شعب الإيمان · العاشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدامة ذكر الله عز و جل · حديث 562
561 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن علي الوراق ثنا أبو ظفر ثنا موسى بن خلف عن قتادة عن أنس رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأن أقعد مع قوم يذكرون الله منذ صلاة الغداة حتى تطلع الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة من ولد إسماعيل و لأن أقعد مع قوم يذكرون الله منذ صلاة العصر إلى أن تغرب الشمس أحب إلي من أن أعتق أربعة
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن علی وراق نے ان کو ابو ظفر نے ان کو موسیٰ بن خلف نے ان کو قتادہ نے ان کو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا البتہ اگر میں ان لوگوں کے ساتھ صبح کی نماز سے طلوع آفتاب تک بیٹھ جاؤں جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے چار غلام آزاد کراؤں اور البتہ اگر میں بیٹھ جاؤں ان لوگوں کے ساتھ جو اللہ کا ذکر کر رہے ہوں نماز عصر سے غروب آفتاب تک تویہ بات مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں چار کو آزاد کراؤں۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← موسى بن خلف ← أَبُو ظَفَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Tenth of the people of faith › Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty · Hadith 562
