شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4871
4871 - أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو نا أبو العباس الأصم نا حميد عياش الرملي نا مؤمل نا حماد بن سلمة نا حميد عن أنس قال : قال رجل للنبي صلى الله عليه و سلم : يا خيرنا و ابن خيرنا و يا سيدنا و ابن سيدنا فقال النبي صلى الله عليه و سلم قولوا بقولكم و لا يستجرينكم الشيطان أنا محمد بن عبد الله و رسول الله و والله ما أحب أن ترفعوني فوق ما رفعني الله عز و جل
ہمیں خبر دی ابوسعید بن ابوعمرو نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو حمید بن عیاش رملی نے ان کو مؤمل نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو حمید نے ان کو انس نے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا اے ہم سب سے بہتر ہستی۔ ہم سب سے بہتر کے بیٹے،اے ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً فرمایا میاں اپنی بات کہو، شیطان تم لوگوں کو جری نہ بنا دے میں محمد ہوں عبداللہ کا بیٹا ہوں اللہ کا رسول ہوں۔ اللہ کی قسم میں یہ پسند نہیں کرتا کہ تم مجھے اس سے اونچا کرو۔ اس سے اوپر جو اللہ نے مجھے اونچا کیا ہے۔
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← مُؤَمَّلٍ، ← حميد عياش الرملي ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،
Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4871
