شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص المعوذتين بالذكر · حديث 2561
2561 - و روينا عن عقبة بن عامر : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال له : ألا أعلمك خير سورتين قرئتا فعلمه { قل أعوذ برب الفلق } و { قل أعوذ برب الناس }
ہم نے روایت کی ہے عقبہ بن عامر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں آپ کو ایسی دو سورتیں نہ سکھلاؤ جو بہترین ہیں ان سب میں جو پڑھی گئی ہیں ۔ پھر اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قل اعوذ برب الفلق اور قل اعوذ برب الناس سکھلائیں۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← و روينا
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Allocating the two female pilgrims to mention · Hadith 2561
