شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ ذكر سورة { قل يا أيها الكافرون } · حديث 2525
2525 - حدثنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي ثنا سعدان بن نصر ثنا إسحاق بن يوسف الأزرق ثنا هشام بن حسان عن محمد بن سيرين عن سيرين عن عائشة رضي الله عنها : في ركعتي الفجر قالت كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصليهما فيسر فيهما فيقرأ بـ { قل يا أيها الكافرون } و { قل هو الله أحد }
ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو محمد بن یوسف نے ان کو سعید بن اعرابی نے ، ان کو سعدان بن نصر نے ، ان کو اسحٰق بن یوسف ازرق نے، ان کو ہشام بن حسام نے ، ان کو محمد بن سیرین نے ، ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے صبح کی دو سنتوں کے بارے میں فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم دو رکعتیں پڑھتے تھے اور ان کو ہلکا پھلکا کرتے آسان کرتے تھے اور ان میں قل یا ایھاالکافرون اور قل ھو اللہ احد پڑھتے تھے۔
عائشة في ركعتي الفجر ← سِيرِينَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← إسحاق بن يوسف الأزرق ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › He mentioned Surah (Say, O disbelievers) · Hadith 2525
