شعب الإيمان · الثاني و الخمسون من شعب الإيمان ‹ أحاديث في وجوب الأمر بالمعروف و النهي عن المنكر على من قدر عليهما بما قدر عليه و ما في ترك ذلك من الفساد · حديث 7578
7578 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا يحيى بن أبي طالب نا عبيد الله بن إياد بن لقيط عن أبيه أياد بن لقيط قال : حدثتني ليلى امرأة ابن الخصاصية و كان اسمه قبل زحما فسماه رسول الله صلى الله عليه و سلم بشيرا قال : حدثني بشير أنه سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن صوم الجمعة و أن لا يكلم ذلك اليوم أحدا ؟ قال فقال له : لا تصم يوم الجمعة إلا في أيام كنت تصومها أو في شهر و أن لا تكلم أحدا فلعمري لأن تكلم فتأمر بالمعروف أو تنهى عن منكر خير من أن تسكت
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو احمد زبیری نے ان کو عبید اللہ بن ایاد بن لقیط نے ان کو ابو ایا د بن لقیط نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی لیلی ٰنے ابن الخصاصیہ کی بیوی سے اسلام سے پہلے اس کا نام زحم تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نام بشیر رکھا تھا وہ کہتے ہیں مجھے حدیث بیان کی بشیر نے اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تھا جمعہ کے دن کے روزے کے بارے میں اور اس بارے میں کہ وہ اس دن کسی سے بات چیت بھی نہیں کرے گا بلکہ چپ رہے گا کیا میں ایسا کر سکتا ہوں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کا روز ہ ویسے نہ رکھو ہاں مگر ان ایام کے اندر رکھ سکتے ہو جن میں پہلے سے رکھتے آ رہے ہو ۔ یا ماہ رمضان میں ۔اور یہ بھی نہیں کر سکتے کہ تم کسی سے کلام نہ کرو ۔ البتہ اگرتم امر بالمعروف کرواور نہی عن المنکر کرو تو یہ تمہارے چپ رہنے سے زیادہ بہتر ہے۔
أبيه إياد بن لقيط ← عُبَیْدُ اللہِ بْنُ اِیَادِ بْنِ لَقِیطٍ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-second of the people of faith › Hadiths about the necessity of enjoining good and forbidding evil for those who are able to do them by what is estimated for them and the corruption in neglecting that · Hadith 7578
