شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تنوير موضع القرآن ـ · حديث 2681
2681 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا الفضل محمد بن إبراهيم يقول : سمعت جعفر بن أحمد الشاماتي يقول : سمعت مهنا بن يحيى يقول : سمعت عبد الرزاق يقول : ما رأيت عالما أحسن صلاة بالليل من ابن جريج بحمر عن يمينه و بحمر عن يساره و جارية تختلف إليه بالغالية
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو الفضل محمد بن ابراہیم سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے جعفر بن احمد شامانی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے مھن بن یحییٰ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالرزاق سے وہ کہتے ہیں میں نے ابن جریج سے زیادہ خوبصورت رات کی نماز پڑھنے والا آدمی کوئی نہیں دیکھا( کہ وہ تہجد بہت محبت کے ساتھ پڑھتے تھے ( دائیں طرف سے ان کی سواری کے جانور ہوتے اور بائیں طرف بھی جانور ہوتے تھے ۔ اور لونڈی ان کے پاس بار بار خوشبو لاتی رہتی تھی۔
يساره و جارية تختلف إليه بالغالية ← يمينه و بحمر ← ما رأيت عالما أحسن صلاة بالليل من ابن جريج بحمر ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مُهنا بنُ يحيى: ← جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامَاتِيُّ، ← أبا الفضل محمد بن إبراهيم ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on enlightening the position of the Qur’an · Hadith 2681
