شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ الصلوات الخمس في الجماعة ـ و ما في ترك الجماعة بغير عذر من الكراهية ـ و ما في تركهن من العقوبة سوى ما مضى · حديث 2837
2837 - أخبرنا عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أبو سعيد بن الأعربي ثنا الحسن بن محمد بن الصباح الزعفراني ثنا وكيع بن الجراح قال : ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن جرير بن عبد الله قال : كنا جلوسا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فنظر إلى القمر ليلة البدر فقال لنا : إنكم ستعرضون على ربكم فترونه كما ترون هذا القمر لا تضامون في رؤيته فإن استطعتم ألا تغلبوا على صلاة قبل طلوع الشمس و قبل غروبها فافعلوا
ہمیں خبر دی ہے عبداللہ بن یوسف اصبہانی نے ان کو ابو سعید بن اعرابی نے ان کو حسن بن محمد صباح زعفرانی نے ان کو وکیع بن جراح نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیانکی ہے اسماعیل بن ابو خالد نے ان کو قیس بن ابی حازم نے ان کو جریر بن عبداللہ نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے حضور نے چودھویں رات کے چاند کی طرف دیکھا اور ہم لوگوں سے فرمایا کہ تم لوگ عنقریب اپنے رب کے سامنے ہو گے اور تم اس کو ایسے دیکھو گے جیسے تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو۔ کیا تم لوگ اس کو دیکھنے میں کچھ مزاحمت محسوس کرتے ہو اگر تم لوگ استطاعت رکھو کہ تم طلوع سورج سے قبل اور غروب سے قبل نماز سے عاجز نہ رہو (یعنی ان دونوں وقت خاص طور پر نماز قائم کرو) تو ضرور کرو۔
جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أبو سعيد بن الأعربي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter - the five daily prayers in congregation - and the hatred for leaving the congregation without an excuse - and the punishment for neglecting them except for what was past · Hadith 2837
