شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في الصلوات و ما في أدائهن من الكفارات · حديث 2813
2813 - أخبرنا أبو الحسين محمد بن الحسين القطان أنا عبد الله بن جعفر النحوي ثنا يعقوب بن سفيان ثنا علي بن عبد الله و عيسى بن محمد قالا : ثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد حدثني ابن أخي ابن شهاب عن عمه أخبرني صالح بن عبد الله بن أبي فروة أن عامر بن سعد بن أبي وقاص أخبره أنه سمع أبان بن عثمان قال : قال عثمان بن عفان رضي الله عنه : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : أرأيت لو كان بفناء أحدكم نهر يغتسل منه كل يوم خمس مرات ماذا كان مبقيا من درنه ؟ قالوا : لا شيء قال : فإن الصلوات الخمس يذهبن الذنوب كما يذهب الماء الدرن
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین محمد بن حسین قطان سےا س نےعبداللہ بن جعفر نحوی سے اس نے یعقوب بن سفیان سے اس نے علی بن عبداللہ سے اور عیسیٰ بن محمد سے دونوں نے کہا ان کو بیان کیا ہے یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ان کو ان کے بھتیجے ابن شہاب نے انکو ان کے چچا نے ان کو صالح بن عبداللہ بن ابو فروہ نے کہ عامر بن سعد بن ابو وقاص نے اس کو خبر دی ہے کہ انہوں نے سنا ابان بن عثمان سے انہوں نے کہا کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرماتے تھے تم بتلاؤ بھلا اگر تمہارے کسی ایک صحن میں نہر ہو جس میں سے روزانہ پانچ بار غسل کرے اس کی کتنی میل باقی رہے گی؟ لوگوں نے کہا کہ کوئی شے بھی باقی نہیں رہے گی۔ آپ نے فرمایا بے شک پانچ نمازیں گناہوں کو اسی طرح دو ر کریں گی جیسے پانی میل کچیل کو۔
صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، ← عَمِّہٖ ← ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← علي بن عبد الله و عيسى بن محمد ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عبد الله بن جعفر النحوي ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter in the prayers and the atonement in their performance · Hadith 2813
