شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2765
2765 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحكم أنا ابن وهب قال و ثنا بحر بن نصر قال : قرىء على ابن وهب أخبرك إسماعيل بن عياش عن ابن عباس عن ثعلبة بن مسلم الخثعمي عن أبي كعب مولى ابن عباس عن ابن عباس قال : قيل للنبي صلى الله عليه و سلم أنه ابطأ عنك جبريل عليه السلام قال : و لم لا يبطىء علي و أنتم حولي تستنون و لا تقلمون و لا تقصون شواربكم و لا تنتفون براجمكم
ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحاق مزکی نے اور ابو بکر احمد بن حسن قاضی نے دونوں نے کہا کہ انکو ابو العباس محمد بن یعقوب ان کو محمد بن عبداللہ بن عبدالحکیم نے ان کو ابن واہب نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے۔ بحر بن نصر نے وہ کہتے ہیں ابن وہب پر پڑھی گئی تھی مجھے خبر دی اسماعیل بن عیاش نے ثعلبہ بن مسلم خثعمی سے ان کو ابی بن کعب نے مولیٰ ابن عباس سے اس نے ابن عباس سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا گیا جبریل علیہ السلام آپ سے پیچھے ہٹ گئے ہیں آپ نے فرمایا وہ کیوں مجھ سے پیچھے نہ ہو حالانکہ تم میرے گرد ہو نہ تم مسواک کرتے ہو نہ تم ناخن تراشتے ہو نہ تم اپنی لبیں کاٹتے ہو نہ تم اپنی انگلیوں کے جوڑ تر کرتے ہو۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي كَعْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ← ثعلبة بن مسلم الخثعمي، ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← قرىء على ابن وهب أخبرك إسماعيل بن عياش ← بحر بن نصر ← و، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2765
