Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4727

4727 - و روينا عن علي بن شيبان قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من بات على ظهر بيت ليس عليه حجر فقد برئت منه الذمة

اور ہم نے روایت کی ہے علی بن شیبان سے اس نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص رات گذارے گھر کی چھت پر جس کے آگے کوئی پتھر کوئی آڑ وغیرہ نہ ہو اس سے ذمہ بری ہو جاتا ہے۔

عَلِيِّ بْنِ شَيْبَانَ، ← و روينا

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4727

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4728

4728 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار نا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي نا أيوب بن النجار أبي إسماعيل اليمامي عن طبيب بن محمد عن عطاء بن أبي رباح عن أبي هريرة قال : لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم مخنثي الرجال الذين يتشبهون بالنساء و المترجلات من النساء المتشبهات بالرجال أظنه قال و المتبتلين من الرجال الذين بقولون لا نتزوج و المتبتلات من النساء اللاتي يقلن ذلك و راكب الفلاة أظنه قال : وحده و النائم وحده قال الشيخ أحمد تفرد به أيوب بن النجار عن طبيب بن محمد

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو ان کے والد نے ان کو ایوب بن نجار نے ان کو ابواسماعیل یمانی نے ان کو طبیب بن محمد نے ان کو عطا بن ابورباح نے ان کو ابوہریرہ نے۔ اللہ تعالیٰ لعنت کرے مرد ہیجڑوں کو جو عورتوں سے مشابہت بناتے ہیں اور ان عورتوں کو جو کنگھی کرتی ہیں اس طرح کہ مردوں کے مشابہ ہو جائیں۔ میرا خیال ہے کہ کہا تھا اور ان مردوں پر تھی جو مجرد رہنا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم تو شادی ہی نہیں کریں گے۔اور ان عورتوں پر بھی جو مجرد رہنا چاہتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ہم تو شادی نہیں کریں گی۔ اور جنگل میں اکیلے سفر کرنے والا۔ میرا خیال ہے کہ کہا تھا کہ اکیلا اور اکیلا سونے والا۔ شیخ احمد نے کہا کہ اس روایت کے ساتھ ایوب بن نجار متفرد ہے طبیب بن محمد سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← طبيب بن محمد ← أيوب بن النجار أبي إسماعيل اليمامي ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4728

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4729

4729 - و قد روي عن عمرو بن دينار عن عطاء بن أبي رباح عن رجل من هذيل عن عبد الله بن عمرو : عن النبي صلى الله عليه و سلم في تشبه الرجال بالنساء و النساء بالرجال

اور تحقیق روایت کیا گیا ہے عمرو بن دینار سے اس نے عطا بن ابورباح سے اس نے ایک آدمی سے جو بنو ھذیل میں سے تھے اس نے عبداللہ بن عمرو سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مردوں کے عورتوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے اور عورتوں کے مردوں کے ساتھ مشابہت اختیار کرنے کے بارے میں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← رجل من هذيل ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← و قد روى

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4729

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4730

4730 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا الأسفاطي يعني عباس بن الفضل نا أبو الوليد نا عاصم بن محمد عن أبيه عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لو تعلمون ما في الوحدة ما سار راكب بليل أبدا و رواه البخاري في الصحيح عن أبي الوليد

اور ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو اسفاطی نے یعنی عباس بن فضل نے ان کو ابوالولید نے ان کو عاصم بن محمد نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن عمر نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم لوگ جان لو جو اکیلے سفر کرنے میں نقصان ہے تو کوئی سوار رات کو اکیلا بھی سفر نہ کرے۔ اس کو بخاری نے صحیح میں روایت کیا ہے ابوالولید سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← الأسفاطي يعني عباس بن الفضل ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4730

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4731

4731 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ نا أحمد بن الحسن بن عبد الجبار الصوفي نا الهيثم بن خارجة قال أبو أحمد و نا الحسين بن أحمد بن منصور سجاده نا يحيى بن عثمان نا إسماعيل بن عياش عن أبي فروة عن محمد بن يوسف عن عمرو بن عثمان بن عفان عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الصبحة تمنع الرزق و قال الهيثم : بعض الرزق و قال يوسف بن عثمان و في موضع آخر يوسف بن محمد

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی حافظ نے ان کو احمد بن حسن بن عبدالجبار صوفی نے ان کو ہیثم بن خارجہ نے۔ کہا ابواحمد نے اور ان کو خبر دی حسین بن احمد بن منصور بن سحارہ نے ان کو یحییٰ بن عثمان نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو ابوفروہ نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو عمرو بن عثمان بن عفان نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ صبح تک سوتے رہنا رزق کو روکتا ہے۔ اور کہا ہیثم نے کہ کچھ رزق کو۔ اور کہا یوسف بن عثمان نے اور دوسرے مقام پر ہے یوسف بن محمد۔

أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبِي فَرْوَةَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ، سَجَّادَةُ، ← أبو أحمد و ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4731

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4732

4732 - و رواه مسلمة بن علي عن ابن عياش عن رجل هو ابن أبي فروة عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن أنس بن مالك مرفوعا و إسحاق بن عبد الله بن أبي فروة : تفرد بهذا الحديث و خلط في إسناده و الصبحة النوم عند الصباح

اور اس کو روایت کیا ہے مسلمہ بن علی نے اس نے ابن عیاش سے اس نے ایک آدمی سے اور وہ ابن ابوفردہ ہے اس نے اسحٰق بن عبداللہ ابوطلحہ سے اس نے انس بن مالک سے بطور مرفوع روایت کے اور اسحٰق بن عبداللہ بن ابوفردہ متفرد ہے اس حدیث کے ساتھ اس نے اس کی اسناد میں خلط کیا ہے۔ اور صبیحہ صبح کے وقت نیند کرنے کو کہتے ہیں۔

إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، ← رجل هو ابن أبي فروة ← ابْنُ عَيَّاشٍ ← و رواه مسلمة بن علي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4732

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4733

4733 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو حفص عمر بن محمد بن أحمد الجمحي بمكة نا علي بن عبد العزيز أبو الحسن البغدادي نا محمد بن الأصبهاني نا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن الأفريقي عن خديج بن صومى عن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الغفلة في ثلاث : الغفلة عن ذكر الله عز و جل و الغفلة عن صلاة الغداة إلى طلوع الشمس و غفلة الرجل عن نفسه في الدين

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحٰق نے ان کو ابوحفص عمر بن محمد بن احمد جمحی نے مکہ مکرمہ میں ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو ابوالحسن بغدادی نے ان کو محمد بن اصفہانی نے ان کو عبدالرحمٰن بن محمد محاربی نے ان کو افریقی نے ان کو حدیج بن صوفی نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غفلت تین چیزوں میں ہوتی ہے اللہ کے ذکر سے غفلت۔ صبح کی نماز سے غفلت طلوع سورج تک اور آدمی کا دین میں اپنے آپ سے غافل ہونا۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← خديج بن صومي ← الأَفْرِيقِيِّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ. ← محمد بن الأصبهاني ← علي بن عبد العزيز أبو الحسن البغدادي ← أبو حفص عمر بن محمد بن أحمد الجمحي بمكة ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4733

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4734

4734 - و أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا عبيد بن حاتم حدثني عبد الرحمن بن أبي البحتري الطائي نا المحاربي عن الأعمش عن أبي علقمة عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الغفلة في ثلاث فذكر هذا الحديث

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید بن حاتم نے ان کو عبدالرحمٰن بن ابوالبختری طلائی نے ان کو محاربی نے ان کو اعمش نے ان کو ابوعلقمہ نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ غفلت تین چیزوں میں ہوتی ہے۔ پھر حدیث ذکر کی ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عَلْقَمَةَ ← الْاَعْمَشِ ← الْمُحَارِبِيُّ2 ← عبد الرحمن بن أبي البحتري الطائي ← عبيد بن حاتم ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4734

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4735

4735 - أخبرنا عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق النيسابوري أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن حبيب نا أبو بكر بن أحمد بن يزيد بن أبي العوام الرياحي نا أبي نا المشمعل بن ملحان القيسي نا عبد الملك بن هارون بن عنترة عن أبيه عن جده : عن فاطمة بنت محمد صلى الله عليه و سلم قالت : مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم و أنا مضطجعة متصبحة فحركني برجله ثم قال : يا بنية قومي اشهدي رزق ربك و لا تكوني من الغافلين فغن الله يقسم أرزاق الناس ما بين طلوع الفجر إلى طلوع الشمس إسناده ضعيف

ہمیں خبر دی ہے عبدالخالق بن علی بن عبدالخالق نیساپوری نے ان کو ابوبکر محمد بن احمد بن حبیب نے ان کو ابوبکر محمد بن احمد بن حبیب نے ان کو ابوبکر محمد بن احمد بن یزید بن ابوالعوام ریاحی نے ان کو ان کے والد نے ان کو مشعل بن ملحان قیسی نے ان کو عبدالملک بن ہارون بن عنترہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو دادا نے ان کو فاطمہ بنت محمد نے کہتی ہیں کہ میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گذرے میں صبح کے وقت لیٹی ہوئی تھی آپ نے اپنے پیر کے ساتھ مجھے ہلایا۔ پھر فرمایا اے بیٹی آپ اٹھئے اور اپنے رب کے رزق کو حاضر ہو جائیے اور اب غافلوں میں سے نہ ہوئیے۔ بے شک اللہ تعالیٰ طلوع فجر سے طلوع سورج کے درمیان لوگوں کے رزق تقسیم فرماتے ہیں۔اس کی اسناد ضعیف ہے۔

مضطجعة متصبحة فحركني برجله ثم ← مر بي رسول الله صلى الله عليه و سلم و ← فاطمة بنت محمد صلى الله عليه و سلم ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ، ← الْمُشْمَعِلُّ بْنُ مِلْحَانَ الْقَيْسِيُّ، ← أَبِي ← أبو بكر بن أحمد بن يزيد بن أبي العوام الرياحي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَبِيبٍ ← عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق النيسابوري

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4735

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4736

4736 - و أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو العباس الضبعي نا يعقوب بن إسحاق بن الحجاج نا إسحاق بن إبراهيم بن غالب نا إسماعيل بن مبشر بن عبد الله الجوهري عن عبد الملك بن هارون بن عنترة عن أبيه عن جده عن علي قال : دخل رسول الله صلى الله عليه و سلم على فاطمة بعد أن صلى الصبح و هي نائمة فذكر معناه

اور ہمیں خبر دی ہے ابونصر بن قتادہ نے ان کو ابوالعباس ضبعی نے ان کو یعقوب بن اسحاق بن حجاج نے آپ کو اسحٰق بن ابراہیم بن غالب نے ان کو اسماعیل بن مبشر بن عبداللہ جوہری نے ان کو عبدالملک بن ہارون بن عنترہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے ان کو علی نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمہ کے پاس تشریف لے گئے صبح کی نماز پڑھنے کے بعد جب کہ ابھی وہ سو رہی تھیں۔ پھر راوی نے مذکورہ حدیث کا مفہوم ذکر کیا ہے۔

عَلِيٍّ، ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ هَارُونَ بْنِ عَنْتَرَةَ، ← إسماعيل بن مبشر بن عبد الله الجوهري ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ غَالِبٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ الْحَجَّاجِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الضُّبَعِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4736

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4737

4737 - أخبرنا أبو حامد أحمد بن أبي خلف بن أحمد الصوفي المهرجاني بها نا أبو بكر محمد بن يزداد بن مسعود نا محمد بن أيوب أنا مسلم بن إبراهيم نا شعبة عن مسعر عن ثابت بن عبيد عن خوات بن جبير الأنصاري و كان من الصحابة قال : النوم أول النهار خرق و أوسطه خلق و آخره حمق و رواه غندر عن شعبة عن مسعر عن ثابت بن عبيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن خوات بن جبير و كان من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أخبرنا أبو الحسن محمد بن يعقوب الفقيه أنا أبو علي محمد بن أحمد بن الحسن الصواف نا القاسم بن زكريا بن أبو بكر المقري نا أبو الحسين محمد بن عبد الله بن كردي قال : نا غندر فذكره كذلك موقوفا

ہمیں خبر دی ابوحامد احمد بن ابوخلف بن احمد صونی مہرجانی نے مہرجان میں ان کو ابوبکر محمد بن یزداد بن مسعود نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو مسلم بن ابراہیم نے ان کو شعبہ نے ان کو مسعر نے ان کو ثابت بن عبید نے ان کو خوات بن جبیر انصاری نے اور وہ صحابہ میں سے تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ دن کے اول حصے میں نیند کرنا بے وقوفی ہے اور دن کے بیچ میں سونا فطرۃ ہے اور آخر دن میں سونا حماقت ہے۔ اس کو ٖغندر نے روایت کیا ہے شعبہ سے اس نے مسعر سے اس نے ثابت بن عبید سے اس نے عبدالرحمٰن بن ابولیلیٰ سے ان کو خوات بن جبیر نے اور وہ اصحاب رسول سے تھے۔

خوات بن جبير الأنصاري و كان من الصحابة ← ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ، ← مِسْعَرٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَزْدَادَ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي خَلَفِ بْنِ أَحْمَدَ الصُّوفِيُّ الْمَهْرَجَانِيُّ بِهَا

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4737

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في النوم الذي هو نعمة من نعم الله تعالى في دار الدنيا و ما جاء في آدابه · حديث 4738

4738 - أخبرنا أبو أحمد الحسين بن علوشا بن محمد بن نصر الأسد أبادي بها نا أحمد بن جعفر بن حمدان بن مالك نا أبو علي بشر بن محمد الأسدي نا المقري هو عبد الله بن يزيد نا حيوة أخبرني عمرو بن زياد البحصبي أن أبا فراس مولى عبد الله بن عمرو أخبره أنه سمع عبد الله بن عمرو يقول : النوم ثلاثة فنوم خرق و نوم خلق و نوم حمق فأما نوم خرق فنومه الضحى يقضي الناس حوائجهم و هو نائم و أما نوم خلق فنومه القايلة نصف النهار و أما نومه حمق نومه حين تحضر الصلاة

ہمیں خبر دی ابوالحسن محمد بن یعقوب فقیہ نے ان کو ابوعلی محمد بن احمد بن حسن صواف نے ان کو قاسم بن زکریا بن ابوبکر مقری نے ان کو ابوالحسین محمد بن نصر اسد آبادی نے ان کو احمد بن جعفر بن حمدان بن مالک نے ان کو ابوعلی بشر بن محمد اسدی نے ان کو مقری نے وہ عبداللہ بن یزید ہیں ان کو حیوۃ نے ان کو خبر دی ہے عمرو بن زیاد بحصبی نے ان کو ابوفراس مولیٰ عبداللہ بن عمرو نے ان کو خبر دی ہے کہ انہوں نے سنا عبداللہ بن عمرو سے وہ کہتے تھے کہ نیند تین طرح کی ہے ایک وہ نیند جو وبال ہے ایک وہ جو درست ہے ایک وہ جو حماقت ہے۔ بہر حال جو نیند نقصان والی ہے وہ دن چڑھے کی نیند ہے کہ لوگ اپنے اپنے حوائج پورے کر رہے ہوتے ہیں اور وہ سو رہا ہوتا ہے اور فطری نیند دوپہر کی نیند ہے اور حماقت کی نیند ہوتی ہے جب نمازوں کے اوقات ہوتے ہیں۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَنَّهُ ← عمرو بن زياد البحصبي أن أبا فراس مولى عبد الله بن عمرو ← حَيْوَةُ، ← المقري هو عبد الله بن يزيد ← أبو علي بشر بن محمد الأسدي ← أحمد بن جعفر بن حمدان بن مالك ← أَبُو أَحْمَدَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلُوشَا بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ الْأَسْدَ آبَادِيُّ بِهَا،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on sleep, which is one of the graces of God Almighty in the abode of this world and what came in His etiquette · Hadith 4738

chevron_left Previous
1…404142…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood