شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4398
4398 - و بإسناده قال : من قال الله أكبر مائة مرة كانت له مثل عتق مائة رقبة تفرد به سليم بن عثمان الفوزي عن محمد بن زياد
اوراسی اسناد کے ساتھ کہا ہے جو شخص ایک سو مرتبہ اللہ اکبر کہے۔ ان کے لئے ثواب ہوگا مثل سو گردن آزاد کرنے کے۔ اس روایت کے ساتھ سلیم بن عثمان فوزی محمد بن زیاد سے متفرد ہے۔
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4398
