شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2777
2777 - أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن محمويه العسكري ثنا جعفر بن محمد القلانسي ثنا ابن أبي شيبة ثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق عن عبد الله بن أبي بكر عن عمرة عن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : السواك مطهرة للفم مرضاة للرب قال البيهقي رحمه الله : كذا قال و الصواب عن محمد بن إسحاق عن عبد الله بن محمد بن أبي عتيق عن عائشة
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن عبدان نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن محمویہ عسکری نے ان کو جعفر بن محمد قلانسی نے ان کو ابن ابی شیبہ نے ان کو ابن ادریس نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو عبداللہ بن ابو بکر نے ان کو عمرہ نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسواک منہ کو پاک صاف رکھنے اور رب کو راضی کرنے کا زریعہ ہے۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اسی طرح ہی فرمایا اور درست جو ہے وہ محمد بن اسحٰق سے عبداللہ بن محمد بن ابو عتیق سے وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے۔
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ اَبِیْ بَکْرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← ابْنُ إِدْرِيسَ، ← ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2777
