Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2741

2741 - و أخبرنا ابن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا عباس بن الفضل الأسفاطي ثنا إبراهيم بن المنذر ثنا محمد بن فليح و أبو ضمرة عن الحارث بن عبد الرحمن : فذكره بإسناده بمثله

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن بشران نے ان دعلج بن احمد نے ان کو ابراہیم بن ابو طالب نے ان کو اسحاق بن موسیٰ انصاری نے ان کو انس بن عیاض نے ان کو حارث بن عبدالرحمٰن بن ابی رئاب نے ان کو ابوالعباس نے ان کو سعید بن مسیب نے وہ کہتے ہیں کہ علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر ان کو ذکرکیا ہے مذکورہ حدیث کی مثل علاوہ ازیں یوں کہا ہے الی المساجد۔

الحارث بن عبد الرحمن فذكره بإسناده بمثله ← محمد بن فليح و أبو ضمرة ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← ابن عبدان ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2741

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2742

2742 - أخبرنا محمد بن عبد الحافظ أنا أحمد بن إسحاق الفقيه أنا أحمد بن إبراهيم بن ملحان ثنا ابن بكير ثنا الليث عن خالد عن سعيد بن أبي هلال عن نعيم بن عبد الله المجمر أنه قال : رقيت مع أبي هريرة يوما على ظهر المسجد و عليه سراويل من تحت قميصه فنزع سراويله ثم توضأ فغسل وجهه و يديه و رفع في عضديه الوضوء و غسل رجليه فرفع في ساقيه الوضوء ثم قال : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أن أمتي يأتون يوم القيامة غرا محجلين من آثار الوضوء فمن استطاع منكم أن يطيل غرته فليفعل رواه البخاري رحمه الله في الصحيح عن يحيى بن بكير و أخرجه مسلم من حديث عمرو بن الحارث عن سعيد مختصرا أو من حديث عمارة بن غزية عن نعيم بطوله

ہمیں خبر دی ہے ابن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عباس بن فضل اسفاطی نے ان کو ابراہیم بن منذر نے ان کو محمد بن فلیح نے اور ابو ضمرہ نے حارث بن عبدالرحمٰن سے پھر اس کو انھوں نے ذکر کیا ہے اس کی اسناد کے ساتھ مذکور کی مثل ۔

نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُجْمِرِ ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدٌ، ← اللَّيْثُ ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ ← أحمد بن إسحاق الفقيه ← محمد بن عبد الحافظ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2742

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2743

2743 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقرىء أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا أبو الربيع ثنا إسماعيل بن جعفر ثنا العلاء عن أبيه عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتى المقابر فقال السلام عليكم دار قوم مؤمنين و إنا إن شاء الله بكم لاحقون وددت أنا قد رأينا أخواننا قالوا أو لسنا أخوانك يا رسول الله قال : بل أنتم أصحابي و أخواننا لم يأتوا بعد فقالوا كيف تعرف من لم يأت بعد من أمتك يا رسول الله قال : أرأيتم لو أن رجلا له خيل غر محجلة بين ظهراني خيل دهم بهم ألا يعرف خيله فقالوا : بلى يا رسول الله قال : فإنهم يأتون غرا محجلين من الوضوء و أنا فرطهم على الحوض أخرجه مسلم عن يحيى بن أيوب و غيره عن إسماعيل بن جعفر

