شعب الإيمان · السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ذكر ما في الأوجاع و الأمراض و المصيبات من الكفارات · حديث 9898
9898 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ نا علي بن إبراهيم بن الهيثم نا أحمد بن علي بن الأفطح المقري نا يحيى بن زهدم يعني ابن الحارث عن أبيه قال : حدثني أبي عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تكرهوا أربعة فإنها لأربعة لا تكرهوا الرمد فإنه يقطع عروق العمى و لا تكرهوا الزكام فإنه يقطع عروق الجذام و لا تكرهوا السعال فإنه يقطع عروق الفالج و لا تكرهوا الدماميل فإنه يقطع عروق البرص قال الشيخ هذا إسناد غير قوي
ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نےان کو ابو احمد عدی حافظ نے ان کوعلی ابن ابراہیم بن ہثیم نے ان کو احمد بن علی بن افطح مقری نے اور یحییٰ بن زہدم نے یعنی ابن الحارث نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی میرے والد نے ان کو انس بن مالک نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار چیزوں کو ناپسند نہ کرو وہ چار امور کے لئے ہوتی ہیں۔ ایک ہے آنکھوں کا دکھتے رہنا یہ اندھے پن کی رگوں کو کاٹتا ہے۔ اور زکام کو بھی نا پسند نہ کرو بے شک وہ جزام کی رگوں کو کاٹتا ہے اور کھانسی کو نا پسند نہ کرو یہ فالج کی رگوں کو کاٹتا ہے اور پھوڑوں کو نا پسند نہ کرو وہ برس کی رگوں کو کاٹتے ہیں۔ شیخ نے کہا ہے یہ اسناد غیر قوی ہے۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← أَبِي ← أَبِيهِ ← يحيى بن زهدم يعني ابن الحارث ← أحمد بن علي بن الأفطح المقري ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْهَيْثَمِ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Seventy people of faith › A chapter on mentioning the atonement of pains, illnesses, and calamities · Hadith 9898
