شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4703
4703 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا محمد بن الفضل بن جابر السقطي نا حامد بن يحيى سنة إحدى و أربعين نا سفيان نا أبو الزرعا النهدي حدثني أبو الأحوص عن أبيه مالك الجشمي قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فذكر الحديث بطوله قال في آخره : أرأيت لو كان لك عبدان أحدهما يخونك و يكذبك حديثا و الآخر لا يخونك و يصدقك حديثا أيهما أحب إليك ؟ قال : قلت الذي لا يخونني و يصدقني حديثا قال : كذلك أنتم عبيد ربكم عز و جل
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو محمد بن فضل بن جابر سقطی نے ان کو حامد بن یحییٰ نے ۴۱ ھ میں ان کو سفیان نے ان کو ابوالزرعا نہدی نے ان کو ابوالاحوص نے ان کو ان کے والد مالک جشمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ کے پاس آیا۔ پھر اس نے لمبی حدیث ذکر کی اور اس کے آخر میں اس نے کہا۔ آپ بتائیے کہ اگر آپ کے دو غلام ہوں ایک آپ کی خیانت بھی کرے اور آپ سے جھوٹ بھی بولے۔ اور دوسرا نہ تو آپ کی خیانت کرے اور نہ ہی آپ سے جھوٹ بولے ان دونوں میں سے کون سا آپ کو پسند ہوگا؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہاوہ اچھا جو میری خیانت بھی نہ کرے اور سچ بولے۔ فرمایا کہ تم لوگ اپنے رب کے ایسے ہی غلام ہو۔
أبيه مالك الجشمي ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أبو الزرعا النهدي ← سُفْيَانَ، ← حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ السَّقَطِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4703
