شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في فضل العقل الذي هو من النعم العظام التي كرم بها عباده · حديث 4643
4643 - و أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله و أبو بكر محمد بن أحمد بن عبد الله النوقاني بها و أبو سعيد محمد بن موسى نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الربيع بن سليمان نا علي بن الحسن نا عبد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا يعجبكم اسلام رجل حتى تعرفوا ما عقده عقله تفرد علي بن الحسين الشافعي و هو ضعيف
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ محمد بن عبداللہ نے ان کو ابوبکر بن احمد بن عبداللہ فوقانی نے وہاں پر اور ابوسعدی محمد بن خوش نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو علی بن حسن نے ان کو عبداللہ بن عمر نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تمہیں کسی آدمی کا اسلام اس وقت تک خوش نہ کرے یہاں تک کہ تم یہ جان لو کہ اس کی عقل نے کیا عقیدہ قائم کیا ہے۔ علی بن حسین شافعی اس کی روایت میں متفرد ہے اور وہ ضعیف ہے۔
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › A chapter on the virtue of the mind, which is one of the great blessings with which he honored his servants · Hadith 4643
