شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تنوير موضع القرآن ـ · حديث 2693
2693 - أخبرنا أبو سعيد عثمان بن عبدوس بن محفوظ الفقيه الجنزوروذي ثنا الحاكم أبو محمد يحيى بن منصور ثنا أبو عمران موسى بن هارون ثنا عيسى بن سالم ثنا سلم بن سالم عن جعفر بن الحارث عن عثمان بن سليمان عن أبي الزبير عن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لحامل القرآن إذا عمل به فأحل حلاله و حرمه حرامه يشفع في عشرة من أهل بيته يوم القيامة كلهم قد وجبت لهم النار
ہمیں خبر دی ابو سعید عثمان بن عبدوس بن محفوظ فقیہ نے جنز وروذی نے ان کو حاکم ابو محمد بن یحییٰ بن منصور نے ان کو ابو عمران موسیٰ بن ہارون نے ان کو عیسٰی بن سالم نے ان کو سالم بن سالم نے ان کو جعفر نے ان کو حارث نے ان کو عثمان بن سلیمان نے ان کو ابوالزبیر نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حامل قرآن کے بارے میں کہ جب وہ قرآن مجید پر عمل کرتا ہے اور اس کے حلال کردہ امور کو حلال مانتا ہے اور حرام کو حرام مانتا ہے قیامت کے دن اس کے خاندان کے دس ایسے افراد کے بارے میں سفارش قبول کی جائے گی جن پر جہنم واجب ہو چکی ہو گی۔
جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← عثمان بن سليمان ← جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ ← سَلْمُ بْنُ سَالِمٍ، ← عيسى بن سالم ← أبو عمران موسى بن هارون ← الحاكم أبو محمد يحيى بن منصور ← أبو سعيد عثمان بن عبدوس بن محفوظ الفقيه الجنزوروذي
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on enlightening the position of the Qur’an · Hadith 2693
