Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ المحافظة على الوضوء و اسباغه · حديث 2717

2717 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد الدوري ثنا علي بن الحسن بن شقيق ثنا الحسين بن واقد عن عبد الله بن بريدة عن أبيه قال : أصبح رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما فدعا بلالا فقال يا بلال بم سبقتني إلى الجنة فإني دخلت البارحة فسمعت خشخشتك أمامي فقال بلال : يا رسول الله ما أذنت قط إلا صليت ركعتين و لا أصابني حدث قط إلا توضأت عندها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم بهذا

اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو علی بن حسن بن شفیق نے ان کو حسین بن واقد نے ان کو عبداللہ بن بریدہ نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے کہا کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح صبح حضر ت بلال کو بلایا اور فرمایا اے بلال آپ کس عمل کے ذریعے جنت کی طرف مجھ سے آگے چلے گئے ہیں؟ بے شک گذشتہ رات میں (جنت میں ) داخل ہوا تو میں نے تیری کھڑاکھڑا ہت اپنے آگے آگے سنی بلال نے عرض کی یا رسول اللہ میں نے جب اذان دی ہے دورکعت نما ز ضرور پڑھی ہے اور میں جب بے وضو ہوا ہوں بس اسی وقت میں نے وضو کر لیا ہے (اور دو رکعت بھی پڑھ لی ہے) رسول اللہ نے فرمایا بس پھر اسی وجہ سے ہے۔

بِلَالٍ ← خَشْخَشَتَكَ أَمَامِي". ← يا بلال بم سبقتني إلى الجنة فإني دخلت البارحة ← أصبح رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما فدعا بلالا ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Maintain ablution and make it beautiful · Hadith 2717

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ المحافظة على الوضوء و اسباغه · حديث 2718

2718 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو صادق محمد بن أبي الفوارس العطار في آخرين قالوا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان الأصبهاني ثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن منصور عن هلال بن يساف عن أبي يحيى عن عبد الله بن عمرو قال : رأى رسول الله صلى الله عليه و سلم قوما يتوضؤن و أعقابهم تلوح فقال ويل للأعقاب من النار اسبغوا الوضوء أخرجه مسلم في الصحيح من وجه آخر عن سفيان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو صادق محمد بن ابو الفوارس عطار سے آخرین میں انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو سفیان نے منصور سے اس نے ہلال بن یساف سے اس نے ابو یحییٰ سے اس نے عبداللہ بن عمرو سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو وضو کر رہے تھے مگر ان کی ایڑیاں واضح طور پر خشک نظر آ رہی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایڑیوں کے لیے ہلاکت ہہے آگ سے وضو پورا پورا کیا کرو اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں دوسرے طریق سے سفیان سے۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِي يَحْيَى، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو صادق محمد بن أبي الفوارس العطار في آخرين

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Maintain ablution and make it beautiful · Hadith 2718

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ المحافظة على الوضوء و اسباغه · حديث 2719

2719 - أخبرنا أبو عبد الله الحسين بن عبد الله السديري البيهقي ثنا أبو حامد حمد بن محمد بن الحسين الخسروجردي ثنا داود بن الحسين الخسروجردي ثنا حميد بن زنجوية النسوي ثنا أبو أيوب الدمشقي ثنا خالد بن يزيد بن أبي مالك عن أبيه عن عبد الرحمن بن غنم عن أبي موسى الأشعري : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إسباغ الوضوء شطر الإيمان

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حسین بن عبداللہ سدیری بیہقی نے ان کو ابو حامد حمد بن محمد بن حسین خسرو گردی نے ان کو داؤد بن حسین خسرو گردی نے ان کو داؤد بن حسین الخسرو گردی نے ان کو حمید بن رنجویہ نسوی نے ان کو ابو ایوب دمشقی نے ان کو خالد بن یزید بن ابو مالک نے اپنے والد سے اس نے عبدالرحمٰن بن غنم سے اس نے ابو موسیٰ اشعری سے اس نے رسول اللہ سے آپ نے فرمایا وضو کو پورا کرنا ایمان کا حصہ ہے۔

