Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Tuesday, Jumada I 10, 1448 AH · Oct 20, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9536

9537 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان قال : أنا أحمد بن عبيد الصفار قال : نا الإسفاطي و هو العباس ابن الفضل قال : نا منجاب بن الحارث قال : ابن مسهر عن الأعمش عن حكيم بن جبير عن سعيد بن جبير عن ابن عباس أنه دخل على ابن الزبير و أنا معه فقال ابن الزبير : أنت الذي تنحلني و تدنني ؟ فقال ابن عباس نعم : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ليس المسلم الذي يشبع و يجوع جاره و ذكره باقي الحديث

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے انکو احمد عبید صفار نے ان کو اسفاطی نے اور وہ عباس بن فضل ہیں۔ ان کو منجاب بن حارث نے کہا ابن مسہر نے ان کو اعمش نے حکیم بن جبیر سے اس نے سعید بن جبیر سے اس نے ابن عباس سے کہ وہ داخل ہوئے ابن زبیر پر اور میں ان کے ساتھ تھا چنانچہ ابن زبیر نے کہا ۔ آپ وہ ہیں جو مجھے عطیہ دیتے ہیں اور مجھ پر احسان فرماتے ہیں۔ابن عباس نے فرمایا جی ہاں بے شک رسول اللہﷺ نے فرمایا تھا کہ مسلمان وہ نہیں ہے جو خؤد تو شکم سیر ہو اور اس کا پڑوسی برابر میں بھوکا رہے ۔ اور بقیہ حدیث بھی ذکر فرمائی ۔

ابْنُ عَبَّاسٍ: نَعَمْ ← ابن الزبير أنت الذي تنحلني و تدنني ← مَعَهُ؟ ← ابن عباس أنه دخل على ابن الزبير و ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حكيم بن جبير ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ مُسْهِرٍ ← مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ ← الإسفاطي و هو العباس ابن الفضل ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9536

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9537

9538 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب قال : نا أبو جعفر محمد بن علي الوراق حمدان قال : نا سعيد بن سليمان قال : نا ليث بن سعد عن سعيد المقبري عن أبيه عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : يا نساء المسلمات لا تحقرن جارة لجارتها و لو فرس شاة أخرجاه في الصحيح من حديث الليث

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابو جعفر محمد بن علی وراق حمدان نے ان کو سعید بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو لیث بن سعد نے سعید مقری سے ان کو ان کے والد نے ان کو ابو ہریرہ نے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے مسلمان عورتوں تم لوعگ کوئی پڑوسن چھوٹے سے عطیے کو اپنے دوسری پڑوسن کے لئے حقیر نہ سمجھے اگر چہ بکری کی چلی ہوئی کھری ہی سہی ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أبو جعفر محمد بن علي الوراق حمدان ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9537

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9538

9539 - حدثنا أبو عبد الرحمن محمد بن الحسين السلمي قال : نا جدي أبو عمرو قال : أنا عبد الله بن أحمد بن حنبل قال : حدثني أبو معمر قال : نا أبو عبد الصمد ح و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : أنا أبو الفضل بن إبراهيم قال : نا أحمد بن سلمة قال : نا إسحاق بن إبراهيم قال : أنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي قال : أنا أبو عمران الجوني عن عبد الله بن الصامت عن أبي ذر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا أبا ذر إذا طبخت مرقة فأكثر ماءها و تعاهد جيرانك لفظ حديث إسحاق و في رواية أبي معمر إذا طبخت اللحم فأكثر المرق و تعاهد جيرانك رواه مسلم في الصحيح عن إسحاق بن إبراهيم

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبدالرحمٰن محمد بن حسین سلمی نے ان کو ان کے دادا ابو عمرو نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو حدیث بیان کی ابو معمر نے ان کو ابو عبدالصمد نے ح اور ہمی خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو الفضل بن ابراہیم نے وہ کہتے یں کہ کہا احمد بن سلمہ نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو عبدالعزیز بن عبدالصمد عمی نے ان کو ابو عمران جونی نے ان کو عبداللہ بن صامت نے ان کو ابو ذر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب آپ شوربا پکائیں تو ذرا اس کا پانی بڑھا دیا کریں اور اپنے پڑوسی کا خیال کیا کریں یہ الفاظ حدیث اسحاق کے ہیں۔ اور ابو معمر کی ایک روایت میں ہے کہا آپ گوشت پکائیں تو شوربا زیادہ بنائیں اور اپنے پڑوسی کا خیال کریں اس کو مسلم سے روایت کیا اسحاق بن ابراہیم سے ۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّيُّ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← جَدِّي أَبُو عَمْرٍو ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9538

