شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ فصل · حديث 1079
1078 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي و أبو حازم و أبو نصر بن قتادة قالوا أنا أبو عمرو بن مطر ثنا محمد بن الحسن بن سماعة ثنا أبو نعيم ثنا بشير بن سلمان عن سيار أبي الحكم عن طارق عن عبد الله بن مسعود : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من نزلت به حاجة فأنزلها بالناس لم تسد فاقته و من أنزلها بالله أوشك الله تعالى له بالغنى إما أجل عاجل و إما غنى عاجل
ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو حازم نے اور ابو نصر بن قتادہ نے وہ سب کہتے ہیں کہ ان کو ابو عمرو بن مطرف نے ان کو محمد بن حسن بن سماعہ نے ان کو ابو نعیم نے ان کو بشیر بن سلمان نے ان کو سیار ابوالحکم نے ان کو طارق نے ان کو عبداللہ بن مسعود نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو کوئی حاجت پیش آئے اور وہ اس کو لوگوں کے آگے پیش کرے اس کا فاقہ نہیں بند کیا جائے گا۔ اور جو شخص اس کو اللہ تعالیٰ کے آگے پیش کرتا ہے قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی وہ حاجت پوری فرما کر اس کو غنی کر دے یا بہت جلدی اجل کے ساتھ یا غنی عاجل کے ساتھ۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← طَارِقٍ ← سيار أبي الحكم ← بشير بن سلمان ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ سَمَاعَةَ، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو عبد الرحمن السلمي و أبو حازم و أبو نصر بن قتادة
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Season · Hadith 1079
