شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 586
585 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الحميد الحارثي ثنا إسحاق بن منصور السلولي ثنا محمد بن مسلم الطائفي عن عمرو بن دينار عن جابر رضي الله عنه : أن رجلا كان يرفع صوته بالذكر فقال رجل : لو أن هذا خفض من صوته فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : فإنه أواه قال : فمات فرأى رجل نارا في قبره فأتاه فإذا رسول الله صلى الله عليه و سلم فيه و هو يقول : هلموا صاحبكم فإذا هو الرجل الذي كان يرفع صوته بالذكر و روي في حديث أبي ذر قال : كان رجل يطوف بالبيت و هو يقول في دعائه أوه أوه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم إنه لأواه قال أبو ذر فخرجت ذات ليلة فإذا النبي صلى الله عليه و سلم في المقابر يدفن ذلك الرجل و معه المصابيح
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ، ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ، ان کو احمد بن عبدالحمید حارثی نے ، ان کو اسحاق بن منصور سلونی نے ، ان کو محمد بن مسلم طائفی نے ، ان کو عمر و بن دینا رنے ، انکو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہ ایک آدمی تھا ذکر کرتے ہوئے اپنی آواز اونچی کرلیتا تھا ۔ ایک آدمی نے کہا اگر یہ اپنی آواز پست کر لیتا تو بہتر ہوتا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ اللہ کی بار گاہ میں آہ بکاکرنے والا ہے ۔ فرماتے ہیں ک ہ اس کا انتقال ہو گیا تو کسی آدمی نے قبرستان میں اس کی قبر میں آگ دیکھی ۔ لہذا اس کے قریب آیا تو یکا یک وہاں سے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجود ہیں (دفن اپنے ہاتھ سے خود کروارہے ہیں اور فرمارہے ہیں ) آؤ اپنے ساتھی کے پاس (یعنی دفن میں شامل ہو ) یا لاؤ اپنے ساتھی کو ( گویا آپ اس کی قبر میں اتر کر خود نیچے رکھوارہے تھے ) جبکہ وہ ایسا آدمی تھا جو زور زور سے ذکر کرتا تھا ۔ قبر میں آگ کے الفاظ آئے ہیں اس کا غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔ بلکہ جیسے گزشتہ روایت میں گذرا ہے کہ قبرستان میں آگ دیکھی ۔ پھر آگ سے مراد روشنی مراد ہے یا واقعی آگ جلائی تھی تو وہ بھی روشنی کے لئے دفن کرنے والوں نے جلائی تھی قبر میں روشنی کے لئے ۔
جَابِرٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 586
