Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4511

4511 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا علي بن محمد المروزي نا محمد بن إبراهيم الرازي قال : سمعت يحيى بن معاذ يقول في قصصه و تلا هذه الآية { اذهبا إلى فرعون إنه طغى } { فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى } قال يحيى : إلهي و سيدي هذا رفقك بمن يزعم أنه إله فكيف رفقك بمن يقول أنت الإله

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو علی بن محمد مروزی نے ان کو محمد بن ابراہیم رازی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن معاذ سے وہ اپنے واقعات میں کہتے ہیں۔ اور انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: اذهبا الى فرعون انه طغى فقولا له قولاً لينا لعله يتذكر اویخشی (اے موسیٰ اور ہارون) جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس وہ سرکش ہو چکا ہے بات کرو اس کے ساتھ نرمی کے ساتھ تا کہ نصیحت مانے یا اللہ سے ڈرے۔ تو یحییٰ نے کہا: اے میرے معبود اور اے میرے سردار یہ تیری شفقت ہے اس کے ساتھ جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ خود الہ اور معبود ہے۔اور تیری کتنی شفقت ہوگی اس شخص کے ساتھ جو یہ اقرار کرے کہ تو ہی معبود ہے۔

يحيى إلهي و سيدي هذا رفقك بمن يزعم ← في قصصه و تلا هذه الآية ← يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الرَّازِيُّ، ← علي بن محمد المروزي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4511

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4512

4512 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو عمرو الزاهد صاحب ثعلب ببغداد أنا ثعلب عن عمر بن شبه قال : لم يقل لبيد في الإسلام إلا هذا الحمد لله إذ لم يأتني أجلي و قد قيل أنه لغيره ذكرناه في باب الشيب حتى لبست من الإسلام سربالا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوعمرو زاھد صاحب ثعلب نے بغداد میں ان کو ثعلب نے ان کو عمر بن شبہ نے وہ کہتے ہیں کہ لبید نے اسلام کے بارے میں اس کے سوا کچھ نہیں کہا تھا اللہ کا شکر ہے کہ مجھے تا حال یعنی اس وقت تک موت نہیں آئی۔ اور تحقیق کیا گیا ہے کہ اس نے اس کو بدل دیا تھا اور ہم نے اس کو ذکر کیا ہے باب الشیب میں یہاں تک کہ میں نے اسلام کا لباس پہن لیا ہے۔

عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ← ثعلب. ← أبو عمرو الزاهد صاحب ثعلب ببغداد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4512

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4513

4513 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا محمد بن يحيى بن الحسن العمي نا عبد الله القيسي نا حماد بن سلمة عن ثابت قال : قال ربيع أبو العالية : إني لأرجو أن لا يهلك عبد بين نعمة يحمد الله عليها و ذنب يستغفر الله منه

ہمیں خبر دی ابوسعید مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو محمد بن یحییٰ بن حسن عمی نے ان کو عبداللہ قیسی نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ثابت نے وہ کہتے ہیں کہ ربیع ابوالعالیہ نے کہا میں بے شک یقینی طور پر امید کرتا ہوں کہ کوئی بندہ کسی ایسی نعمت کے درمیان ہلاک نہیں ہوگا جس پر وہ اللہ کا شکر کرتا ہو اور کسی ایسے گناہ پر بھی جس پر وہ استغفار کرتا ہو اللہ سے۔

ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عبد الله القيسي ← محمد بن يحيى بن الحسن العمي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4513

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4514

4514 - و أخبرنا أبو القاسم الخرقي أنا أحمد بن سلمان نا عبد الله بن أبي الدنيا نا عصمة بن الفضل نا يحيى بن يحيى عن محمد بن نشيط : عن بكير بن عبد الله أنه لحق حمالا عليه حمله و هو يقول الحمد لله استغفر الله قال : فانتظرته حتى وضع ما على ظهره و قلت له أما تحسن غير هذا ؟ فقال : بلى أحسن خيرا و أقرأ كتاب الله عز و جل غير أن العبد بين نعمة و ذنب فأحمد الله على نعمائه السابقة و استغفر لذنوبي فقلت الحمال فيها أفقه من بكر

ہمیں خبر دی ابوالقاسم خرقی نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو عبداللہ بن ابوالدنیا نے ان کو عصمہ بن فضل نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے ان کو محمد بن نشیط نے ان کو بکیر بن عبداللہ نے کہ وہ ایک قلی سے ملے جس نے سامان اٹھا رکھا تھا۔اور وہ یہ کہ رہاتھا الحمدللہ۔ استغفراللہ ۔ اللہ کا شکر ہے۔ میں اللہ سے معافی مانگتا ہوں۔ کہتے ہیں کہ میں نے اس کا انتظار کیا یہاں تک کہ اس نے وہ سامان اتار کر رکھا جس کو اٹھائے ہوئے تھا۔ چنانچہ میں نے اس سے کہا کہ آپ اس سے اچھا کوئی اور کام نہیں جانتے یا نہیں کر سکتے؟ اس نے کہا ہاں کر سکتا ہوں اس سے بہت اچھا اور زیادہ خیر والا میں قرآن مجید پڑھا سکتا ہوں مگر بات یہ ہے کہ بندہ اللہ کی نعمت اور گناہ کے مابین واقع ہے لہذا میں اللہ کا شکر کرتا ہوں اس کی سابقہ نعمتوں پر اور اسی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں۔ میں نے کہا کہ یہاں کا تو قلی بھی بکر سے زیادہ فقیہ ہے۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ، أَسْتَغْفَرُ اللهَ ← بكير بن عبد الله أنه لحق حمالا عليه حمله و هو ← مُحَمَّدِ بْنِ نَشِيطٍ، ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أبو القاسم الخرقي ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4514

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4515

4515 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا سعدان بن نصر نا معاذ عن ابن عون حدثني بكر بن عبد الله المزني قال كان أبو تميمة إذا قالوا كيف أنتم ؟ قال : بين نعمتين ذنب مستور و لا يعلم به أحد و ثناء من هؤلاء الناس لا و الله ما بلغته و لا أنا كذلك

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو سعدان بن نضر نے ان کو معاذ بن معاذ نے ان کو ابن عون نے ان کو بکر بن عبداللہ مزنی نے وہ کہتے ہیں کہ ابو تمیمہ جب لوگ کہتے کہ تم لوگ کیسے ہو؟ تو وہ کہتا کہ دو نعمتوں کے درمیان میں اور ایک پوشیدہ گناہ کے۔ جس کو کوئی نہیں جانتا۔ اور ان لوگوں کی طرف سے تعریف کے درمیان نہیں قسم بخدا میں نے نہیں پہچانا اس کے پاس اور نہ میں ایسا ہوں۔

بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذٌ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4515

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4516

4516 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن محمد نا عبد الصمد بن الفضل نا علي بن عبد الله عن عصمة بن عبد الرحمن السكوني قال : جاء بكر بن عبد الله المزني إلى أبي تميمة الهجيمي قال له : كيف أصبحت ؟ قال : أصبحت بين نعمتين أميل بينهما لا أدري أيتهما أفضل ما ستره الله علي فلا أخاف أن يرمني به أحد و مودة رزقني من الناس بعزة ربي ما بلغه عملي

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر بن محمد نے ان کو عبدالصمد بن فضل نے ان کو علی بن عبداللہ نے ان کو عصمہ بن عبدالرحمٰن سکونی نے وہ کہتے ہیں کہ بکر بن عبداللہ مزنی ابو تمیمہ ھجیمی کے پاس آئے۔ اللہ تعالیٰ کا گناہ پر پردہ ڈال دینا بھی نعمت ہے: ان سے کہا کہ آپ نے کیسے صبح کی؟ اس نے کہا کہ میں نے صبح کی ہے دو ایسی نعمتوں کے درمیان میں دونوں کے درمیان واقع ہوا ہوں میں نہیں جانتا کہ ان میں سے کون سی نعمت افضل ہے ایک تو یہ کہ جب تک اللہ تعالیٰ مجھ پر پردہ ڈالے رکھے مجھے اس بات کا کوئی خوف نہیں ہے کہ مجھے اس کے ساتھ کوئی نقصان پہنچائے گا۔ اور دوسری نعمت محبت اور دوسری جو لوگوں میں سے مجھے اس نے رزق دیا ہے میرے رب کی عزت کی قسم میر اعمل اس کے قابل نہیں تھا۔