إسباغ الوضوء شطر الإيمان ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَنْمٍ، ← أَبِيهِ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، ← أبو أيوب الدمشقي ← حميد بن زنجويه النسوي ← دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْخِسْرُوجَرْدِيُّ ← أبو حامد حمد بن محمد بن الحسين الخسروجردي ← أبو عبد الله الحسين بن عبد الله السديري البيهقي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Maintain ablution and make it beautiful · Hadith 2719

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2720

2720 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس القاسم بن القاسم السياري ثنا أبو الموجه أنا عبدان أنا عبد الله أنا معمر عن الزهري عن عطاء بن يزيد الليثي عن حمران بن أبان قال : رأيت عثمان بن عفان رضي الله عنه يتوضأ فأفرغ على يديه ثلاثا فغسلها ثم تمضمض و استنشق و غسل وجهه ثلاثا ثم غسل يده اليمنى إلى المرفق ثلاثا ثم اليسرى مثل ذلك ثم مسح يده برأسه ثم غسل قدمه اليمنى ثلاثا ثم اليسرى مثل ذلك ثم قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يتوضأ نحو وضوئي هذا ثم قال : من توضأ كوضوئي هذا ثم صلى ركعتين لا يحدث فيهما بشىء غفر له ما تقدم من ذنبه قال الزهري : لو توضأ رجل مرة فأبلغ في ذلك المرة أجزأه رواه البخاري رحمه الله في الصحيح عن عبدان و أخرجاه من وجه آخر عن الزهري

اسی میں غسل کی فضیلت پر بھی تنبیہ ہے کیونکہ وہ زیادہ کامل طہارت ہے۔ ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس قاسم بن قاسم سیاری نے ان کو ابو الموجہ نے ان کو عبدان نے ان کو عبداللہ نے ان کو معمر نے ان کو زھری نے ان کو عطاء بن یزید لیثی نے ان کو حمران بن ابان نے انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا آپ وضو کر رہے تھے چنانچہ انہوں نے تین بار اپنے ہاتھوں پر پانی ڈالا اور ان کو دھویا اس کو بعد آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی دیا اور منہ دھویا تین بار اس کے بعد اپنا سیدھا ہاتھ کہنی سمیت تین بار دھویا اس کے بعد بایاں ہاتھ اس طرح اس کے بعد اپنے سر کا مسح کیا اس کے بعد سیدھا پاؤں تین بار دھویا پھر الٹا پاؤں بھی اس طرح دھویا اس کے بعد فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا آپ نے بالکل اس طرح میرے وضو جیسا وضو کیا تھا اس کے بعد فرمایا جو شخص اس طرح میرے وضو جیسا وضو کرے اس کے بعد وہ دو رکعت پڑھے اس دوران کوئی بات نہ کرے اس کے پہلے سارے گناہ معاف ہو جائیں گے امام زھری نے کہا کہ اگر ایک آدمی ایک بار وضو کرے اور وہ اس بار وضو کرنے میں مبالغہ کرے یعنی پورا پورا کرے اس کو کفایت کرے گا اس کو بخاری رحمۃ اللہ علیہ صحیح بخاری میں روایت کیا ہے عبدانی سے اور بخاری و مسلم دونوں نے اس کو روایت کیا ہے دوسرے طریق سے زھری سے۔

حُمْرَانَ بْنَ اَبَانَ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ ← عَبْدَانُ ← أَبُو الْمُوَجِّهِ ← أبو العباس القاسم بن القاسم السياري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2720

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2721

2721 - أخبرنا أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي بمكة أنا أبو جعفر محمد بن علي بن دحيم ثنا أحمد بن حازم بن أبي غرزة أنا عبيد الله بن موسى أنا شيبان عن عبد الملك بن عمير عن موسى بن طلحة عن حمران بن أبان قال : أني لجالس مع عثمان بن عفان إذ أذن المؤذن ثم أتاه ليعلمه قال : فدعا عثمان بطهور ثم قال : لقد أردت أن أحدثكم حديثا ثم بدا لي ألا أفعل فقال له الحكم بن أبي العاص حدثنا يا أمير المؤمنين فإن يك خيرا نسارع فيه و أما غير ذلك فنكف عنه فقال كنت جالسا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم فأتاه المؤذن يؤذنه كما أتاني ليؤذنني فدعا بطهوره ثم قال : ما من رجل مسلم يتطهر فيحسن الطهور ثم يقوم إلى الصلاة إلا كانت صلاته تلك كفارة لما قبلها من الخطايا

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد جناح بن نذیر بن جناح قاضی نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو جعفر محمد بن علی بن دحیم نے ان کو احمد بن حازم بن ابو عزہ نے ان کو عبیداللہ بن موسیٰ نے ان کو شیبان نے ان کو عبدالملک بن عمیر نے موسی بن طلحہ سے اس نے حمران بن ابان سے انہوں نے کہا کہ میں حضرت عثمان بن عفان کے پاس بیٹھا ہوا تھا اتنے میں مؤذن نے اذان دی پھر ان کے پاس وہ ان کو بتانے کےلیے آیا حمرانی کہتے ہیں حضرت عثمان نے ان سے وضوکا پانی منگوایا پھر فرمایا میں نے تم لوگوں کو حدیث بیان کرنے کا ارادہ کیا ہے اس کے بعد مجھے اشارہ دیا کہ میں ابھی کچھ نہ کروں لہٰذا ان سے حکم بن ابو العاص نے کہا اے امیر المؤمنین ہمیں آپ حدیث بیان فرمائیے اگر بھلائی ہے تو ہم اس میں ایک دوسرے سے جلدی کریں اگر اس کے علاوہ بات ہے (یعنی باز آنے کی کوئی بات ہے تو ) پھر ہم اس سے رک جائیں لہذا فرمانے لگے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا تو اتنے میں مؤذن آپ کے پاس آیا تھا جو حضور کو اذان کے بارے میں بتانے آیا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے اپنے وضو کا پانی منگوایا تھا اس کے بعد فرمایا تھا کہ کوئی بھی مسلمان آدمی جو وضو کرتا ہے اور وضو کو بہت اچھا کرتا ہے اس کے بعد نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے مگر اس کی وہ نماز اس کے پہلے گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے۔

أني لجالس مع عثمان بن عفان ← حُمْرَانَ بْنَ اَبَانَ ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ دُحَيْمٍ ← أبو محمد جناح بن نذير بن جناح القاضي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2721

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2722

2722 - أخبرنا جناح أنا أبو جعفر بن دحيم ثنا أحمد بن حازم بن أبي غرزة أنا عبيد الله عن شيبان عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن إبراهيم بن الحارث القرشي أخبرني معاذ بن عبد الرحمن أن حمران بن أبان أخبره قال : أتيت عثمان بطهوره و هو جالس على المقاعد فتوضأ فأحسن الوضوء ثم قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم و هو في المسجد توضأ فأحسن الوضوء ثم قال : من توضأ مثل هذا الوضوء ثم أتى المسجد فركع ركعتين غفر له ما تقدم من ذنبه رواه البخاري في الصحيح عن سعد بن حفص عن شيبان

ہمیں خبر دی ہے جناح نے ان کو ابو جعفر بن رحیم نے ان کو احمد بن حازم بن ابو غرزہ نے ان کو عبید اللہ نے ان کو شیبان نے ان کو یحی بن ابو کثیر نے ان کو محمد بن ابراہیم بن حارث قرشی نے ان کو خبر دی ہے معاذ بن عبدالرحمٰن نے یہ کہ حمران بن ابان نے اس کو خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ان کے وضو کا پانی لے کر آیا وہ بیٹھے ہوئے تھے بیٹھنے کی چیز پر (چوکی پر ) انہوں نے وضو کیا اور وضو کو بہت اچھا کیا اس کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا آپ مسجد میں تھے آپ نے وضو کیا تھا اور بہت اچھے طریقے سے کیا تھا اس کے بعد فرمایا تھا جو شخص اس وضو جیسا وضو کرے اس کے بعد مسجد میں آئے اور دو رکعتیں پڑھے اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے ۔ اس کو بخاری نے روایت کیا صحیح میں سعد بن جعفر سے اس نے شیبان سے۔

مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← محمد بن إبراهيم بن الحارث القرشي ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← شَيْبَانَ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِي غَرَزَةَ ← أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ← جناح

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2722

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2723

2723 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري ثنا عبد الله بن أبي مريم ثنا عمرو بن أبي سلمة عن الأوزاعي ثنا يحيى بن أبي كثير حدثني محمد بن إبراهيم التيمي حدثني شقيق بن سلمة حدثني حمران مولى عثمان بن عفان قال : كان عثمان بن عفان قاعدا في المقاعد فدعى بوضوء فتوضأ ثم قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم توضأ في مقعدي هذا بمثل وضوئي هذا ثم قال : من توضأ مثل وضوئي هذا ثم قام فركع ركعتين غفر له ما تقدم من ذنبه و قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : و لا تغتروا

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابوالحسن علی بن محمد مصری نے ان کو عبداللہ بن ابو مریم نے ان کو عمرو بن ابی سلمہ نے اور ان کو یحییٰ بن ابو کثیر نے ان کو محمد بن ابراہیم تیمی نے ان کو شقیق بن سلمہ نے ان کو حمران مولی عثمان بن عفان نے وہ کہتے ہیں کہ عثمان بن عفان وضو کرنے جگہ پر بیٹھے تھے انہوں نے وضو کا پانی منگوایا اور وضو کیا اس کے بعد فرمایا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا وہ میری جگہ یہاں پر بیٹھے تھے اور اسی طرح وضو کرے پھر کھڑا ہوا اور دو رکعتیں پڑھے اسکے گذشتہ گناہ معاف ہو جائیں گے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایادھوکہ میں نہ پڑو (یعنی غافل نہ ہو)۔

كان عثمان بن عفان قاعدا في المقاعد فدعى بوضوء فتوضأ ثم ← حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← شَقِيقُ بْنُ سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2723

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2724

2724 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا عبيد بن عبد الواحد بن شريك ثنا أبو الجماهير ثنا عبد العزيز عن زيد بن أسلم عن حمران قال : رأيت عثمان بن عفان رضي الله عنه توضأ ثم قال : إن ناسا يتحدثون عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بأحاديث ما أدري ما هي إلا إني رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم توضأ مثل وضوئي هذا ثم قال : من توضأ هكذا غفر له ما تقدم من ذنبه و كانت صلاته و مشيه إلى المسجد نافلة له رواه مسلم في الصحيح عن قتيبة و غيره عن عبد العزيز بن محمد

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عبید بن عبدالواحد بن شریک نے ان کو ابوالجماہر نے ان کو عبدالعزیز نے ان کو زید بن اسلم نے ان کو حمران نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اس کے بعد فرمایا بے شک کچھ لوگ حدیث بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مگر میں نہیں جانتاکہ وہ کیا چیز ہیں مگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا کہ انہوں نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا تھا اس کے بعد انہوں نے فرمایا تھا۔ جو شخص ایسا وضو کرو گا اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جائیں گے اور پھر اس کی نماز اور اس کا مسجد تک چل کر جانا اس کے حق میں اضافی عبادت ہو گی۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں قتیبہ وغیرہ سے اس نے عبدالعزیز بن محمد سے۔

رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ تَوَضَّأَ ثُمَّ ← حُمْرَانَ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ، ← أبو الجماهير ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2724

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2725

2725 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر بن أحمد الأصبهاني ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا شعبة عن جامع بن شدادا قال : سمعت حمران بن أبان يحدث أبا بردة عن عثمان بن عفان : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من أتم الوضوء كما أمره الله عز و جل فالصلوات كفارات لما بينهن أخرجه مسلم من حديث غندر و غيره

