شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ باب الحادي و العشرون من شعب الإيمان و هو باب في الصلوات · حديث 2801
2801 - حدثنا أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي إملاء أنا أبو بكر أحمد بن إسماعيل البخاري ثنا أبو الوليد ثنا شعبة ثنا الوليد بن العيزار قال : سمعت أبا عمرو الشيباني يقول : أخبرني صاحب هذه الدار و أومأ بيده إلى دار عبد الله قال : سألت النبي صلى الله عليه و سلم أي العمل أحب إلى الله تعالى ؟ قال : الصلاة لوقتها قلت ثم أي قال : بر الوالدين قلت ثم أي قال الجهاد في سبيل الله قال : و حدثني بهن و لو استزدته لزادني أخرجاه في الصحيح
ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو الحسن محمد بن حسین علوی نے بطور املاء کے انکو ابو بکر احمد بن اسماعیل بخاری نے ان کو ابو الولید نے ان کو شعبہ نے ان کو ولید بن عیزار نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعمرو شیبانی سے وہ کہتے ہیں مجھےخبر دی اس گھر کے مالک نے اور اس نے اس کے ساتھ اشارہ کیا عبداللہ کے گھر کی طرف وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے آپ نے فرمایا نماز اپنے وقت پر۔ میں نے پوچھا اس کے بعد کون سا؟ فرمایا کہ والد کے ساتھ نیکی کرنا۔ میں نے کہا کہ اس کے بعد کون سا؟ آپ نے فرمایا جہاد فی سبیل اللہ ۔ فرماتے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ان کے بارے میں بتایا اگر میں ان سے اور زیادہ پوچھتا تو وہ اور زیادہ مجھےبتاتے۔ اس کو بخاری و مسلم نے نقل کیا ہے۔
أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ ← الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← أبو بكر أحمد بن إسماعيل البخاري ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعَلَوِيُّ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter twenty-first of the people of faith and it is a chapter in prayers · Hadith 2801
