و منه ضعف ← بَشِيرِ بْنِ كَعْبٍ، ← الحياء كله خير و الحياء لا يأتي إلا بخير ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ← حجير بن الرَّبيع ← أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ ← النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّي، ← أبو صالح بن أبي طاهر العنبري ابن بنت يحيى بن منصور القاضي ← كَمَا

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7705

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7706

7706 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا يحيى بن أبي طالب نا يزيد بن هارون أنا محمد بن مطرف عن حسان بن عطية عن أبي أمامة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الحياء و العي شعبتان من الإيمان و البذاء و البيان شعبتان من النفاق

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو محمد بن مطرف نے ان کو حسان بن عطیہ نے انہوں نے ابوامامہ سے (وہ کہتے ہیں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیاء اور کلام کرنے میں عاجزی و درماندگی ایمان کے دوشعبے ہیں ۔ بیہودہ بکواس کرنا اور بے باکی سے بولنا نفاق کے دو شعبے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7706

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7707

7707 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي قالا : نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أحمد بن عصام بن عبد المجيد الأصبهاني نا إسماعيل بن عبد الملك بن أبي شيبة الخزاز أبو إسحاق نا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الحياء من الإيمان و الإيمان في الجنة و البذاء من الجفا و الجفا في النار و كذلك رواه معاذ بن معاذ عن محمد بن عمرو بن علقمة و غيره

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابو بکر احمد بن حسین قاضی نے دونوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو احمد بن عصام بن عبدالمجید اصفہانی نے ان کو اسماعیل بن عبدالملک نے بن ابو شیبہ نے خزاز ان کو ابواسحٰق نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو ابوسلمہ نے ان کو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیاءایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں لے جائے گا۔ اور بیہودہ بکواس کرنا ظلم ہے اور ظلم جہنم میں لے جائے گا۔ اسی طرح روایت کیا ہے اس کو معاذ بن بن معاذ نے ان کومحمد بن عمرو بن علقمہ وغیرہ نے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← إسماعيل بن عبد الملك بن أبي شيبة الخزاز أبو إسحاق ← أحمد بن عصام بن عبد المجيد الأصبهاني ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسين القاضي

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7707

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7708

7708 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن محمد الأشناني أنا أبو الحسن الطرائفي نا عثمان بن سعيد نا أحمد بن أبي غالب البغدادي و سعيد بن سليمان الواسطي عن هشيم و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو النضر الفقيه نا صالح بن محمد الحافظ نا سعيد بن سليمان الواسطي نا هشيم عن منصور بن زاذان عن الحسن عن أبي بكرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الحياء من الإيمان و الإيمان في الجنة و البذاء من الجفاء و الجفاء في النار

ہمیں خبر دی ابو بکر احمد بن محمد اشنانی نے ان کو ابوالحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو احمد بن ابو غالب بغدادی نے اور سعید بن سلیمان واسطی نے ان کو ھشیم نے ۔اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابونصر فقیہ نے ان کو صالح بن محمد حافظ نے ان کو سعید بن سلیمان واسطی نے ان کو ھشیم نے ان کو منصور بن زاذان نے ان کو حسن نے ان کو ابوبکرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حیاء ایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں لے جائے گا۔ اور بیہودہ گوئی کرنا ظلم ہے اور ظلم جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے۔

أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ ← صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← هشيم و ← أحمد بن أبي غالب البغدادي و سعيد بن سليمان الواسطي ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أبو بكر أحمد بن محمد الأشناني

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7708

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ الرابع و الخمسون من شعب الإيمان و هو باب الحياء بفصوله · حديث 7709

7709 - أخبرنا أبو عبد الله محمد بن الفضل بن نطيف الفرا بمكة نا أبو الحسين أحمد بن محمود السبيعي البغدادي املاء بمصر نا موسى بن هارون نا عبد الله بن عون نا هشيم أنا منصور عن الحسن عن أبي بكرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : الحياء من الإيمان و الإيمان في الجنة 7709 - قال : و نا موسى بن هارون نا وهب بن بقية أنا هشيم عن منصور عن الحسن عن عمران بن حصين : عن النبي صلى الله عليه و سلم في مثله قال : و سمعت موسى بن هارون يقول : رواه هشيم بواسط فقال : عن عمران بن حصين و رواه ببغداد عن أبي بكرة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ محمد بن فضل بن نطیف فراء نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابوالحسین احمد بن محمود سبیعی بغدادی نے بطور املاء کے مصر میں ان کو موسیٰ بن ہارون نے ان کو عبد اللہ بن عون نے ان کو ھشیم نے ان کو منصور نے ان کو حسن نے ان کو ابوبکر نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیا ءایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں لے جائے گا۔ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی موسیٰ بن ہارون نے ان کو وہب این بقیہ نے ان کو ھشیم نے ان کو منصور نے ان کو حسن نے ان کوعمران بن حسین نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کیا ہے اور کہتے ہیں کہ میں نے سنا موسیٰ بن ہارون سے وہ کہتے ہیں کہ روایت کیا ہے اس کو ھشیم نے واسط میں اس نے کہا مروی ہے عمران بن حصین سے اور روایت کیا ہے اس کو بغداد میں ابوبکر ہ سے ۔

أَبِي بَكْرَةَ ← عمران بن حصين و رواه ببغداد ← رواه هشيم بواسط فقال ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← و، ← النبي صلى الله عليه و سلم في مثله ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← و، ← الحياء من الإيمان و الإيمان في الجنة ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي بَكْرَةَ ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْنٍ، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← أبو الحسين أحمد بن محمود السبيعي البغدادي املاء بمصر ← أبو عبد الله محمد بن الفضل بن نطيف الفرا بمكة

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › The fifty-fourth of the people of faith, which is the chapter on modesty, with its chapters · Hadith 7709

chevron_left Previous
1…864865866…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood