شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4631
4631 - أنشدنا أبو عبد الله الحافظ أنشدنا مخلد بن جعفر قال : أنشدنا أبو جعفر محمد بن جرير الطبري قال : ( خلقان لا أرضى طريقهما بطر الغنى و مذلة الفقر ) ( فإذا غنيت فلا تكن بطرا و إذا افتقرت فته على الدهر ) قال الشيخ أحمد و قد ذكرنا في كتاب السنن من الأخبار التي وردت في سجود الشكر و في ذلك دلالة على تأكيد شكر المنعم على نعمته و بالله التوفيق
ہمیں شعر سنائے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو مخلد بن جعفر نے ان کو ابوجعفر محمد بن جریر طبری نے وہ کہتے ہیں۔دو عادتیں ایسی ہیں جن کے طریقے کو میں پسند نہیں کرتا غنی آدمی کا اترانا اکڑنا اور فقیر آدمی کا ذلت ظاہر کرنا۔ جب تو غنی بن جائے تو اکڑ خان نہ بن اور جب تو فقیر ہو جائے تو زمانے سے چھپا۔ شیخ احمد نے کہا کہ ہم نے کتاب السنن میں وہ احادیث ذکر کر دی ہیں جو سجدہ شکر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں اور ان میں تاکید ہے دلالت ہے شکر منعم کے لئے اس نعمت پر اور توفیق اللہ کی طرف سے ہے۔
أنشدنا أبو جعفر محمد بن جرير الطبري ← أنشدنا أبو عبد الله الحافظ أنشدنا مخلد بن جعفر
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4631
