شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 598
597 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر أحمد بن سليمان الفقيه ثنا محمد بن إسماعيل أنا القعنبي عن مالك عن سمي عن أبي صالح عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من قال لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك و له الحمد و هو على كل شيء قدير مائة مرة كانت له عدل عشر رقاب و كتب له مائة حسنة و محي عنه مائة سيئة و كانت له حرزا من النار يومه ذلك حتى يمسي و لم يأت أحد بأفضل مما جاء به إلا أحد عمل أكثر من ذلك و من قال : سبحان الله و بحمده مائة مرة حطت خطاياه و إن كانت مثل زبد البحر
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو بکر احمد بن سلیمان فقیہ نے ، ان کو محمد بن اسماعیل نے ، ان کو قعنبی نے مالک سے ، انہوں نے سمی سے ، انہوں نے ابو صالح سے ، انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کہے: : لا لٰہ الا اللہ و حدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد و ھو علی کل شی ء قدیر ایک سو مرتبہ ۔ اس کے لئے دس غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ہوگا اور اس کے لئے ایک سو نیکی لکھی جائے گی اور اس سے ایک سوگناہ مٹا دیا جائے گا اور اس دن اس کے لئے آگ سے نجات ہوگی۔ یہاں تک کہ شام ہو جائے اور کوئی شخص نیکی کرنے والا اس کے برابر نہیں ہوگا ۔ مگر وہ شخص جو اس سے زیادہ افضل عمل کرے ۔ اور جو شخص یہ کہے سبحان اللہ وبحمدہ۔ ایک سو مرتبہ ۔ اس کے سارے گناہ مٹادئیے جائیں گے ، اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 598