ان کو خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن اسحٰق فقیہ نے ان کو احمد بن ابراہیم بن ملحان نے ان کو ابن بکیر نے ان کو لیث نے ان کو خالد نے ان کو سعید بن ابو ہلال نے نعیم بن عبداللہ محمد سے انھوں نے کہا کہ ایک مرتبہ میں حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ مسجد کی چھت پر چڑھا اور انھوں نے قمیض کے نیچے پاجامہ پہنا ہوا تھا۔ انھوں نے اسے کھینچ لیا پھر انھوں نے وضو کیا اور منہ دھویا اور ہاتھ دھوئے اور پانی اپنے بازوؤں تک اونچا کیا۔ اور وضو کو پنڈلیوں تک کیا اس کے بعد فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا میری امت کے لوگ قیامت میں آئیں گے روشن اور چمکتے اعضاء والے وضو کی علامت کی وجہ سے تم میں سے جو شخص اپنے اعضاء کی روشنی کو زیادہ کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ کر لے۔ اس کو بخاری نے صحیح میں روایت کیا ہے۔ یحی بن بکیر سے اور اس کو مسلم نے نقل کیا ہے عمرو بن حارث کی حدیث سے مختصر اً یا عمارہ بن غزیہ کی روایت سے انہوں نے نعیم سے لمبی حدیث بیا ن کی۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو الحسن علي بن محمد المقرىء،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2743

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2744

2744 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنا عبد الله بن جعفر النحوي ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو اليمان ثنا صفوان بن عمرو عن يزيد بن خمير الرحبي عن عبد الله بن بشر المازني : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ما من أمتي من أحد إلا و أنا أعرفه يوم القيامة فقالوا كيف تعرفهم يا رسول الله في كثرة الخلائق قال أرأيتم لو دخلت صبرة بها خيل دهم بهم و فيها فرس أغر محجل ما كنت تعرفه منها قالوا : بلى قال : أمتي يومئذ غر من السجود و محجلون من الوضوء

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو ابو الربیع نے ان کو اسماعیل بن جعفر نے ان کو علا نے ان کو ان کو والد نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبرستان میں تشریف لے گئے۔ کہا تم پر سلامتی ہو اے مؤمن کا گھر اور بے شک ہم اللہ نے چاہا تو تم کو ملنے والے ہیں میں پسند کرتا ہوں کہ ہم بھائیوں کو دیکھیں۔ لوگوں نے کہا کہ ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نہیں بلکہ تم میرے ساتھی ہو اور ہمارے بھائی اب تک نہیں آئے۔ لوگوں نے پوچھا کہ آپ ان کو کیسے پہچانیں گے جواب تک نہیں آئے۔ آپ کی امت میں سے یا رسول اللہ آپ نے فرمایا تم مجھے بتاؤ کہ اگر کسی آدمی کے ایسے گھوڑے ہوں جن کے ہاتھ پاؤں سفید ہوں درمیان ایسے گھوڑوں کے جو کالے سیاہ ہوں کیا وہ اپنے گھوڑے کو پہچانے گا لوگوں نے کہا ہاں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک وہ لوگ آئیں گے اسی طرح کہ ان کے ہاتھ پاؤں سفید چمکتے ہوں گے وضو کے اثر کی وجہ سے اور میں ان کے آگے حوض کوثر پر پہنچنے والا ہوں۔ اس کو مسلم نے نقل کیا یحییٰ بن ایوب وغیرہ سے انہوں نے اسماعیل بن جعفر سے۔

أعرفه يوم القيامة فقالوا كيف تعرفهم ← ما من أمتي من أحد إلا و ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عبد الله بن بشر المازني ← يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ الرَّحَبِيُّ، ← صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبُو الْيَمَانِ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عبد الله بن جعفر النحوي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2744