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9539

9540 - و أخبرنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم بن محمد بن يحيى قال : أنا أبو علي حامد بن محمد بن عبد الله الهروي قال : أنا علي بن عبد العزيز قال : نا أبو نعيم قال : نا شعبة عن أبي عمران الجوني عن عبد الله بن الصامت عن أبي ذر قال : أوصاني خليلي صلى الله عليه و سلم قال : إذا طبخت مرقة فأكثر ماءها ثم انظر بعض أهل بيت من جيرانك فاغرف لهم منها أخرجه مسلم في الصحيح من حديث ابن إدريس عن شعبة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بن محمد بن یحییٰ سے وہ کہتے ہیں کہ کہا ابو علی حامد بن محمد بن عبداللہ ہروی نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو ابو نعیم نے ان کو شعبہ نے ان کو ابو عمران جونی نے ان کو عبداللہ بن صامت نے ان کو ابو ذر نے وہ کہتے ہیں مجھے میرے خلیل محمد ﷺ نے وصت فرمائی تھی ۔ کہ تمجب شدوربا پکاؤ تو اس کا پانی بڑھاؤ اس کے بعد دیکھو بعض پڑوس کے گھر انوں کو ان کو ہی اس میں سے کچھ دیا کرو۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ابو ادریس کی شعبہ سے روایت ہے ۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو علي حامد بن محمد بن عبد الله الهروي ← أبو عبد الله محمد بن إبراهيم بن محمد بن يحيى ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9539

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9540

9541 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف قال : أنا أبو محمد عبد الله بن إسحاق الفاكهي بمكة قال : نا أبو يحيى بن أبي مسرة قال : نا عبد الله بن يزيد المقري قال : نا حيوة و ابن لهيعة قالا : نا شرحبيل بن شريك أنه سمع أبا عبد الرحمن الحبلي يحدث عن عبد الله بن عمر : و عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه و خير الجيران عند الله خيرهم لجاره

ہمیں خبر دی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن اسحٰق فاکھی نے مکہ مکرمہ میں ان کو ابو یحییٰ بن ابو میسرہ نے ان کو عبداللہ بن یزید مقری نے ان کو حیوۃ نے اور ابن لہیعہ نے انکو شرجیل بن شریک نے کہ اس نے سنا ابو عبدالرحمٰن حبلی سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں عبداللہ بن عمرو سے اس نے رسول اللہﷺ سے کہ آپ نے فرمایا بہترین احباب اللہ کے نزدیک وہ ہیں جو اپنے احباب کے لئے بہترین ہوں اللہ کے نزدیک بہترین پڑوسی وہ ہیں جو اپنے پڑوسی کے لئے بہترین ہوں۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← عبد الله بْنِ عُمَرَ. و ← أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ ← شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ، أَنَّهُ ← حيوة و ابن لهيعة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَاكِهِيُّ، بِمَكَّةَ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9540

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9541

9542 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى بن الفضل قالا : نا أبو العباس محمد بن يعقوب قال : نا إبراهيم بن سعد قال : نا المقري عن حيوة عن شرحبيل بن شريك عن أبي عبد الرحمن الحبلي عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : خير الصحابة خيرهم لصاحبه و خير الجيران خيرهم لجاره و رواه ابن المبارك عن حيوة بن شريح فوقفه و رأيته في المستدرك فيما لم يقرأ مرفوعا من حديث ابن المبارك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ بن فضل نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبردی ہے ۔ ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابراہیم بن سعد نے ان کو مقری نے ان کو حیوۃ نے شرجیل بن شریک نے ان کو ابو عبدالرحمٰن حبلی نے ان کو عبداللہ بن عمرو بن العاص نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بہترین احباب اپنے احباب کے لئے بہترین ہوتے ہیں اور بہترین پڑوسی اپنے پڑوسیوں کے لئے بہترین ہوتے اس کو ابن صامت نے روایت کیا ہے حیوۃ بن شدریح سے اور اس کو موقوف بیان کیا ہے ۔ اور میں نے اس کو دیکھا مستدرک میں جو ابن مبارک کی حدیث میں سے مرفوع نہیں پڑھی گئی ۔

عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ ← شُرَحْبِيلَ بْنِ شَرِيكٍ، ← حَيْوَةُ، ← الْمُقْرِئُ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى بن الفضل ← و،

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9541

شعب الإيمان · السابع و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الجار ـ · حديث 9542

9543 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري قال : أنا أبو الحسن بن محمد بن إسحاق قال : نا يوسف بن يعقوب قال : نا محمد بن أبي بكر قال : نا جعفر بن سليمان عن أبي طارق عن الحسن عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من يأخذ هؤلاء الكلمات فيعمل بهن أو يعلمهن من يعمل بهن ؟ قال أبو هريرة : قلت : أنا فأخذ رسول الله صلى الله عليه و سلم يدي فعقد فيها خمسا : اتق المحارم تكن أعبد الناس و ارض بما قسم الله لك تكن أغنى الناس و أحسن إلى جارك تكن مؤمنا و أحب للناس ما تحب لنفسك تكن مسلما و لا تكثر الضحك فإن كثرة الضحك تميت القلب

ہمیں خبر دی ابو الحسین علی بن محمد مقری نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو ابو الحسین بن محمد بن اسحٰق نے ان کو یسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو جعفر بن سلیمان نے ان کو ابو طائف نے ان کو حسن نے ان کو ابو ہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ان کلمات کو مجھ سے کون لیتا ہے جو ان پر عمل کرے گا؟ یا یوں فرمایا کہ کون ان کو سکھائے گا اس کو جوان پر عمل کرے ؟ ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی کہ میں لیتا ہوں۔ لہٰذا حضور ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑ لیا۔ اور ان میں پانچ گرہ لگائیں یا پانچ حلقے بنائے ۔ فرمایا حرام کردہ امور سے بچو تم سب لوگوں سے زیادہ عبادت گذار بن جاؤ گے ۔ اور اللہ نے تمہارے لئے جو کچھ مقسوم بنایا ہے اسد پر راضی ہو جاؤ تم سب لوگوں سے زیادہ غنی ہو جاؤ گے ۔ اور اپنے پڑوسی کے ساتھ نیکی کیجئے آپ حقیقی مؤمن بن جائیں گے ۔ اور دوسرے لوگوں کے لئے وہی کچھ پسند کیجئے جو کچھ اپنے لئے آپ پسند کرتے ہیں آپ حقیقیت میں مسلمان بن جائیں گے اور آپ ہنسنے کی کثرت نہ کیا کریں بے شک کثرت کے ساتھ ہنسنا دل مردہ کر دیتا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← أَبِي طَارِقٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Sixty-seventh of the people of faith › And it is a door in honoring the neighbor · Hadith 9542

شعب الإيمان · السابع و العشرون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في المرابطة في سبيل الله عز و جل · حديث 4303

4303 - أخبرنا أبو عمرو محمد بن عبد الله الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي أخبرني الحسن هو ابن سفيان نا حبان نا عبد الله بن المبارك أنا طلحة بن أبي سعيد قال : سمعت سعيد المقرىء حدث أنه سمع أبا هريرة يقول : قال النبي صلى الله عليه و سلم : من احتبس فرسا في سبيل الله إيمانا بالله و تصديقا بوعده فإن شبعه و ريه و روثه و بوله في ميزانه يوم القيامة رواه البخاري في الصحيح عن علي بن حفص عن ابن المبارك

ہمیں خبر دی ابوعمر اور محمد بن عبداللہ الادیب نے ان کو ابوبکر اسماعیل نے ان کو خبر دی ہے حسن نے وہ ابن سفیان ہیں ان کو حبان نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو طلحہ بن ابوسعید نے انہوں نے سنا سعید مقبری سے اس نے حدیث بیان کی ہے کہ اس نے سنا ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں گھوڑا روک کر رکھے اللہ پر ایمان کے ساتھ اور اس کے وعدے کی تصدیق کے ساتھ بے شک اس کا کھانا پینا اور اس کا لید و پیشاب وغیرہ قیامت کے دن سب وزن ہوگا بخاری نے اس کو روایت کیا ہے علی بن حفص سے اس نے ابن مبارک سے۔

أَبَا هُرَيْرَةَ ← سعيد المقرىء حدث أنه ← طَلْحَةُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← حِبَّانُ ← الحسن هو ابن سفيان ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَدِيبُ

Shuab ul Iman · Twenty-seventh of the people of faith › And it is a door in the maintenance for the sake of God Almighty · Hadith 4303

شعب الإيمان · السابع و العشرون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في المرابطة في سبيل الله عز و جل · حديث 4304

4304 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق أنا محمد بن غالب أنا عبد الله بن مسلمة عن مالك ح أخبرنا أبو أحمد عبد الله بن محمد بن الحسن المهرجاني أنا أبو بكر محمد بن جعفر المزكي نا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم نا يحيى بن بكير نا مالك عن زيد بن أسلم عن أبي صالح السمان عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الخيل لثلاثة لرجل أجر و لرجل ستر و على رجل وزر فأما الذي أجر فرجل ربطها في سبيل الله تعالى فأطال لها في مرج أو روضة فما أصابت في طيلها ذلك من المرج أو الروضة كانت له حسنات و لو أنها قطعت طليها ذلك فاستنت شرقا أو شرفين كانت آثارها و أرواثها حسنات له و لو أنها مرت بنهر فشربت منه و لم يرد أن يسقي به كان ذلك له حسنات فهي لذلك أجر و رجل ربطها تغنيا و تعففا و لم ينس حق الله في رقابها و لا ظهورها فهي لذلك ستر وجل و رجل ربطها فخرا ورياء و نوأ لأهل الإسلام فهي على ذلك وزر و سئل النبي صلى الله عليه و سلم عن الحمر فقال : لم ينزل علي فيها شيء إلا هذه الآية الجامعة الفاذة فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يره و من يعمل مثقال ذرة شرا يره رواه البخاري في الصحيح عن عبد الله بن مسلمة و أخرجه مسلم من وجه آخر عن زيد بن أسلم

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر بن اسحاق نے ان کو محمد بن غالب نے ان کو عبداللہ بن مسلمہ نے ان کو مالک نے۔ ’’ح‘‘۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابواحمد عبداللہ بن محمد بن حسن مہرجانی نے ان کو ابوبکر محمد بن جعفر مزکی نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن ابراہیم نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کو مالک نے زید بن اسلم نے ان کوا بوصالح سمان نے ان کو ابوہریرہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ کہ گھوڑے البتہ تین طرح کے ہیں ایک آدمی کے لئے اجر و ثواب ہیں۔ دوسرے آدمی کے لئے ستر اور پردہ ہیں۔ تیسرے آدمی کے لئے گناہ اور بوجھ ہیں۔ بہر حال وہ گھوڑے جو آدمی کے لئے اجر و ثواب ہیں وہ ہے۔ جو اس کو اللہ کی راہ میں باندھ کر رکھتا ہے۔ اسے پالتا ہے پھر اس کی رسی خوب لمبی کرتا ہے۔ کسی چراگاہ میں یا ہریالی میں تا کہ وہ چاروں طرف گھوم کر چر سکے۔ لہذا وہ اس چراگاہ میں یا باغ میں جہاں تک گھومتا ہے مالک کے لئے نیکیاں لکھی جاتی ہیں اگر وہ رسی توڑ کر ایک دو قدم بھاگ جائے تو بھی اس کے قدموں کے نشان اور اس کی لید پیشاب تابقدر اس کے لئے نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اگر وہ کسی گھاٹ یا شہر سے گذرتے ہوئے پانی پیتا ہے حالانکہ مالک کا پانی پلانے کا ارادہ بھی نہیں ہوتا پھر بھی اس کے لئے نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ یہ گھوڑا ایسے آدمی کے لئے اجر و ثواب کا باعث ہے۔ دوسرا وہ آدمی ہے جس نے گھوڑا باندھ رکھا ہے غنی ہونے کا اظہار کرنے کے لئے اور سوال سے بچنے کے لئے اور اس کے ساتھ وہ اس کی گردن اور اس کی پیٹ پر اللہ کا حق بھی نہیں بھولتا وہ اس کے لئے ستر اور پردہ ہے تیسرا وہ آدمی ہے جس نے گھوڑ باندھا ہے فخر کرنے دکھاوا کرنے کے لئے اور اہل اسلام کی دشمنی کرنے کے لئے یہ گھوڑا مالک کے لئے وبال جان ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گدھوں کے بارے میں پوچھا گیا۔ تو آپ نے فرمایا کہ ان کے بارے میں مجھ پر کوئی واضح حکم نازل نہیں ہوا مگر یہ آیت جو جامع ہے اور منفرد ہے کہ جو کوئی ایک ذرہ برابر نیکی کرے گا اس کا بدلہ پالے گا اور جو کوئی ایک ذرہ برابر برائی کرے گا اس کو بھی وہ پالے گا۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے صحیح میں عبداللہ بن مسلمہ سے اور مسلم نے اس کو نقل کیا ہے دوسرے طریق سے زید بن اسلم سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أبو عبد الله محمد بن إبراهيم ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِهْرَجَانِيُّ، ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Twenty-seventh of the people of faith › And it is a door in the maintenance for the sake of God Almighty · Hadith 4304

شعب الإيمان · السابع و العشرون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في المرابطة في سبيل الله عز و جل · حديث 4305

4305 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور نا عبد الرزاق أنا معمر عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الخيل معقود في تواصيها الخير إلى يوم القيامة و الخيل ثلاثة خيل أجر و خيل وزر و خيل ستر فأما خيل ستر فمن اتخذها تعففا و تكرما و تجملا و لم ينس ظهورها و بطونها في عسره و يسره و أما خيل الجر فمن ارتبطها في سبيل الله فإنها لا تغيب في بطونها شيئا إلا كان له أجر حتى ذكر أرواثها و أبوالها و لا تعدوا في واد شرطا أو شوطين إلا كان في ميزانه و أما خيل الوزر فمن ارتبطها تبذخا على الناس فإنها لا تغيب في بطونها شيئا إلا كان ورزا عليه حتى ذكر أرواثها و أبوالها و لا تعدوا في واد شوطا أو شوطين إلا كان عليه وزر

ہمیں خبر دی ابومحمد عبداللہ بن یحییٰ بن عبدالجبار سکری سے اس نے اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے اس نے عبدالرزاق سے اس نے معمر سے اس نے سہیل بن ابوصالح سے اس نے اپنے والد سے اس نے ابوہریرہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ گھوڑے ایسی چیز ہیں کہ خیران کی پیشانیوں سے قیامت تک وابستہ ہے گھوڑے تین طرح ہیں۔ ایک گھوڑا اجر و ثواب ہے دوسرا گھوڑا گناہ اور بوجھ ہے تیسرا گھوڑ استر و پردہ بہر حال ستر وہ پردہ وہ گھوڑا ہے جو مالک رکھتا ہے سوال سے بچنے کے لئے عزت و شرف کے لئے خوبصورتی کے لئے اور اس کے پیٹھ اور پیٹ کو بھی نہیں بھولتا اپنی تنگی میں بھی اور سہولت میں بھی، (یعنی اس کو خوب کھلاتا ہے اور اللہ کے واسطے ضرورت مندوں کو سوار بھی کرتا ہے) بہر حال وہ گھوڑا جو باعث اجر و ثواب ہے۔ جو گھوڑا باندھتا ہے جہاد میں حفاظت کے طور پر۔ بے شک وہ ایسا ہے کہ اس کے پیٹ سے کوئی شئی غائب نہیں ہوتی مگر اس پر بھی اس کو اجر ملتا ہے حتیٰ کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لید اور پیشاب کو بھی ذکر کیا جہاں کہیں کسی وادی میں وہ دوڑتا ہے خواہ ایک دو قدم بھی ہوں وہ بھی اس کے میزان میں وزن کئے جائیں گے۔ بہر حال وہ جو بوجھ اور وبال ہوگا وہ وہ ہے جو گھوڑا باندھے لوگوں پر اترانے کے لئے اور اکڑنے کے لئے اس کے پیٹ سے جو کچھ بھی غائب ہوتا ہے وہ اس پر وبال ہوتا ہے حتیٰ کہ آپ نے اس کی لید اور پیشاب کا ذکر کیا اور وہ جہاں وادی میں ایک دو قدم بھی دوڑتا ہے وہ اس پر و بال ہوتا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← سُھَیْلِ بْنِ اَبِیْ صَالِحٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري

Shuab ul Iman · Twenty-seventh of the people of faith › And it is a door in the maintenance for the sake of God Almighty · Hadith 4305

شعب الإيمان · السابع و العشرون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في المرابطة في سبيل الله عز و جل · حديث 4306

4306 - أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد الروذباري أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا سعدان بن نصر المخرمي نا سفيان بن عيينة قال : سمعت شعيب بن عروة بن غرقدة عن عروة البارقي قول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أو قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : و الخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة قال سفيان و زاد فيه مجالد عن الشعي عن عروة البارقي الأجر و المغنم أخرجاه في الصحيح من حديث سفيان عن شبيب

ہمیں خبر دی ابوعلی حسین بن محمد روذ باری نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو سعدان بن نصر مخرمی نے ان کو سفیان بن عیینہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا شبیب بن عروہ بن غرقدہ سے اس نے عروہ باری سے ایک قول جو رسول اللہ نے کہا۔ یا اس نے کہا کہ۔ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے کہ خیر اور بھلائی قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں سے بندھی ہوئی ہے۔سفیان کہتے ہیں کہ مجاہد نے اس میں اضافہ کیا ہے شعبی سے اس نے عروہ بارقی سے۔اجر اور غنیمت کا بخاری و مسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث سفیان سے اس نے شبیب سے۔

عروة البارقي قول ← شعيب بن عروة بن غرقدة ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← سعدان بن نصر المخرمي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،

Shuab ul Iman · Twenty-seventh of the people of faith › And it is a door in the maintenance for the sake of God Almighty · Hadith 4306

شعب الإيمان · السابع و العشرون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في المرابطة في سبيل الله عز و جل · حديث 4307

4307 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن نا أبو العباس هو الأصم نا محمد بن إسحاق نا معاوية بن عمرو عن أبي إسحاق الفزاري عن سفيان قال : حدثني شعبة عن رجل من بني عجل : عن عكرمة و أعدوا لهم ما استطعتم من قوة و من رباط الخيل قال : القوة ذكور الخيل و الرباط الإناث قال الشيخ أحمد : و قد ذكرنا سائر الأحاديث التي وردت في إعداد الخيل و حبسها في كتاب السير و كتاب القسم و كتاب السبق و الرمي من كتاب السنن

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوبکر بن حسن نے ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو معاویہ بن عمر نے ان کو ابواسحاق فزاری نے ان کو سفیان نے ان کو شعبہ نے ایک آدمی سے جو کہ بنو عجل سے ہیں۔ اس نے مکرمہ سے۔ کہ واعدو الهم ما استطعتم من قوة ومن رباط الخیل۔ عکرمہ نے کہا کہ قوت سے مراد گھوڑے ہیں۔رباط سے مراد مادہ گھوڑیاں ہیں۔ شیخ احمد بیہقی نے فرمایا۔ ہم نے وہ تمام احادیث جو گھوڑوں کے تیاری اور ان کو باندھنے کے بارے میں آئی ہیں ان کو ذکر کر دیا ہے کتاب السیر اور کتاب القسم اور کتاب السبق و الرمی میں۔ کتاب السنن میں۔

القوة ذكور الخيل و الرباط الإناث ← عكرمة و أعدوا لهم ما استطعتم من قوة و من رباط الخيل ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي عِجْلٍ، ← شُعْبَةُ، ← سُفْيَانَ، ← أَبِي إِسْحَاقَ الْفَزَارِيِّ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر بن الحسن

Shuab ul Iman · Twenty-seventh of the people of faith › And it is a door in the maintenance for the sake of God Almighty · Hadith 4307

chevron_left Previous
1…800801802…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood