شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص سور منها بالذكر · حديث 2489
2489 - أنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا إبراهيم بن مرزوق ثنا وهب بن جرير و بشر بم ثابت قالا : ثنا شعبة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه عن حبيب بن سالم عن النعمان بن بشير : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يقرأ في العيد بسبح اسم ربك الأعلى و هو أتاك حديث الغاشية و إذا اجتمع يوم عيد و يوم جمعة قرأ فيهما جميعا لفظ حديث وهب و في رواية بشر كان يقرأ يوم الجمعة بسبح اسم ربك الأعلى و هل أتاك حديث الغاشية و ربما وافق ذلك يوم أضحى أو فطر فيقرأ بهما أخرجه مسلم من حديث أبي عوانة و جرير عن إبراهيم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں کو ابو العباس اصم نے ان کو ابراہیم بن مرزوق نے ان کو وہب بن جریر نے اور بشر بن ثابت نے دونوں کو شعبہ نے ان کو ابراہیم بن محمد بن منتشر نے ان کو ان کے والد نے ان کو حبیب بن سالم نے ان کو نعمان بن بشیر نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید میں سبح اسمک ربک الا علیٰ پڑھتے تھےا ور ھل اتاک حدیث الغاشیہ اور جب جمع اور عید کا دن اکٹھا ہوتا تو جمعہ وعید دونوں میں انہیں سورتوں کو سب کو پڑھتے تھے ۔ یہ الفاظ وہب کی حدیث کے تھے اور بشر کی روایت میں ہے کہ آپ جمعے کے دن سبح اسم ربک الا علیٰ اور حل اتاک حدیث الغاشیہ پڑھتے تھے اور بسا اوقات جمعہ کا دن عید الضحیٰ یا عید الفطر بھی ہوتا تھا تو پھر بھی دو سورتیں پڑھتے تھے اس کو مسلم نے نقل کیا ہے ابو عوانہ کی روایت اور جریر کی ابراہیم سے روایت ہے ۔
النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ، ← حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ، ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، ← شُعْبَةُ، ← وهب بن جرير و بشر بم ثابت ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Allocate a fence from them by mentioning · Hadith 2489