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2745

2745 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن حمشاد العدل ثنا إبراهيم بن الحسين بن ريزيل ثنا عبد الله بن صالح المصري حدثني الليث بن سعد عن يزيد بن أبي حبيب عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير أنه سمع أبا ذر و أبا الدرداء قالا : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أنا أول من يؤذن له بالسجود يوم القيامة و أول من يؤذن له أن يرفع رأسه فأرفع رأسي فانظر بين يدي فأعرف أمتي من بين الأمم فقال رجل يا رسول الله فكيف تعرف أمتك من بين الأمم ما بين نوح إلى أمتك ؟ قال : غر محجلون من أثر الوضوء لا يكون لأحد من الأمم غيرهم و أعرفهم أنهم يأتون كتبهم بأيمانهم و أعرفهم بسيماهم في وجوههم من أثر السجود و أعرفهم بنورهم الذي بين يديه و عن أيمانهم و عن شمائلهم قال البيهقي رضي الله عنه كذا وجدته و لو كان عن أبيه عن أبي ذر و أبي الدرداء لكان موصولا و كأنه سقط من الكتاب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن حمشاذ عدل نے ان کو ابراہیم بن حسین بن ریزیل نے ان کو عبداللہ بن صالح مصری نے ان کو لیث بن سعد نے ان کو یزید بن حبیب نے ان کو عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیر نے کہ انھوں نے سنا ابو ذر سے اور ابو درداء سے دوونوں نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا: میں پہلا شخص ہوں گا قیامت کے دن جس کو سجدہ کرنے کی اجازت ملے گی اور پہلا ہوں گا جس کوسجدے سے سر اٹھانے کی اجازت ملے گی اور اپنا سر اوپر اٹھاؤں گا اور اپنےسامنے دیکھوں گا اور تمام امتوں میں سے اپنی امت کو پہچانوں گا ایک آدمی نے کہا یا رسول اللہ آپ تمام امتوں میں سے اپنی امت کو کیسے پہچانیں گے جبکہ نوح سے لے کر آپ کی امت تک ساری امتیں ہوں گی آپ نے فرمایا کہ وہ روشن چمکتے چہرے اور ہاتھ پاؤں والے ہوں گے وضو کے اثر سے یہ علامت تمام امتوں میں سے کسی کی نہیں ہو گی سوائے ان کے اور میں ان کو پہچانوں گا اس کے گروہ دائیں طرف سے آئیں گے اور میں ان کو پہچانوں گا ان کی علامتوں سے جوان کے چہروں کے سجدوں کے اثر سے ہوں گی اور میں انکو اس نور سے پہچانوں گا جو ان کے آگے اور ان کے دائیں بائیں ہو گا۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں نے اس روایت کو ایسے ہی پایا ہے اگر ان کو والد سے اور وہ ابو ذر سے اور ابو درداء سے روایت کرتے تو موصول ہوتی گویا کہ کتاب سے ساقط ہو گئی ہے۔

أبا ذر و أبا الدرداء ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، أَنَّهُ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ، ← إبراهيم بن الحسين بن ريزيل ← علي بن حمشاد العدل ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2745

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2746

2746 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو حامد المقرىء ثنا أبو عيسى الترمذي ثنا محمد بن حميد الرازي ثنا جرير عن علي بن مجاهد قال : حدثنيه و هو ثقة يعني عن ثعلبة عن الزهري قال : إنما كره المنديل بعد الوضوء لأن كل قطر توزن قال البيهقي رحمه الله و قد روينا في كتاب السنن عن جماعة أنهم كرهوه و عن جماعة أنهم رخصوا فيه و تركه أولى إذا لم يجف من هبوب الريح أن يتبقى عليه نجاسة و الله أعلم و روينا في حديث أبي حازم عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال في هذا الحديث : لكم سيما ليست لأحد من الأمم تردون علي غرا محجلين من أثر الوضوء و روينا في حديث حذيفة بن اليمان عن النبي صلى الله عليه و سلم في هذا الحديث : تردون علي غرا محجلين من آثار الوضوء و ليس لأحد غيركم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو حامد مقری نے ان کو ابو عیسی ترمذی نے ان کو محمد بن حمید رازی نے ان کو حریر نے ان کو علی بن مجاہد نے اس نے کہا کہ مجھے یہ حدیث بیان کی ہے انہوں نے اور وہ ثقہ ہیں یعنی ثعلبہ سے اس نے زہری سے انھوں نے کہا کہ وضو کے بعد رومال استعمال کرنا یعنی ہاتھ منہ پوچھنا مکروہ ہے اس لیے کہ ہر قطرہ وزن کیا جائے گا امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے کتاب سنن میں جماعت سے روایت کیا ہے کہ وہ وجو کے بعد رومال استعمال کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور ایک جماعت سے روایت کیاکہ وہ اس میں رخصت دیتے تھے مگر اس کو ترک کرنا زیادہ بہتر ہے جب ہوا کے چلنے سے نہ سوکھے تو گویا نجاست ان پر باقی رہتی ہے (گویا لوگ اسے سمجھتے ہیں) اور ہم نے روایت کی ہے حدیث ابو حازم میں ابو ہریرہ سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ انھوں نے فرمایا اس حدیث میں کہ تمہاری ایسی ایسی علامات ہو گی جو تمام امتوں میں سے کسی کی نہیں ہوں گی تم لوگ میرے پاس آؤ گے سفید چہرے اور ہاتھ پاؤں کے ساتھ وضو کے اثر سے ۔ اور ہم نے روایت کی ہے حذیفہ بن یمان کی حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس حدیث میں کہ تم لوگ پاس آؤ گے سفید چہرے اور سفید ہاتھ پاؤں والے وضو کے آثار سے یہ علامت تمہارے علاوہ کسی کی نہیں ہو گی۔

الزُّهْرِيِّ، ← ثَعْلَبَةَ ← و هو ثقة يعني ← عَلِيُّ بْنُ مُجَاهِدٍ ← جَرِيرٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ ← أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ: ← أبو حامد المقرىء ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2746

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2747

2747 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أحمد بن محمد بن سلمة العنزي ثنا عثمان بن سعيد الدارمي ثنا هشام بن عمار السلمي ثنا صدقة بن خالد عن عتبة بن أبي حكيم حدثني طلحة بن نافع حدثني أبو أيوب الأنصاري و جابر بن عبد الله و أنس بن مالك أن هذه الآية نزلت : { فيه رجال يحبون أن يتطهروا و الله يحب المطهرين } : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا معشر الأنصار أن الله قد أثنى عليكم في الطهور خيرا فما طهوركم هذا قالوا : يا رسول الله نتوضأ للصلاة و نغتسل من الجنابة و نستنجي بالماء قال : هو ذاك فعليكم به

میں نے خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو احمد بن محمد بن سلمہ عنزی نے ان کو عثمان بن سعید دارمی نے ان کو ھشام بن عمار سلمی نے ان کو صدقہ بن خالد نے ان کو عتبہ بن ابو حکیم نے ان کو حدیث بیان کی ہے طلحہ بن نافع نے ان کو ابو ایوب انصاری نے اور جابر بن عبداللہ نے اور انس بن مالک نے کہ یہ آیت نازل ہو گی: فیہ رجال یحبون ان یتطھرو ا واللہ یحب المطھرین " مسجد قبا میں ایسے مرد ہیں جو خوب طہارت کرتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ خوب طہارت کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے انصار کی جماعت بے شک اللہ تعالیٰ نے پاکی میں تمہاری تعریف فرمائی ہے خیر کے ساتھ تمہارا وضو کیا ہے ان لوگوں نے کہا یا رسول اللہ ہم لوگ نماز کے لیے وضو کرتے ہیں اور جنابت کے لیے غسل کرتے ہیں اور پانی کی ساتھ استنجا کرتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تعریف اسی وجہ سے ہے اس کو لازم پکڑے رہو۔

طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ ← عتبة بن أبي حكيم ← صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ السُّلَمِيُّ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أحمد بن محمد بن سلمة العنزي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2747

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2748

2748 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا إبراهيم الحربي و محمد بن الفضل بن جابر قالا : ثنا الهيثم بن خارجة ثنا يحيى بن حمزة عن عتبة بن أبي حكيم حدثني طلحة بن نافع حدثني أبو أيوب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الصلوات الخمس و الجمعة و أداء الأمانة كفارة لما بينهن قلت : و ما أداء الأمانة قال : الغسل من الجنابة لفظ إبراهيم و زاد بن جابر فإن تحت كل شعرة جنابة

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابراہیم حربی اور محمد بن فضل بن جابر نے ان کو ہیثم بن خارجہ نے ان کو یحییٰ بن حمزہ نے ان کو عتبہ بن ابو حکیم نے ان کو طلحہ بن نافع نے ان کو ابو ایوب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پانچ نمازیں اور جمعہ اور امانت کا ادا کرنا یہ کفارہ ہیں ان گناہوں کے لیے جو درمیان میں ہوں۔ میں نے پوچھا کہ امانت کو ادا کرنا کیا ہوتا ہے؟ فرمایا کہ ناپاکی کے بعد غسل کرنا۔ یہ الفاظ ابراہیم کی روایت کے ہیں۔ اور جابر کی روایت میں اضافہ ہے۔ بے شک ہر بال کی جڑ کے نیچے ناپاکی ہوتی ہے۔

أَبُو أَيُّوبَ، ← طَلْحَةَ بْنِ نَافِعٍ ← عتبة بن أبي حكيم ← يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← إبراهيم الحربي و محمد بن الفضل بن جابر ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2748

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2749

2749 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا عبد الوهاب بن عطاء أنا عوف بن أبي جميلة و جعفر بن حبان أبو الأشهب و الربيع بن صبيح عن الحسن : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه يروي ذلك عن ربه تبارك و تعالى أنه قال : ثلاث من حافظ عليهن فهو عبدي حقا و قال عوف و أبي حقا و من ضيعهن فهو عدوي حقا الصلاة و الصوم و الجنابة يعني غسل الجنابة و هذا مرسل

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم رحمۃ اللہ علیہ نے ان کو یحی بن ابو طالب نے ان کو عبدالوہاب بن عطاء نے ان کو عوف بن ابو جمیلہ اور جعفر بن حبان نے ان کو ابو الاشہب اور ربیع بن صبیح نے حسن سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ وہ روایت کرتے ہیں رب تعالیٰ سے کہ اس نے فرمایا: تین چیزیں ہیں جو شخص ان کی حفاظت کرے وہ میرا سچا (اور حقیقی) بندہ ہے اور عوف نے کہا کہ وہ میرا سچا بندہ ہے اور جو شخص ان کو ضائع کرے وہ سچ مچ میرا دشمن ہے ۔ نما ز ، روزہ، جنابت یعنی غسل جنابت اور یہ مرسل روایت ہے۔

ربه تبارك و تعالى ← الْحَسَنِ، ← عوف بن أبي جميلة و جعفر بن حبان أبو الأشهب و الربيع بن صبيح ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2749

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2750

2750 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا محمد بن بشر العبدي ثنا سعيد بن أبي عروبة ثنا قتادة عن الحسن أن أبا الدرداء كان يقول : خمس من جاء بهن يوم القيامة مع إيمانه دخل الجنة من حافظ على الصلوات الخمس على وضوئها و مواقيتها و ركوعها و سجودها و أعطى الزكاة الطيبة نفسه بها ثم قال أبو الدرداء : و أيم الله لا يفعل ذلك إلا مؤمن و صيام رمضان و حج البيت من استطاع إليه سبيلا و إداء الأمانة قالوا و ما إداء الأمانة يا أبا الدرداء قال : إغتسال من الجنابة فإن الله لم يأمن بن آدم شيء من دينه غيرها

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو محمد بن بشر عبدی نے ان کو سعید بن ابو عروبہ نے ان کو قتادہ نے ان کو حسن نے کہ حضرت ابو درداء فرمایا کرتے تھے کہ پانچ چیزیں ہیں جو شخص قیامت کے دن ایمان کی حالت میں ان کو لے آئے گا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا ۔ جو شخص پانچ نمازوں کی حفاظت کرے ان کے وضو سمیت اور ان کے اوقات ان کے رکوع ان کے سجود سمیت (سب کی حفاظت کرے) اور زکوٰۃ ادا کرے دل سے خوشی کے ساتھ۔ اس کے بعد ابو درداء نے کہا اور اللہ کی قسم ہر کام صرف مؤمن ہی کرتا ہے۔ اور رمضان کے روزے رکھنا اور بیت اللہ کا حج کرنا جو شخص اس کی طرف پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو اور امانت کر ادا کرنا لوگوں نے کہا کہ امانت کو ادا کرنا کیا ہے اے ابو درداء نے فرمایا ناپاکی سے پاکی کے لیے غسل کرنا بے شک اللہ تعالیٰ ابن آدم کے دین میں سے کسی چیز پر اس کو پناہ امن نہیں دیتا سوائے مذکورہ چیزوں کے۔

الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2750

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2751

2751 - أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي و عبد الملك بن عثمان الزاهد و أبو نصر بن قتادة قالوا ثنا أبو علي حامد بن محمد الهروي ثنا محمد بن يونس ثنا أبو علي الحنفي ثنا عمران القطان عن قتادة عن خليد العصري عن أبي الدرداء قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ضمن الله عز و جل خلقه أربعا الصلاة و الزكاة و صوم رمضان و الغسل من الجنابة و هو السرائر قال الله عز و جل : { يوم تبلى السرائر }

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر احمد بن حسن قاضی اور عبدالملک بن عثمان زاہد اور ابو نصر بن قتادہ نے انھوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو علی حامد بن محمد ہر ول نے ان کو محمد بن یونس نے ان کو ابو علی حنفی نے ان کو عمران قطان نے ان کو قتادہ نے خلید عصری سے ان نے ابو درداء سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ضمانت لی ہے اپنی مخلوق سے چار چیزوں کی نماز، زکوٰۃ، روزہ رمضان اورجنابت سے غسل یہ سرائر ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے، یوم تبلی السرائر۔ جس دن سرائر آزمائی جائیں گی۔

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← خُلَيْدٍ الْعَصَرِيِّ ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، ← أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ ← أبو علي حامد بن محمد الهروي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2751

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2752

2752 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن أحمد بن إسحاق الطيبي ثنا الحسن بن علي بن زياد السري ثنا محمد بن يوسف أنا أبو قره ذكر عن يونس بن جبير أبي غلاب الباهلي عن حطان بن عبد الله الرقاشي أنه حدثه أن أبا الدرداء حدثه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يقول : من لقي الله بخمس من الإيمان دخل الجنة قال : قلنا و ما هي يا رسول الله قال : الصلوات الخمس طهورهن و ركوعهن و سجودهن و صيام رمضان و حج البيت من استطاع إليه سبيلا و الزكاة و هي قنطرة و إداء الأمانة قال رجل : ما هي يا رسول الله بأبي أنت و أمي أول شيء ذكر من الأمانة الإغتسال من الجنابة قال : يغسل البشرة و يبل الشعر

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسن اور بن اسحٰق طیبی نے ان کو حسن بن علی بن زیاد سری نے کہ اس کو حدیث بیان کی ہے محمد بن یوسف نے ان کو ابو فرہ نے ان کو یونس بن جبیر ابو غلاب الباہی نے ان کو حطان بن عبداللہ رقاشی نے ان کو حضرت ابو درداء نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے جو شخص ایمان کی حالت میں پانچ چیزوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو ملے گا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا یا رسول اللہ وہ پانچ کونسی ہیں؟ فرمایا پانچ نمازیں ان کو وضو ان کا رکوع ان کو سجود اور رمضان کے روزے اور بیت اللہ کا حج کرنا جو شخص اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھے اور زکوٰۃ یہ تو اسلام کی پل ہے اور امانت ادا کرنا ایک آدمی نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان پہلی چیز جو امانت میں ذکر ہوئی غسل جنابت میں سے، فرمایا کہ ظاہر چمڑے کو دھوئے اور بالوں کو تر کرے۔

أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ ← حطان بن عبد الله الرقاشي أنه ← يونس بن جبير أبي غلاب الباهلي ← أَبُو قُرَّةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ زِيَادٍ السَّرِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الطِّيبِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2752

chevron_left Previous
1…787980…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood