شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4463
4463 - و أخبرنا أبو القاسم أنا أحمد نا عبد الله حدثني قاسم بن هاشم أنه حدث عن سعيد بن عامر أو غيره من البصريين قال : جاء رجل إلى يونس بن عبيد يشكو ضيق حاله فقال له : يونس : أيسرك ببصرك هذا الذي تبصر به مائة ألف درهم ؟ قال الرجل : لا قال : فذكره نعم الله عليه فقال يونس أرى عندك مئات آلاف و أنت تشكو الحاجة
ہمیں خبر دی ابوالقاسم نے ان کو احمد بن عبداللہ نے ان کو قاسم بن ہاشم نے کہ وہ حدیث بیان کرنے لگے سعید بن عامر سے یا غیر سے بصریوں میں سے کہتے ہیں کہ ایک آدمی آیا یونس بن عبید کے پاس جو اپنی تنگی حال کی شکایت کرتا تھا۔ یونس نے اس سے کہا کیا تجھے ایک لاکھ درہم میں یہ آنکھ مل جاتی جس کے ساتھ تم دیکھتے ہو پھر بولا کہ نہیں کہتے ہیں کہ وہ اسی طرح ایک ایک کر کے اللہ کی نعمتیں گنواتے رہے پھر بولے میں دیکھتا ہوں کہ تیرے پاس اللہ کی طرف سے کئی کئی لاکھ کی نعمتیں ہیں۔ پھر بھی تو حاجت پوری نہ کرنے کی شکایت کر رہا ہے۔
فذكره نعم الله عليه ← الرَّجُلُ: لَا. ← له يونس أيسرك ببصرك هذا الذي تبصر به مائة ألف درهم ← جاء رجل إلى يونس بن عبيد يشكو ضيق حاله ← سعيد بن عامر أو غيره من البصريين ← قاسم بن هاشم أنه حدث ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَحْمَدُ، ← أَبُو الْقَاسِمِ. ← و،
Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4463