له كيف أصبحت ← جاء بكر بن عبد الله المزني إلى أبي تميمة الهجيمي ← عصمة بن عبد الرحمن السكوني ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4516

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4517

4517 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا سعيد بن الأعرابي نا سعدان بن نصر نا معاذ عن ابن عون قال : مررت بالشعبي و هو جالس بفنائه فقلت كيف أنتم ؟ فقال : كان شريح إذا قيل له كيف أنتم ؟ قال : بنعمة قال باصبعيه كذا و مد بصره إلى السماء

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف نے ان کو ابوسعید بن اعرابی نے ان کو سعدان بن نضر نے ان کو معاذ نے ان کو ابن عون نے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس گیا۔ وہ اپنے صحن میں بیٹھے تھے میں نے پوچھا کہ آپ کیسے ہیں؟ تو وہ کہنے لگے کہ حضرت شریح سے جب کوئی کہتا کہ آپ کیسے ہیں؟ تو وہ کہتے اللہ کی نعمت کے ساتھ ہوں۔ اور اپنی دونوں انگلیوں سے اشارہ کرتے اس طرح اوراپنی نظر آسمان کی طرف اٹھا لیتے۔

باصبعيه كذا و مد بصره إلى السماء ← بِنِعْمَةٍ ← كان شريح إذا قيل له كيف أنتم ← مررت بالشعبي و هو جالس بفنائه فقلت كيف أنتم ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذٌ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← سعيد بن الأعرابي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4517

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4518

4518 - أخبرنا أبو الحسن علي بن الحسن بن علي بن فهر المصري المقيم بمكة في المسجد الحرام نا ابن رشيق نا أحمد بن إبراهيم بن الحكم قال : سمعت ذا النون يقول : و قال له بعض أصحابه كيف أصبحت ؟ قال : أصبحت و بنا من نعم الله ما لا يحصى مع كثير ما يعصى فلا ندري على ما نشكر على جميل ما نشر أو على قبيح ما ستر

ہمیں خبر دی ابوالحسن علی بن حسن بن علی بن فہر مصری مقیم مکہ نے مسجد الحرام میں ان کو ابن رشیق نے ان کو احمد بن ابراہیم بن حکم نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ذوالنون مصری سے وہ فرماتے تھے کہ جب ان سے ان کے احباب پوچھتے کہ حضرت آپ نے کیسی صبح کی یعنی کیا حال ہے؟ تو وہ فرماتے ہیں ہم نے اس حال میں صبح کی ہے کہ ہمارے ساتھ اللہ کی نعمتوں میں سے اس قدر نعمتیں ہیں جن کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور ان کے ساتھ کثیر نافرمانیاں بھی ہیں۔ اب میں نہیں جانتا کہ ہم کس چیز پر پہلے شکر کریں۔ ان خوبیوں پر جو اس کی طرف سے تمام ہیں۔ ان عیبوں پر جن پر اس نے پردہ ڈال رکھا ہے۔

و، ← ذَا النُّونِ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَكَمِ، ← ابن رشيق

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4518

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4519

4519 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا علي بن محمد المروزي نا محمد بن إبراهيم قال : : كان يحيى بن معاذ يقول في مناجاته إلهي ما أكرمك إن كانت الطاعات فأنت اليوم تبذلها و غدا تقبلها و إن كانت الذنوب فأنت اليوم تسترها و غدا تغفرها فنحن من الطاعات بين عطيتك و قبولك و من الذنوب بين سترك و مغفرتك

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو علی بن محمد مروزی نے ان کو محمد بن ابراہیم نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن معاذ اپنی مناجات میں کہتے تھے اے الہٰی اے میرے معبود تو کتنا بڑا کریم ہے۔ کہ اگر طاعات ہوں تو تو آج ان کو ہمارے حق میں استعمال میں لاتا ہے کام میں لاتا ہے اور کل قیامت میں ان کو تو قبول فرمائے گا۔ اور اگر گناہ ہوں تو تو آج ان پر پردہ ڈال دیتا ہے اور کل قیامت میں تو ان کو بخش دے گا ہم طاعات کے حوالے سے تیری دہری عنایت اور قبولیت کے مابین واقع ہوئے ہیں۔ اور گناہوں کے معاملے میں تیرے عیب پوشی اور مغفرت کے درمیان واقع ہوئے ہیں۔

كان يحيى بن معاذ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← علي بن محمد المروزي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4519

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4520

4520 - أخبرنا أبو القاسم الخرقي أنا أحمد بن سليمان نا ابن أبي الدنيا حدثني سلمة بن شبيب نا سهل بن عاصم نا يوسف بن بهلول قال : سمعت ابن كليب يقول : كتب إلي ابن السماك : أما بعد فإني كنت و أنا مسرور مستور و أنا بهما مغرور ذنب ستره علي و قد طابت به النفس و نعم أبلاها فأنا بها مسرور كأني فيها على تأدية الحقوق فليث شعري ما عواقب هذه الأمور

ہمیں خبر دی ابوالقاسم خرقی نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو ابن ابودنیا نے ان کو حدیث بیان کی سلمہ بن شبیب نے ان کو سہل بن عالم نے ان کو یوسف بن بہلول نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن کلیب سے وہ کہتے ہیں کہ میری طرف ابن سماک نے لکھا۔ اما بعد میں نے آپ کو خط لکھا ہے اور میں خوش ہوں اور گناہ ڈھکے ہوئے ہیں اور میں انہیں دونوں باتوں سے دھوکہ کھائے بیٹھا ہوں۔ جس گناہ پر اس نے مجھ پر پردہ ڈالا ہوا ہے اور جس کے ساتھ دل خوش ہے جیسے کہ وہ معاف ہو چکا ہے۔ اور نعمتیں ہیں جن کے ذریعے اس نے آزمائش کی ہے میں اس پر ایسے خوش ہوں جیسے ان میں میں حقوق ادا کر چکا ہوں کاش کہ میں جانتا ہوتا کہ ان امور کا انجام کیا ہوگا۔

مسرور مستور و ← إلي ابن السماك أما بعد فإني كنت و ← ابن كليب ← يُوسُفَ بْنِ بُهْلُولٍ، ← سَهْلُ بْنُ عَاصِمٍ، ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أبو القاسم الخرقي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4520

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4521

4521 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا الوليد الفقيه يقول : سمعت أحمد بن خالد بن أحمد القاضي يقول : سمعت محمود بن آدم يقول : سمعت سفيان بن عيينة يقول : لولا ستر الله عز و جل ما جالسنا أحدا

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابوالولید فقیہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن خالد بن احمد قاضی سے وہ کہتے کہ میں نے سنا محمد ابن آدم سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان بن عینیہ سے وہ کہتے ہیں۔ کہ اگر اللہ تعالیٰ ہمارے اوپر پردہ نہ ڈالتا تو ہم کسی کے پاس بیٹھنے کے قابل نہ ہوتے (نہ ہی ہمارے پاس کوئی بیٹھتا۔)

لولا ستر الله عز و جل ما جالسنا أحدا ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ← أحمد بن خالد بن أحمد القاضي ← أبا الوليد الفقيه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4521

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4522

4522 - أخبرنا محمد بن موسى أنا أبو عبد الله الصفار نا ابن أبي الدنيا نا يعقوب بن عبيد نا يزيد بن هارون أنا مسعر عن سعد بن إبراهيم عن طلق بن حبيب قال : إن حق الله أثقل من أن يقوم به العباد و إن نعم الله أكثر من أن يحصيها العباد و لكن أصبحوا توابين و أمسوا توابين

ہمیں خبر دی محمد بن موسیٰ نے ان کو ابوعبداللہ صفار نے ان کو ابن ابوالدنیا نے ان کو یقوب بن عبید نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو سعد نے ان کو سعد بن ابراہیم نے ان کو طلق بن حبیب نے وہ فرماتے ہیں بے شک حقوق اللہ اس سے کہیں زیادہ بھاری ہیں کہ بندے ان کو قائم کر لیں اور بے شک اللہ کی نعمتیں اس سے کہیں زیادہ ہیں کہ بندے ان کو شمار کر لیں لیکن تم لوگ صبح کو بھی اللہ کی بارگاہ میں توبہ کرو اور شام کو بھی توبہ کرو۔

طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← مِسْعَرٍ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يعقوب بن عبيد ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4522

chevron_left Previous
1…222324…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood