شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4715
4715 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف أنا أبو سعيد أحمد بن محمد بن زياد البصري بمكة أنا الحسن بن محمد بن الصباح الزعفراني نا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عبادة بن تميم عن عمه قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد مستلقيا واضعا إحدى رجليه على الأخرى أخرجاه في الصحيح من حديث سفيان و من حديث مالك و غيرهما
ہمیں خبر دی ابومحمد عبداللہ بن یوسف نے ان کو ابوسعید احمد بن محمد بن زیاد مصری نے مکہ مکرمہ میں۔ ان کو حسن بن محمد صباح زعفران نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو زہری نے ان کو عباد بن تمیم نے ان کو ان کے چچا نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں لیٹے ہوئے دیکھا جو ایک ٹانگ کو دوسرے پر رکھے ہوئے تھے۔ بخاری و مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث سفیان سے اور حد یث مالک وغیرہ سے۔
عَمِّہٖ ← عبادة بن تميم ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْبَصْرِيُّ بِمَكَّةَ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4715
