شعب الإيمان · السادس و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل من هذا الباب مجانبة الفسقة و المبتدعة و من لا يعينك على طاعة الله عز و جل · حديث 9514
9515 - حدثنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني نا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد نا فيض بن إسحاق الرقي قال : قال الفضيل بن عياض تريد أن تقف الموقف مع نوح و إبراهيم و مع محمد صلى الله عليه و سلم و أن تدخل الجنة مع النبيين و الصديقين بأي عمل أو بأي شهوة تركتها أو أي قريب باعدته في الله أو أي عدو قربته في الله عز و جل
ہمیں حدیث بیان کی ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو اسحاق ابراہیم بن محمد بن عاصم مروزی نے ان کو یوسف بن موسیٰ نے ان کو عمر ان بن موسیٰ طرسوسی نے ان کو فیض بن اسحٰق رقی نے وہ کہتے ہیں کہ فضیل بن عیاض نے کہا آپ چاہتےہیں کہ آپ حشر میں حضرت نوح علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت محمد ﷺ کے ساتھ کھڑے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ آپ جنت میں نبیوں اور صدیقوں کے ساتھ داخل وں تو کون سے عمل کے ساتھ اور کون سی خواہش ہے جس کو ترک کرنے کے ساتھ ؟ اور کن سا قرب جس کو آپ نے اللہ کے لئے چھوڑ دیا اور کون سا ددشمن ہے کہ وہ جس کو اپنے اللہ کی رضا کے لئے قریب کر لیا ہے ؟
فَيْضُ بْنُ إِسْحَاقَ الرَّقِّيُّ ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدُ ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ
Shuab ul Iman · Sixty-sixth of the people of faith › Chapter of this section avoids immorality and innovation, and those who do not help you to obey God Almighty · Hadith 9514
