شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 610
609 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا إسحاق بن الحسن بن ميمون الحربي ثنا حرمي بن حفص أبو علي ثنا عبيد بن مهران قال سمعت الحسن يحدث عن عمران بن حصين رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيعجزكم أحدكم أن يعمل كل يوم عملا مثل أحد ؟ قالوا يا رسول الله و من يستطيع أن يعمل كل يوم مثل أحد ؟ قال : كلكم يستطيعه قالوا : يا رسول الله ما ذاك ؟ قال : سبحان الله أعظم من أحد و لا إله إلا الله أعظم من أحد و الله أكبر أعظم من أحد قال الحليمي رحمه الله : و قد خصت هذه الأذكار صلاة شرع التنفل بها لمن أحب فذكر صلاة التسبيح و قد ذكرنا إسنادها في كتاب الدعوات
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو بکر احمد بن سلیمان فقیہ نے ان کو اسحٰق بن حسن بن میمون حربی نے بن حفص نے ان کو ابو علی نے ان کو عبید بن مہران نے کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا جس سے وہ حدیث بیان کرتا تھا عمران بن حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، کیا تم میں سے ایک آدمی عاجز ہے اس بات سے یعنی کہ روزانہ اوحد پہاڑ کےبرابر نیکیاں کر لے ؟ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا ، یار سول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون طاقت رکھتا ہے کہ اوحد پہاڑ کے برابر نیکیاں کرے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے ہر شخص اس کی طاقت رکھتا ہے۔ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کیا کہ وہ کیسے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سبحان اللہ احد پہاڑ سے بہت بڑا ہے ۔ الحمد اللہ احد سے بہت بڑا ہے ۔ لا الٰہ الا اللہ احمد پہاڑ سے بہت بڑا ہے ۔ شیخ حلیمی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ۔ یہ مذکورہ تمام از کار تو نماز کے ساتھ مختص کر دیئے گئے ہیں ، ان کے ساتھ اضافی عبادت کے طور پر جو پسند کرے ۔ شیخ نے صلوٰۃ تسبیح کا ذکر بھی کیا ہے ۔ ہم نے اس کی اسناد کتاب الدعوات میں ذکر کی ہے۔
عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← عُبَيْدُ بْنُ مِهْرَانَ، ← حرمي بن حفص أبو علي ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ مَيْمُونٍ الْحَرْبِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 610