ہمیں خبر دی ہے ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر بن احمد اصبہانی نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو شعبہ نے ان کو جامع بن شداد نے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا حمران بن ابان سے وہ حدیث بیان کرتے تھے ابو بردہ سے اس نے حضرت عثمان بن عفان سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص پورا وضو کرے جیسے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا ہے تو نمازیں ان کو درمیانی اوقات کے لیے کفارے ہوں گی۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ۔ غندرو غیرہ کی حدیث سے۔

عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← أَبَا بُرْدَةَ ← حُمْرَانَ بْنَ اَبَانَ ← جامع بن شدادا ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عبد الله بن جعفر بن أحمد الأصبهاني ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2725

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2726

2726 - عن شعبة و أخرجه من حديث مسعر عن جامع بن شداد عن حمران عن عثمان : عن النبي صلى الله عليه و سلم : ما من مسلم يتطهر فيتم الطهور الذي كتب الله عليه فصلى هذه الصلوات الخمس إلا كانت كفارات لما بينهن أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الفضل بن إبراهيم المزكي ثنا أحمد بن سلمة ثنا إسحاق بن إبراهيم ثنا وكيع ثنا مسعر فذكره

شعبہ سے مروی ہے اور اس کو نقل کیا ہے حدیث مسعر سے اس نے جامع بن شداد سے اس نے حمران سے اس نے عثمان سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فرماتے ہیں کہ کوئی مسلمان جب طہارت حاصل کرتا ہے اور جو اللہ نے اس پر فرض کر دی ہے اس کے بعد یہ پانچ نماز یں پڑھتا ہے تو یہ ان کو درمیانے اوقات کے کفارہ بن جاتی ہیں۔ ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الفضل بن ابراہیم مزکی نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو وکیع نےان کو مسعر نے پھر اسی حدیث کو ذکر کیا۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2726

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2727

2727 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أحمد بن إبراهيم بن ملحان ثنا يحيى بن بكير ثنا الليث عن ابن أبي حبيب عن عبد الله بن أبي سلمة و نافع بن جبير بن مطعم عن معاذ بن عبد الرحمن عن حمران مولى عثمان بن عفان أنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من توضأ فاسبغ الوضوء ثم خرج يمشي إلى الصلاة المكتوبة فصلاها مع الإمام غفر له ذنبه قال البيهقي رضي الله عنه : و كذلك رواه عمرو بن الحارث عن الحكيم بن عبد الله القرشي عنهما و من ذلك الوجه أخرجه مسلم في الصحيح

اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو احمد بن ابراہیم بن ملحان نے ان کو یحی بن بکیر نے ان کو لیث نے ان کو ابن ابی حبیب نے ان ک عبداللہ بن ابو سلمہ نے اور نافع بن جبیر بن مطعم سے ان کو معاذ بن عبدالرحمٰن نے ان کو حمران نے جو عثمان بن عفان کے غلام ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ جو شخص وضو کرے اور اس کو مکمل کرے اس کے بعد نکل کر نماز فرض کے لیے چل پڑے اور جا کر اپنے امام کے ساتھ پڑھ لے۔ اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے ۔ امام بیہقی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ۔ اسی طرح روایت کیا اس کو عمرو بن حارث نے حکیم بن عبداللہ قرشی سے اور اسی طریق سے اس کو مسلم نے صحیح میں نقل کیا ہے۔

حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عبد الله بن أبي سلمة و نافع بن جبير بن مطعم ← ابن أبي حبيب ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2727

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الوضوء ـ · حديث 2728

2728 - أخبرنا جناح بن نذير ثنا محمد بن دحيم ثنا أحمد بن حازم ثنا محمد بن أبي معشر أخبرني أبو معشر ح و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا أبو الحسن علي بن إسماعيل الشعيري ثنا محمد بن بكار ثنا أبو معشر ثنا محمد بن كعب القرظي عن عبد الله بن دراة عن حمران مولى عثمان قال : مررت على عثمان بفخارة من ماء فدعا فتوضأ فأحسن الوضوء ثم قال : لو لم أسمعه من رسول الله صلى الله عليه و سلم غير مرة أو مرتين أو ثلاث مرات ما خبرتكموه سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما توضأ عبد فأسبغ الوضوء ثم قام إلى الصلاة فصلاها إلا غفر له ما بينه و بين الصلاة الأخرى قال محمد بن كعب : و كنت إذا سمعت حديثا من رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم التمسته في القرآن فالتمست هذا في القرآن فوجدته { إنا فتحنا لك فتحا مبينا * ليغفر لك الله ما تقدم من ذنبك وما تأخر ويتم نعمته عليك } فقلت : أن الله لم يتم نعمته على نبيه حتى غفر له ذنوبه ثم قرأت في سورة المائدة { يا أيها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة فاغسلوا وجوهكم } إلى قوله { و ليتم نعمته عليكم لعلكم تشكرون } فعلمت أن الله لم يتم عليكم النعمة حتى غفر لكم قال أبو بكر البيهقي رحمه الله : و هذه الآية تشتمل على طهارة المحدث و الجنب جميعا و على التطهر بالماء و التراب عند عدم الماء

ہمیں خبر دی ہے جناح بن نذیر نے ان کو محمد بن وحیم نے ان کو احمد بن حازم نے ان کو محمد بن ابو معشر نے ان کو خبر دی ابو معشر نے (ح) اور ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابوالحسن علی بن اسماعیل الشعیری نے ان کو محمد بن بکار نے ان کو ابو معشر نے ان کو محمد بن کعب قرظی نے ان کو عبداللہ بن دارہ نے حمران سے جو عثمان کے غلام ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ میں پانی کا گھڑا لیے حضرت عثمان کے پاس سے گذرا تو انہوں نے پانی منگوایا اور وضو کیا اور اچھا وضو کیا اس کے بعد فرمایا اگر میں نے اس کو رسول اللہ سے دو تین مرتبہ نہ سنا ہوتا تو میں تم لوگوں کو اس کی خبر نہ دیتا میں نے سنا تھا آپ فرماتے تھے کوئی بندہ جب وضو کرتا ہے اور اسے مکمل طریقے سے کرتا ہے اس کے بعد نماز کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے اور نماز پڑھ لیتا ہے تو اس نماز کے اور دوسری نماز کے درمیان کے گناہ اس کے معاف کر دئیے جاتے ہیں ۔محمد بن کعب نے فرمایا کہ میں نے اس کو قرآن میں ڈھونڈا تو میں نے اسے پالیا۔ انا فتحنا لک فتحا مبینا لیغفر لک اللہ ما تقدم بن ذنبک وماتا خرویتم نعمتہ علیک بے شک اے پیغمبر ہم نے آپ کو واضح فتح عطا کی ہے تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کے اگلے پچھلے گناہ معاف کر دے اور آپ کے اوپر اپنی نعمت پوری کر دے۔ تو میں نے کہا کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت اپنے نبی پر یون ہی نہیں پوری کر دی بلکہ پہلے اس کے گناہ معاف کر دئیے ہیں۔ اس کے بعد میں سورہ مائدہ میں پڑھا: یا ایھا الذین امنو ا اذاقمتم الی الصلوٰۃ فاغسلو ا وجوھکم الی قولہ ولیتم نعمتہ علیکم ولعلکم تشکرون اے ایمان والو جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو نے کا ارادہ کرو تو اپنے منہ دھو لو۔۔۔۔ تاکہ اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر اپنی نعمت پوری کر دے تاکہ تم شکر کرو۔ تو میں نے جان لیا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر اپنی نعمت ایسے نہیں مکمل کر دی بلکہ اس نے تمہیں معاف بھی کر دیا ہے۔ ابو بکر بیہقی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ آیت مشتمل ہے بے وضو اور جنابت والے (دونوں کی) طہارت کو پانی سے اور پانی کی عدم موجودگی میں مٹی سے۔

حُمْرَانُ مَوْلَى عُثْمَانَ ← عبد الله بن دراة ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، ← أبو معشر ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ ← أبو الحسن علي بن إسماعيل الشعيري ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و، ← أبو معشر ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، ← محمد بن دحيم ← جناح بن نذير

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › The preference for ablution · Hadith 2728

chevron_left Previous
1…767778…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood