Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Sunday, Jumada I 8, 1448 AH · Oct 18, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة الحج و سورة النور في سور سواها · حديث 2453

2453 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو علي الحافظ أنا محمد بن محمد بن سليمان ثنا عبد الوهاب بن الضحاك ثنا شعيب بن إسحاق عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تنزلوهن الغرف و لا تعلموهن الكتابة يعني النساء و علموهن الغزل و سورة النور

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو علی حافظ نے ان کو محمد بن محمد بن سلیمان نے ان کو عبدالوہاب بن ضحاک نے ان کو شعیب بن اسحاق نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ان کے والد نے ان کوسیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا ۔ انہیں بالا خانوں میں نہ بٹھاؤ اور نہ ہی ان کو تحریر سکھاؤ یعنی عورتوں کو بلکہ انہیں سوت کاتنا اور سورۃ نور کی تعلیم دو۔

عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ← محمد بن محمد بن سليمان، ← أَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › He mentioned Surat Al-Hajj and Surat Al-Nour in Surat Al-Sowha · Hadith 2453

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة الحج و سورة النور في سور سواها · حديث 2454

2454 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو الحسن محمد بن الحسن السراج ثنا مطين ثنا محمد بن إبراهيم الشامي ثنا شعيب بن إسحاق : فذكره بإسناده نحوه و هو بهذا الإسناد منكر و الله أعلم 2454 - مكرر و روينا : في تعليمهن سورة النور عن مجاهد عن النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا ذكر سورة ألم تنزل السجدة و تبارك الذي بيده الملك

ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو الحسن محمد بن حسن سراج نے ان کو مطین نے ان کو محمد بن ابراہیم شامی نے ان کو شعیب بن اسحٰق نے پھر اس کو ذکر کیا اس کی اسناد کے ساتھ اسی کی مثل اور وہ حدیث اس اسناد کے ساتھ منکر ہے۔مکرر ہے ۔ ہم نے روایت کی ہے سورۃ نور کی ان کو بھی عورتوں کو تعلیم دینے کے بارے میں تو یہ مجاہد سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً ہے۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › He mentioned Surat Al-Hajj and Surat Al-Nour in Surat Al-Sowha · Hadith 2454

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة الحج و سورة النور في سور سواها · حديث 2455

2455 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا معتمر عن ليث عن أبي الزبير عن جابر : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان لا ينام حتى يقرأ { الم * تنزيل } السجدة و { تبارك الذي بيده الملك }

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد بن علی مقرمی نےان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابوبکر نے ان کو معتمر نے ان کو ابولیث نے ان کو ابوزبیر نے ان کو جابر نے کہ نبی کریم ق اس وقت تک سوتے نہیں تھے جب تک کہ سورۃ الم تنزیل السجدہ نہ پڑھ لیتے اور تبارک الذی بیدۃ الملکم ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← لَيْثٌ، ← مُعْتَمِرٌ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › He mentioned Surat Al-Hajj and Surat Al-Nour in Surat Al-Sowha · Hadith 2455

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة الحج و سورة النور في سور سواها · حديث 2456

2456 - قال طاوس : يفضلان على سائر القرآن بستين حسنة 2456 - مكرر ـ أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا جعفر بن محمد بن نصير الخواص ثنا الحارث بن أبي أسامة ثنا أبو النضر هاشم بن القاسم ثنا أبو خيثمة زهير بن معاوية قال : قلت لأبي الزبير أسمعت جابرا يذكر أن النبي صلى الله عليه و سلم كان لا ينام حتى يقرأ { الم * تنزيل } السجدة و { تبارك الذي بيده الملك } فقال أبو الزبير حدثنيه صفوان أو أبو صفوان

طاؤس نے کہا کہ فضیلت رکھتی ہیں یہ دونوں سورتیں پورے قرآن مجید پر ساٹھ نیکیاں۔ مکرر ہے ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر خواص نے ان کو حارث بن ابو اسامہ نے ان کو ابو لنضر ہاشم بن قاسم نے ان کو ابو خیثمہ نے زہیر بن معاویہ نے وہ کہتے ہیں میں نے ابو الزبیر سے کہا کہ آپ نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت تک نہیں سوتے تھے جب تک وہ سورۃ الم سجدہ اور سورۃ ملک نہ پڑھ لیتے تھے ابو الزبیر نے کہا کہ مجھے حدیث بیان کی ہے ابو صفوان اور یا کہا کہ صفوان نے ۔

قلت لأبي الزبير أسمعت جابرا يذكر ← أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ← الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخَوَّاصُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← طاوس يفضلان على سائر القرآن بستين حسنة مكرر

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › He mentioned Surat Al-Hajj and Surat Al-Nour in Surat Al-Sowha · Hadith 2456

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2457

2457 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أخبرني أبو الطيب محمد بن محمد بن المبارك الخياط ثنا محمد بن عبد الرحيم ثنا عبدان ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار ثنا الحسن بن علي بن بحر بن البري ثنا عارم بن الفضل أبو النعمان قالا : ثنا عبد الله بن المبارك عن سليمان التيمي عن أبي عثمان و ليس بالنهدي عن أبيه عن معقل بن يسار قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سورة يس اقرؤها عند موتاكم و في رواية عبدان اقرؤها على موتاكم قال الحليمي رضي الله عنه : يعني على المحتضرين

ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو خبر دی ہے ابو الطیب محمد بن مبارک خیاط نے ان کو محمد بن عبدالرحیم نے ان کو عبدان نے ۔ (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن عبداللہ صفار نے ان کو حسن بن علی بن بحر بن بری نے ان کو عارم بن فضل نے ان کو ابوانعمان نے دونوں نے کہا کہ ان کو حدیث بیان کی عبداللہ بن مبارک نے سلیمان تیمی سے ان کو ابو عثمان نے جو کہ نہدی نہیں ہے ان کو ان کے والد نے ان کو معقل بن یسار نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اپنے مرنے والوں کے قریب سورۃ یٰسین پڑھ کر اور عبدان کی روایت میں ہے اپنے موتیٰ پر شیخ حلیمی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا یعنی مختصر ین پر یعنی جن پر موت حاضر ہو گئی ہو یعنی موت کے وقت ۔

مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ← أَبِيهِ ← أبي عثمان و ليس بالنهدي ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ أَبُو النُّعْمَانِ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بَحْرِ بْنِ الْبُرِّيِّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← عَبْدَانُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ← أبو الطيب محمد بن محمد بن المبارك الخياط ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2457

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2458

2458 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا أبو مسلم إبراهيم بن عبد الله ثنا أبو عمر الضرير ثنا المعتمر بن سليمان عن أبيه عن رجل عن معقل بن يسار المزني : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قرأ يس ابتغاء وجه الله عز و جل غفر له ما تقدم من ذنبه فأقرؤها عند موتاكم

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمدبن عبید صفار نے ان کو ابو مسلم ابراہیم بن عبداللہ نے ان کو ابو عمر ضریر نے ان کو معتمر بن سلیمان نے ان کو ان کے والد نے ایک آدمی سے اس نے معقل بن یسار مزنی سے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص سورۃ یٰسین پڑھے اللہ کی رضا کے لیے اس کے سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں اس کو اپنے موتیٰ کے پاس یعنی انتقال کے وقت ان کے پاس پڑھا کرو۔

مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ الْمُزَنِيّ ← رَجُلٌ: ← أَبِيهِ ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← اَبُوْ عُمَرَ الضَّرِیْرُ ← أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2458

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2459

2459 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا إسماعيل بن عياش عن أسيد بن عبد الرحمن الخثعمي عن حسان بن عطية : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من قرأ يس فكأنما قرأ القرآن عشر مرات هذا مرسل

ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو اسید بن عبدالر حمن حتیعمی نے ان کو حسان بن عطیہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جس نے سورۃ یٰسین پڑھی گویا کہ دس مرتبہ قرآن مجید پڑھا ۔ یہ حدیث مرسل ہے ۔

حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← أسيد بن عبد الرحمن الخثعمي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2459

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2460

2460 - و قد أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو حامد أحمد بن محمد بن الحسين الخسروجردي ثنا داود بن الحسين ثنا قتيبة بن سعيد ح و أخبرنا أبو سعد بن عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد و اللفظ له أنا أبو الفضل أحمد بن إسماعيل بن يحيى بن حازم الأزدي أنا أبو عبد الله محمد بن الفضل الزاهد ثنا قتيبة بن سعيد ثنا حميد بن عبد الرحمن عن الحسن بن صالح عن هارون بن محمد عن مقاتل بن حيان عن قتادة عن أنس بن مالك : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : لكل شيء قلب و أن قلب القرآن يس من قرأ يس كتب الله له بقرائتها قراءة القرآن عشر مرات

اور تحقیق ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد بن حسین خسرو گردی نے ان کو داؤد بن حسین نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ۔ (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعد عبدالملک بن ابو عثمان زاہد نے اور یہ الفاظ اسی کے ہیں ان کو ابولفضل احمد بن اسماعیل بن یحییٰ بن حازم ازدی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن فضل زاہد نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن نے ان کو حسن بن صالح نے ان کو ہارون بن محمد نے ان کو مقاتل بن حبان نے ان کو قتادہ نے ان کو انس بن مالک نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر شے کا دل ہوتا ہے اور قرآن مجید کا دل یٰسین ہے جو شخص یٰسین پڑھ لے اللہ تعالیٰ اس کی قرأت کے بدلے میں دس مرتبہ قرآن مجید پڑھنا لکھ دیں گے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ ← هارونَ بنِ محمدٍ، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أبو عبد الله محمد بن الفضل الزاهد ← أبو الفضل أحمد بن إسماعيل بن يحيى بن حازم الأزدي ← أبو سعد بن عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد و اللفظ له ← و، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← داود بن الحسین، ← أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الْخُسْرَوْجِرْدِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و قد

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2460

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2461

2461 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا عباس الأسفاطي ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا حميد بن عبد الرحمن : فذكره بإسناده

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عباس اسفاطی نے ان کو عثمان بن ابو شیبہ نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن نے پھر اس نے اس کی اسناد کے ساتھ ذکر کیا ہے ۔

حميد بن عبد الرحمن فذكره بإسناده ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عَبَّاسٌ الْأُسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2461

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2462

2462 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو محمد الحسن بن محمد بن سختويه ثنا عبد الله بن أحمد بن أبي مسرة المكي ثنا خلف بن الوليد ثنا المبارك بن فضالة عن أبي العوام عن الحسن عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قرأ يس كل ليلة غفر له

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو محمد حسن بن محمد بن سختویہ نے ان کو عبداللہ بن احمد بن ابو مسرہ مکی نے ان کو خلف بن ولید نے ان کو مبارک بن فضالہ نے ان کو ابو العوام نے ان کو حسن نے ان کو ابورہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جو شخص ہر رات سورۃ یٰسین پڑھے گا اسے بخش دیا جائے گا۔

من قرأ يس كل ليلة غفر له ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← أبي العوام ← الْمُبَارِکُ بْنُ فَضَالَةَ ← خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ← عبد الله بن أحمد بن أبي مسرة المكي ← أبو محمد الحسن بن محمد بن سختويه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2462

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2463

2463 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن يوسف حدثنا يوسف بن سليمان الجمال ثنا محمد بن حاتم الرقي ثنا أبو بدر شجاع بن الوليد ثنا زياد بن خيثمة عن محمد بن جحادة عن الحسن عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من قرأ يس ابتغاء وجه الله غفر له تابعه أبو همام الوليد بن شجاع عن أبيه

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن اسحٰق نے ان کو ابو الحسین محمد بن احمد بن یوسف نے ان کو یوسف بن سلیمان جمال نے ان کو محمد بن حاتم رقی نے ان کو ابو بدر شجاع بن ولید نے ان کو زیادبن خیثمہ نے ان کو محمد بن حجادہ نے ان کو حسن نے ان کو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ نے فرمایا جو شخص سورۃ یٰسین اللہ کی رضا کے لیے پڑھے اسے بخش دیا جائے گا ابو ھمام نے ولید بن شجاع سے انہوں نے اپنے والد سے اس ک متابع بیان کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ ← زِيَادُ بْنُ خَيْثَمَةَ، ← أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ الرَّقِّيُّ، ← يوسف بن سليمان الجمال ← أبو الحسين محمد بن أحمد بن يوسف ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2463

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة يس · حديث 2464

2464 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو علي الحسين بن علي بن يزيد الحافظ أنا عمر بن أيوب السقطي و عبد الله بن صالح البخاري و محمد بن إسحاق الثقفي قالوا : ثنا أبو همام ثنا أبي ثنا زياد بن خيثمة عن محمد بن جحادة عن الحسن عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من قرأ يس في ليله ابتغاء وجه الله غفر الله له تلك الليلة

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو علی حسین بن علی بن یزید حافظ نے ان کو عمر بن ایوب سقطی نے اور عبداللہ بن صالح بخاری نے اور محمد بن اسحاق ثقفی نے انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ابو ہمام نے ان کو ان کے والد نے ان کو زیاد بن خیثمہ نے ان کو محمد بن جحادہ نے ان کو حسن نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کی رضا کے لیے سورۃ یٰسین پڑھے اللہ تعالیٰ اس رات اس کی مغفرت کر دیں گے۔

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Surah Yaseen mentioned · Hadith 2464

chevron_left Previous
1…545556…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood