شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4667
4667 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق أنا أبو عثمان سعيد بن عثمان الحناط قال : سمعت ذا النون المصري يقول : من أراد علم طريق الآخرة فليكثر محادثة الحكماء و مجالستهم و ليكن أول ما يسأل الحكيم عن العقل فإن جميع الأشياء لا تدرك إلا بالعقل و متى أردت الخدمة لله عز و جل فاعتقل لمن يخدم ثم اخدم
ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابوعثمان سعید بن عثمان حناط نے انہوں نے سنا ذوالنون مصری سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص ارادہ کرے آخرت کا راستہ جاننے کا اسے چاہئے کہ حکماء کے ساتھ ہمنشینی اور بات چیت جاری رکھے اور پہلی چیز جو حکیم سے پوچھے وہ عقل کے بارے میں ہونا چاہئے اس لئے کہ جمیع اشیاء صرف عقل کے ساتھ ہی معلوم کی جاسکتی ہے اور آپ جب اللہ عزوجل کے لئے خدمت کا ارادہ کریں تو پہلے اس کو دیکھیں جو خدمت کر رہا ہو پھر تم خدمت کرو۔
ذَا النُّونِ الْمِصْرِيَّ ← أبو عثمان سعيد بن عثمان الحناط ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4667
