شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر الحواميم · حديث 2477
2477 - و حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أحمد بن علي بن الحسن ثنا أحمد بن يوسف السلمي ثنا عمار بن هارون الثقفي ثنا هشام بن زياد عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من قرأ ليلة الجمعة حم الدخان و أصبح مغفورا له تفرد به هشام و هو هكذا ضعيف و رواه غيره عن الحسن كما مضى ذكره في سورة يس
اور ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو احمدبن علی بن حسن نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو عمار بن ہارون ثقفی نے ان کو ہشام بن زیاد نے ان کو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو شخص شب جمعہ کو حم دخان پڑھ لے اور سورۃ یٰسین صبح کو اس کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔ اس روایت میں ھشام منفرد ہے اور وہ اسی طرح ضعیف بھی ہے ۔ اور اس کے علاوہ دیگر نے اس کو حسن سے روایت کیا ہے جیسے اس کا ذکر یٰسین سورۃ میں گزرا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← هشام بن زياد ← عمار بن هارون الثقفي ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أحمد بن علي بن الحسن ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ← و،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Male doves · Hadith 2477
