شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ فصل · حديث 1103
1102 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو عمرو بن مطر قال : أنا جعفر بن محمد بن الحسن بن المستفاض ثنا إبراهيم بن هشام ثنا سعيد بن عبد العزيز التنوخي عن إسماعيل بن عبيد الله عن أم الدرداء قالت قال أبو الدرداء : في قول الله تبارك و تعالى : { كل يوم هو في شأن } قال : يغفر ذنبا و يكشف كربا و يجيب داعيا و يرفع قوما و يضع آخرين
ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو عمر و بن مطر نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے جعفر بن محمد بن حسن بن مستفاض نے ان کو ابراہیم بن ہشام نے ان کو سعید بن عبدالعزیز تنوخی نے ان کو اسماعیل بن عبید اللہ نے ان کو ام درداء رضی اللہ عنہا نے فرماتی ہیں کہ حضرت ابو درداء نے فرمایا: تھا کہ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان: " کل یوم ھو فی شان"۔ کہ ہر دن وہ ایک خاص حالت میں ہے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ گناہ معاف کرتا ہے ، رنج و غم دور کرتا ہے پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہے کچھ لوگوں کو رفعت عطا کرتا ہے کچھ لوگوں کو پستی و ذلت سے دو چار کرتا ہے۔
أبو الدرداء في قول الله تبارك و تعالى ← أُمِّ الدَّرْدَاءِ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ1 اللَّهِ ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ التَّنُوخِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامٍ، ← جعفر بن محمد بن الحسن بن المستفاض ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Season · Hadith 1103
