Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Monday, Jumada I 9, 1448 AH · Oct 19, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تفخيم قدر المصحف و تفريج خطه · حديث 2669

2669 - قال : و ثنا أبو إسحاق عن هشام قال : و كان ابن سيرين يكره ذلك كراهة شديدة

وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو اسحاق نے ، ان کو ھشام نے انہوں نے کہا کہ حضرت ابن سیرین اس بات کو شدید ناپسند کرتے تھے ۔

و كان ابن سيرين يكره ذلك كراهة شديدة ← هِشَامٍ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on glorifying the volume of the Qur’an and deflecting its script · Hadith 2669

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تفخيم قدر المصحف و تفريج خطه · حديث 2670

2670 - أخبرنا أبو الحسن العلاء بن محمد بن أبي سعيد الأسفرائيني أنا أبو سهل الأسفرائيني ثنا إبراهيم بن علي الذهلي ثنا يحيى بن يحيى أنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر عن عمر بن عبد العزيز رضي الله عنه : أنه كان ينهي أن يكتب أحد { بسم الله الرحمن الرحيم } و لا يجعل له سينات

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علاء بن محمد بن ابو سعید اسفرائنی نے ان کو ابو سہل اسفرائنی نے ، ان کو ابراہیم بن علی ذھلی نے ، ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے ، ان کو اسماعیل بن عیاش نے ، ان کو عمرو بن مہاجر نے ، ان کو عمر بن عبدالعزیز نے کہ وہ منع کرتے تھے کہ کوئی شخص لکھے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور اس کے لیے سین کے شو شے نہ بنائے ( تاکہ کسی کو اشتباہ کا شبہ نہ رہے )۔

عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الذُّهْلِيُّ ← أَبُو سَهْلٍ الْإِسْفَرَايِينِيُّ ← أبو الحسن العلاء بن محمد بن أبي سعيد الإسفراييني،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on glorifying the volume of the Qur’an and deflecting its script · Hadith 2670

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2671

2671 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي ثنا العباس الدوري ثنا أبو داود الحفري عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي الزعراء عن عبد الله بن مسعود قال : جردوا القرآن

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو الفضل بن حمیرویہ نے ان کو احمد بن نجدہ ان کو احمد بن یونس نے ان کو ابو بکر بن عیاش نے ان کو ابو حصین نے ان کو یحییٰ بن وثاب نے ان کو مسروق نے انہوں نے کہا کہ حضرت عبداللہ قرآن میں دس دس کی علامات لگانے کو ناپسند کرتے تھے ۔

جَرِّدُوا الْقُرْآنَ. ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الزَّعْرَاءِ ← سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ ← الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2671

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2672

2672 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الفضل بن حميرويه أنا أحمد بن نجده ثنا أحمد بن يونس ثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن يحيى بن وثاب عن مسروق قال : كان عبد الله يكره التعشير في المصحف

Not Found

كان عبد الله يكره التعشير في المصحف ← مَسْرُوقٍ ← يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، ← أَبِي حَصِينٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أبو الفضل بن حميرويه ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2672

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2673

2673 - أبو نصر بن قتادة ثنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا هشيم ثنا مغيرة عن إبراهيم قال : كان يقال جردوا القرآن و لا تخلطوا به ما ليس منه

خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو ہشیم نے ان ک مغیرہ نے ابراہیم نے انہوں نے کہا کہ یہ کہا جاتا تھا کہ قرآن کو خالی کر اور جو چیز قرآن نہیں اس کو اس میں خلط نہ کرو یعنی نہ ملاؤ۔ (آگے چل کر نقطوں سے گریز کرنے میں بھی یہی راز تھا)۔

كان يقال جردوا القرآن و لا تخلطوا به ما ليس منه ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2673

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2674

2674 - و بإسناده ثنا سعيد ثنا أبو عوانة عن مغيرة عن إبراهيم قال : كان يكره أن يعشر المصحف أو يصغر و كان يقول عظموا القرآن ولا تخلطوا به ما ليس منه و كان يكره أن يكتب بالذهب أو يعلم عند رؤوس الآي وكان يقول : جردوا القرآن

اور اس کی اسناد کے ساتھ حدیث بیان کی ہے ابو عوانہ نے مغیرہ سے ان کو ابراہیم نے انہوں نے کہا کہ ناپسند کیا جاتا تھا کہ قرآن میں دس دس کی علامات لگائی جائیں ، یا دس دس لکھا جائے۔ یا قرآن کو چھوٹا کیا جائے اور ابراہیم فرماتے تھے کہ قرآن مجید کو بڑا بناؤ ، اس کی تعظیم کرو۔ جو چیز قرآن نہیں ہے اس کو اس میں نہ ملاؤ اور وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ سونے کے ساتھ لکھا جائے ۔ یا آیات کے سرے پر علامت لکھی جائے اور وہ کہتے تھے کہ قرآن کو اجافی چیز سے خالی رکھو۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2674

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2675

2675 - و بإسناده ثنا سعيد ثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم : أنه كره نقط المصحف

اور اپنی اسناد کے ساتھ ہمیں بیان کیا سعید نے ان کو ہشیم نے مغیرہ سے اس نے ابراہیم سے کہ انہوں نے تو نقطوں کو بھی ناپسند کیا تھا۔(اس لیے کہ اس دور میں اہل عرب اپنی زبان کو لکھنے پڑھنے کے لیے نقطوں کے محتاج نہیں تھے وہ بغیر نقطوں کے اپنی زبان کے حروف پہچانتے تھے ) (مترجم)

إبراهيم أنه كره نقط المصحف ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ ← سَعِيدٌ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2675

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2676

2676 - قال و ثنا هشيم أنا منصور قال : سألت الحسن عن نقط المصاحف فقال : لا بأس بها ما لم تبغوا

فرماتے ہیں کہ ہمیں بیان کیا ۔ ہشیم نے ان کو منصور نے انہوں نے کہا میں نے حضرت حسن بصری سے قرآن کے نقطوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا اس سے کوئی حرج نہیں ۃے جب تک تم حد سے نہ بڑھو حق سے نہ ہٹو ( اس لیے کہ غیر عربوں اور عجمیوں کو حروف کی شناخت میں مدد ملے گی۔)

نقط المصاحف فقال لا بأس بها ما لم تبغوا ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2676

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2677

2677 - و بإسناده ثنا سعيد أنا عبد الرحمن بن زياد عن شعبة عن منصور بن زاذان قال : سألت الحسن و ابن سيرين عن ذلك فقال لا بأس به

اپنی اسناد کے ساتھ ہم سے بیان کیا عبدالرحمٰن بن زیاد نے اس نے شعبہ سے اس نے منصور بن زاذان سے اس نے کہا کہ میں نے حسن سے پوچھا اور ابن سیرین سے اس بارے میں انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ (تاکہ غیر عرب بھی آسانی سے سمجھ سکیں۔

ذَلِكَ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ ← سألت الحسن و ابن سيرين ← مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ، ← شُعْبَةُ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ ← سَعِيدٌ، ← و بإسناده

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2677

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2678

2678 - و عن شعبة عن أبي رجاء محمد بن سيف قال : سألت الحسن عن المصحف ينقط بالعربية قال : لا بأس به أو ما بلغك عن كتاب عمر أنه كتب تعلموا العربية وتفقهوا في الدين و أحسنوا عبارة الرؤيا قال الحليمي رحمه الله : ـ و لأن النقطة ليست بمقرؤه فيتوهم لأجلها ما ليس بقرآن قرآنا و إنما هي دلالات على هيئة المقرؤ فلا يضر إثباتها لمن يحتاج إليها والله أعلم قال البيهقي رضي الله عنه : من كتب مصحفا فينبغي له أن يحافظ على الهجاء التي كتبوا بها تلك المصاحف و لا يخالفهم فيها ولا يغير مما كتبوه شيئا فإنهم كانوا أكثر علما و أصدق قلبا و لسانا و أعظم أمانة منا فلا ينبغي لنا أن نظن بأنفسنا إستدراكا عليهم و لا سقطا لهم

حضرت شعبہ سے مروی ہے اس نے ابو رجاء محمد بن یوسف سے انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت حسن سے پوچھا مصحف کے بارے میں جو عربی میں نقطے لگایاگیا ہو انہوں نے فرمایا کہ اس کے ساتھ کوئی حرج نہیں ۃے ۔ کیا آپ کو حضرت عمر کی کتاب کے بارے میں اطلاع نہیں پہنچی وہ لوگوں کو لکھ کر یہ حکم دیتے تھے کہ عربی سیکھو اور دین میں سمجھ حاصل کرو اور خواب کی تعبیر اچھی دو۔

كتاب عمر ← لا بأس به أو ما بلغك ← المصحف ينقط ← سَأَلْتُ الْحَسَنَ ← أَبِي رَجَاءٍ مُحَمَّدِ بْنِ سَيْفٍ ← شُعْبَةُ، ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2678

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إفراد المصحف للقرآن و تجريده فيه عما سواه ـ · حديث 2679

2679 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو حفص عمر بن محمد بن صفوان الجمحي بمكة ثنا علي بن عبد العزيز بن يحيى ثنا سليمان بن داود الهاشمي ثنا عبد الرحمن بن أبي الزناد عن خارجة بن زيد عن أبيه زيد بن ثابت قال : القراءة سنة قال سليمان : يعني ألا تخالف الناس برأيك في الاتباع و بمعناه بلغني عن أبي عبيد في تفسير ذلك قال : و نرى القراء لم يلتفتوا إلى مذاهب العربية في القراءة إذا خالف ذلك خط المصحف و رأو تتبع حروف المصاحف عندهم كالسنن القائمة التي لا يجوز لأحد أن يتعداها و بسط الكلام في ذلك

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو حفص عمر بن محمد صفوان جمحی نے مکہ مکرمہ میں ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو یحییٰ نے ان کو سلیمان بن داؤد ہاشمی نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابو الزناد نے ان کو ان کے والد نے ان کو خارجہ بن زید نے ان کو ان کے والد نے زید بن ثابت سے انہوں نے فرمایا کہ قرأت سنت ہے ۔ سلیمان نے کہا کہ مطلب یہ ہے کہ آپ لوگوں کی مخالفت کرنے میں محض اپنی رائے کے ساتھ نہ کریں ۔ اور اسی مفہوم اور اسی معنی میں مجھے بات پہنچی ہے ابو عبید سے اس کی تشریح کے بارے میں کہ انہوں نے کہا اور ہم نے قراء کو دیکھا کہ وہ قرأہ میں مذاہب عربیہ کی طرف التفات نہیں کرتے تھے ۔ ( یا التفات نہیں کیا) جب یہ مذاہب مصحف کے خط کے مخالف ہو ئے ۔ (بلکہ انہوں نے ) اپنے نزدیک مصاحف کے حروف کا تتبع کیا اسی کی جستجو کی ، سنن قائمہ کی مانند اور شاہراہ مستقیم کی طرح کہ جس سے انحراف اور آگے بڑھنا کس کے لیے جائز نہیں ہے ۔ (اور سلیمان نے )اس کلام میں بشط و تفصیل سے کام لیا ہے ۔

أبي عبيد في تفسير ذلك ← سليمان يعني ألا تخالف الناس برأيك في الاتباع و بمعناه بلغني ← «الْقِرَاءَةُ سَنَةٌ» ← أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ← خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ← سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ يَحْيَى، ← أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ الْجُمَحِيُّ، بِمَكَّةَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on singling out the Qur’an for the Qur’an and stripping it of it from anything else · Hadith 2679

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تنوير موضع القرآن ـ · حديث 2680

2680 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق ثنا أحمد بن إبراهيم ثنا ابن بكير ثنا الليث حدثني يزيد بن الهاد عن محمد بن إبراهيم بن الحارث عن أسيد بن الحضير قال : بينما هو يقرأ من الليل سورة البقرة وفرسه مربوطة إذ جالت الفرس فسكت فسكنت فقرأ فجالت الفرس فسكت فسكنت ثم قرأ فجالت الفرس فسكت فسكنت و انصرف و كان ابنه قريبا منه فأشفق أن تصيبه فلما أخره رفع رأسه إلى السماء و إذا هو مثل الظلة فيها أمثال المصابيح عرجت إلى السماء حتى ما يراها فلما أصبح حدث رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : بينما أنا أقرأ البارحة و الفرس مربوطة إذ جالت فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم اقرأ ابن حضير قال : فأشفقت يا رسول الله أن يطأ يحيى و كان قريبا فانصرفت إليه فرفعت رأسي إلى السماء فإذا مثل الظلة فيها أمثال المصابيح فخرجت حتى لا أراها قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تدري ما ذلك قال : لا يا رسول الله قال : تلك الملائكة أتت لصوتك و لو قرأت لأصبح الناس حتى ينظرون إليها لا تتوارى منهم قال : و حدثني أيضا هذا الحديث عبد الله بن حباب عن أبي سعيد الخدري عن أسيد بن حضير أخرجه البخاري في الصحيح فقال و قال الليث

ہیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحاق نے ان کو احمد بن ابراہیم نے ان کو بیان کیا ہے ابن بکیر نے ان کو لیث نے ان کو یزید بن ہاد نے ان کو محمد بن ابراہیم بن حارث نے انہوں نے روایت کیا حضرت اسید بن حضیررضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے فرمایا ۔ کہ وہ رات کے وقت سورۃ بقرہ پڑھ رہے تھے اور ان کا گھوڑا قریب میں بندھا ہوا تھا اچانک گھوڑا بدکنے اور گھومنے لگا فرماتے ہیں کہ میں تلاوت کرنے سے خاموش ہو گا تو گھوڑا بھی آرام کرنے لگا دوبارہ پڑھنا شروع کیا تو گھوڑا پھر بدکنے لگا پھر میں خاموش ہو گیا تو گھوڑا بھی رک گیا۔ تھوڑی دیر کے بعد پھر پڑھنا شروع کیا تو پھر وہ پریشان ہونے لگا میں پھر خاموش ہوا تو وہ بھی بدکنے لگا وہ نماز چھوڑ کر ہٹ گئے۔ برابر میں ان کا بیٹا سویا ہوا تھا انہیں خوف آیا کہ گھوڑا کہیں بچے تک نہ پہنچ جائے جب اسے پیچھے ہٹا دیا تو آسمان کی طرف نظر اٹھا کر دیکھا تو اچانک سائبان کی مثل کوئی چیز تھی اس میں جیسے قندیلیں روشن تھی وہ چیز آسمان کی طرف بلند ہو گئی یہاں تک ساکن ہوا وہ نظروں سے اوجھل ہو گئی جب صبح ہوئی تو انہوں نے یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبتائی کہ میں گذشتہ رات پڑھ رہا تھا اور گھوڑا بھی بندھا ہو ا تھا اچانک وہ گھومنے لگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پڑھتے رہنا چاہیے تھا اسے ابن حفیر بولے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈر گیا کہ یحییٰ سو رہا تھا کہ گھوڑا اس کو روند ڈالے اور تھا بھی قریب میں بچے کی طرف پلٹ گیا میں نے آسمان کی طرف سر اٹھایا تو دیکھا کہ سائبان کی مانند کوئی چیز ہے جس میں چراغ روشن ہیں وہ چیز باہر چلی گئی یہاں تک کہ میں اسے نہ دیکھ سکا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا جانتے ہو یہ کیا تھا کہا نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ فرشتے تھے جو کہ تیری قرأت کی آواز پر آئے تھے اگر تم پڑھتے رہتے تو صبح کو اسے لوگ بھی دیکھتے وہ ان سے اوجھل نہ ہوتے ۔ اور کہتے ہیں کہ مجھے یہ حدیث بیان کی ہے عبداللہ بن حباب نے ابو سعید خدری سے کہ اس نے اسید بن حضیر سے اور اس کوبخاری نے نقل کیا ہے صحیح میں اور کہا ہے کہ یہاں تک لیث نے کہا تھا۔

أُسَيْدَ بْنِ الحُضَيْرٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، ← یَزِیْدُ بْنُ الْھَادِ ← اللَّيْثُ ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on enlightening the position of the Qur’an · Hadith 2680

chevron_left Previous
1…727374…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood