شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في إنظار المعسر و التجاوز عنه و الرفق بالموسر و الوضع عنه · حديث 11241
11241 - أخبرنا أبو نصر محمد بن علي بن محمد الفقيه الشيرازي ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ ثنا محمد بن إبراهيم يعني البوشنجي ثنا يحيى بن عبد الله بن بكير حدثني الليث عن جعفر بن ربيعة عن عبد الرحمن بن هرمز عن عبد الله بن كعب بن مالك الأنصاري عن كعب بن مالك : أنه كان له مال على ابن أبي حدرد الأسلمي فلقيه فلزمه فتكلما حتى ارتفعت الأصوات فمر بهما رسول الله صلى الله عليه و سلم فأشار بيده كأنه يقول : النصف فأخذ نصفا مما عليه و ترك نصفا رواه البخاري في الصحيح عن ابن بكير و أخرجه مسلم فقال : رواه الليث
ہمیں خبر دی ابونصر محمد بن علی بن محمد فقیہ شیرازی نے ان کو ابو عبد اللہ محمد بن یعقوب حافظ نے ان کو محمد بن ابراہیم یعنی بوشنجی نے ان کو ہر مزنے ان کو عبد اللہ بن کعب بن مالک انصاری نے ان کو کعب بن مالک نے کہ اس کا مال تھا علی بن ابی حدرد اسلمی کے ذمے وہ اس کو جا کر ملا اور اس سے تقاضا کیا دونوں نے با ہم کلام کیا اور دونوں کی آواز بلند ہوگئی اتنے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس گذرے اور آپ نے اشارہ کیا گویا آپ یہ کہہ رہے تھے کہ آدھا کر لو چنانچہ قرض خواہ نے اس سے آدھا لے لیا اور باقی آدھا چھوڑ دیا۔ بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں ابن بکیر سے اور مسلم نے اس کو نقل کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ اس کو روایت کیا ہے لیث نے۔
كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← عبد الله بن كعب بن مالك الأنصاري، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ، ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← محمد بن إبراهيم يعني البوشنجي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أبو نصر محمد بن علي بن محمد الفقيه الشيرازي
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter in the gaze of insolvent and overtaking him and being kind to the affluent and the situation on his behalf · Hadith 11241
