Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4487

4487 - أخبرنا أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ نا السري بن خزيمة نا موسى بن إسماعيل نا سليمان بن المغيرة نا ثابت عن ابن أبي ليلى عن صهيب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : عجبا لأمر المؤمن إن أمر المؤمن كله خير إن أصابته سراء فشكر كان خيرا له و إن أصابته ضراء فصبر كان خيرا أخرجه مسلم في الصحيح من حديث سليمان بن المغيرة

ہمیں خبر دی ابوعثمان سعید بن محمد بن محمد بن عبدان نیساپوری نے ان کو ابوعبداللہ محمد بن یعقوب حافظ نے ان کو سری بن حزیمہ نے ان کو موسیٰ بن اسماعیل نے ان کو سلیمان بن مغیرہ نے ان کو ثابت نے ان کو ابن ابولیلیٰ نے ان کو مہیب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا۔ مؤمن کے معاملے میں حیرانی ہوتی ہے اور خوشی ہوتی ہے کہ مؤمن کا تو ہر معاملہ خیر کا ہے اگر اس کو آسائش ملے تو شکر کرتا (شکر سے ثواب حاصل کیا) اگر اس کو تنگی پہنچ جائے تو صبر کرتا ہے (اس طرح صبر کرنے کا ثواب حاصل کرتا ہے) تو ہر طرح بہتر ہی ہوا اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں سلیمان بن مغیرہ کی حدیث سے۔

صُھَیْبٍ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← ثَابِتٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4487

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4488

4488 - أخبرنا أبو القاسم الحرفي أنا أحمد بن سلمان الفقيه نا عبد الله بن أبي الدنيا حدثني حمزة بن العباس أنا عبدان بن عثمان أنا عبد الله هو ابن المبارك أنا معمر قال : سمعت صالح بن سمار قال : ما أدري أنعمة الله علي فيما بسط علي أفضل أم نعمته فيما زوى عني

ہمیں خبر دی ابوالقاسم حرفی نے ان کو احمد بن سلیمان فقیہ نے ان کو عبداللہ بن ابودنیا نے ان کو حمزہ بن عباس نے ان کو عبدان بن عثمان نے ان کو عبید بن مبارک نے ان کو معمر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا صالح بن سمار سے وہ کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کیا مجھ پر اللہ کی وہ نعمت جو مجھ پر فراخی کی گئی ہے افضل ہے یا وہ نعمت جو مجھ سے سمیٹی گئی ہے وہ افضل ہے۔

صالح بن سمار ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ، ← حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أبو القاسم الحرفي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4488

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4489

4489 - و أخبرنا أبو القاسم أنا أحمد نا عبد الله حدثني محمود بن خراش عن أشعث بن عبد الرحمن بن زبيد عن مجمع الأنصاري عن رجل من أهل الخير قال : لنعم الله فيما زوى عنا في الدنيا أفضل من نعمة فيما بسط لنا منها و ذلك أن الله عز و جل لم يرضها لنبيه صلى الله عليه و سلم فأكون فيما رضي لنبيه صلى الله عليه و سلم أحب إلي من أن أكون فيما كره له و سخطه

ہمیں خبر دی ابوالقاسم نے ان کو احمد نے ان کو عبداللہ نے ان کو حدیث بیان کی محمود بن خراش نے ان کو اشعث بن عبدالرحمٰن بن زید نے ان کو مجمع انصاری نے اہل خیر کے ایک آدمی ہے وہ کہتے ہیں۔البتہ اللہ تعالیٰ نے ضرور انعام فرمایا ہے ان چیزوں میں بھی جن کو اس نے دنیا میں ہم سے روک لیا ہے اور سمیٹ لیا ہے یہ انعام افضل ہے اس نعمت سے جس میں اس نے ہمارے لئے فراخی کر دی ہے، اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے اس چیز کو اپنے نبی کے لئے پسند نہیں فرمایا۔ پس میں اگر اس چیز میں ہوں جو اس نے اپنے نبی کے لئے پسند کی ہے تو یہ امر مجھے زیادہ محبوب ہے اس سے کہ اس میں ہوں جس چیز کو اس نے ان کے لئے ناپسند کیا ہے اور جس چیز سے غصہ کیا ہے۔

رجل من أهل الخير ← مُجَمِّعٍ الأَنْصَارِيِّ ← أَشْعَثُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَبِيدٍ ← محمود بن خراش ← عَبْدُ اللَّهِ ← أَحْمَدُ، ← أَبُو الْقَاسِمِ‏.‏ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4489

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4490

4490 - قال عبد الله و بلغني عن بعض العلماء قال : ينبغي للعالم أن يحمد الله على ما زوى عنه من شهوات الدنيا كما يحمده على ما أعطاه و الحساب يأتي عليه إلى ما عافاه فلم يبتله به فيشغل قلبه و يتعب جوارحه فيشكر الله على سكون قلبه و جمع هممه

کہا ہے عبداللہ نے کہ مجھے خبر پہنچی ہے بعض علماء سے۔ وہ کہتے ہیں۔ کہ عالم کے لئے مناسب ہے کہ وہ اللہ کی حمد اور شکر کرے ان چیزوں پر جو اس سے روک لی گئی ہیں دنیا کی لذات میں سے اور خواہشات میں سے۔ کیونکہ ان چیزوں کے بارے میں حساب و کتاب بھی نہیں دینا پڑے گا جو اس کو عطا نہیں ہوئیں اگر ملتیں تو ظاہر ہے اس کا دل ان کے ساتھ بھی مشغول ہوتا اور اس کے اعضاء بھی اس کی کلفت اٹھاتے۔لہذا وہ اللہ کا شکر کرے اس سکون قلب پر اور اطمینان پر (کہ جو چیز نہیں ہے اس کی کیا فکر)۔

بَعْضِ الْعُلَمَاءِ ← عبد الله و بلغني

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4490

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4491

4491 - حدثنا أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد أنا أبو الحسين علي بن يوسف النصيينبي بمكة نا عبد الله بن محمد المفسر نا محمد بن المثنى قال : سمعت بشر بن الحارث يقول : ما من الإنسان أحدا إلا و هو مبتلي أما ابتلاء بنعمة لينظر كيف شكره و إما ببلاء لينظر كيف صبره

ہمیں حدیث بیان کی ہے ابوسعد بن ابوعثمان زاہد نے ان کو ابوالحسین علی بن یوسف نصیبی نے مکہ میں ان کو عبداللہ بن محمد مفسر نے ان کو محمد بن مثنی نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا بشر بن حارث سے وہ کہتے ہیں کہ ہر انسان آزمائش اور امتحان میں ہے یا اس کی آزمائش ہے نعمت کے ساتھ تا کہ دیکھا جائے کہ اس کا شکر کرنا کیسا ہے؟ یا اس کی آزمائش ہے نہ دے کر کے تا کہ دیکھا جائے کہ اس کا صبر کیسا ہے؟

بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← عبد الله بن محمد المفسر ← أبو الحسين علي بن يوسف النصيينبي بمكة ← أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4491

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4492

4492 - أخبرنا أبو سعد الماليني نا أبو محمد الحسن بن أبي الحسين العسكري نا محمد بن أحمد بن عبد الله العامري حدثني عمر بن صدقة الجمال قال : كنت مع ذي النون بأخميم فسمع صوت لهو دفاف و أكباب فقال ما هذا ؟ فقيل عرس لبعض أهل المدينة و سمع إلى جانبه بكاء و صياحا و ولولة فقال : ما هذا ؟ فقالوا : فلان مات فقال لي : يا عمر بن صدقة أعطي هؤلاء فما شكروا و ابتلوا هؤلاء فما صبروا و لله علي إن بت في هذه المدينة فخرج من ساعته من اخميم إلى الفسطاط

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابومحمد حسن بن ابوالحسین عسکری نے ان کو محمد بن احمد بن عبداللہ عامری نے ان کو عمر بن صدقہ جمال نے وہ کہتے ہیں کہ میں مقام اخیم میں ذوالنون مصری کے ساتھ تھا۔ انہوں نے وہاں کھیل کی آواز اور ڈھول بجنے کی آواز بھی سنی اور جھومنے لوڈی ڈالنے کی تو پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ ان کو بتایا گیا کہ شہر میں کسی کا عرس ہے۔ اور دوسری طرف رونے کی چیخ و پکار کی اور بلبلانے آوازیں سنی تو یہ پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ بتایا گیا کہ فلاں آدمی کا انتقال ہوگیا ہے۔ چنانچہ ذوالنوں مصری نے مجھ سے کہا کہ چلو یہاں سے اے عمر بن صدقہ یہ لوگ عطا کئے گئے مگر انہوں نے شکر نہیں کیا۔ اور یہ دوسرے لوگ مصیبت میں ڈالے گئے مگر انہوں نے صبر نہیں کیا مجھ پر اللہ کی قسم ہے کہ میں اس شہر میں رات نہیں گذاروں گا لہذا اسی وقت ہم اخیم سے فسطاۃ شہر کی طرف چلے گئے۔

فلان مات ← «مَا هَذَا؟» ← إلى جانبه بكاء و صياحا و ولولة ← ما هذا فقيل عرس لبعض أهل المدينة و ← صوت لهو دفاف و أكباب ← كنت مع ذي النون بأخميم ← عمر بن صدقة الجمال ← محمد بن أحمد بن عبد الله العامري ← أبو محمد الحسن بن أبي الحسين العسكري ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4492

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4493

4493 - أخبرنا أبو القاسم الحرفي نا أحمد بن سلمان الفقيه نا عبد الله بن أبي الدنيا نا الحسن بن عبد العزيز الجروي نا الحارث بن مسكين نا ابن وهب عن عبد الرحمن بن زيد بن أسلم قال : ذكر بعض أصحاب أهل العلم أن في بعض الكتب التي أنزل الله جل و عز قال : سروا عبدي المؤمن فكان لا يأتيه شيء يحبه إلا قال : الحمد لله الحمد لله ما شاء الله قال : روعوا عبدي المؤمن قال : فلا يطلع عليه طليعة من طلائع المكروه إلا قال : الحمد لله الحمد لله قال الله عز و جل : أرى عبدي يحمدني حين روعته كما يحمدني حين سررته ادخلوا عبدي كما يحمدني على كل حال

ہمیں خبر دی ابوالقاسم حرفی نے ان کو احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو عبداللہ بن ابودنیا نے ان کو حسن بن عبدالعزیز جروی نے ان کو حارث بن مسکین نے ان کو ابن وہب نے ان کو عبدالرحمٰن بن زید بن اسلم نے وہ کہتے ہیں کہ بعض اصحاب اہل علم نے کہا کہ بے شک بعض اللہ کی نازل کردہ آسمانی کتابوں میں ہے کہ اللہ نے فرمایا تھا۔ خوش کر دو میرے مؤمن بندے کو وہ ایسا تھا کہ جو بھی کیفیت اس پر آتی تھی اگر وہ اس کو پسند کرتا تھا تو کہتا تھا الحمدللہ۔ الحمدللہ۔ ماشاءاللہ اور فرمایا میرے مؤمن بندے کی رعایت کرو اس لئے کہ اس پر جو بھی کوئی مشکل یا پریشانی آتی جس کو وہ ناپسند کرتا مگر یہی کہتا الحمدللہ۔ الحمدللہ۔ میں دیکھتا ہوں اپنے بندے کو وہ اس وقت بھی میری حمد کرتا ہے جب میں اس کو ڈراؤں جیسے اس وقت حمد کرتا ہے میری جب میں اس کو خوش کروں لہذا میرے بندے کو میرے قریب گھر میں داخل کر دو جیسے وہ ہر حال میں میری حمد کرتا ہے۔

بعض أصحاب أهل العلم ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الحارث بن مسكين ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْجَرَوِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أبو القاسم الحرفي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4493

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4494

4494 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا ابن ملحان نا ابن بكير عن ابن الهاد عن عمرو عن المقبري عن أبي هريرة قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الله عز و جل يقول عبدي المؤمن بمنزله كل خير يحمدني و أنا أنزع نفسه من بين جنبيه و رواه الوليد أيضا عن عمرو عن سعيد المقبري عن أبي هريرة هكذا

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابن ملحان نے ان کو ابن بکیر نے ان کو ابن الھاد نے ان کو عمرو نے ان کو مقبری نے ان کو ابوہریرہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ میرا مؤمن بندہ بمنزلہ ہر خیر کے لئے وہ میری اس وقت بھی حمد کرتا اور شکر کرتا ہے جب میں اس کی پسلیوں کے درمیان سے روح نکال رہا ہوتا ہوں۔ ان کو ولید نے بھی روایت کیا ہے عمرو بن ابوعمرو سے سعید مقبری سے اس نے ابوہریرہ سے اسی طرح۔

أبي هُرَيرة هكذا ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عَمْرٍو، ← أنزع نفسه من بين جنبيه و رواه الوليد أيضا ← عبدي المؤمن بمنزله كل خير يحمدني و ← ان الله عز و جل ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْمَقْبُرِيِّ، ← عَمْرٍو، ← ابْنِ الْھَادِ ← ابْنُ بُکَيْرٍ ← ابْنُ مِلْحَانَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4494

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4495

4495 - أخبرنا عبد الرحمن بن عبيد الله أنا أحمد بن سلمان نا ابن أبي الدنيا نا أحمد بن عبيد التميمي قال : قال أعرابي الحمد لله الذي لا يحمد على المكروه غيره

ہمیں خبر دی عبدالرحمٰن بن عبیداللہ نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو ابن ابوالدنیا نے ان کو احمد بن عبید تمیمی نے وہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نے کہا: الحمدللّٰه الذي لا يحمد على المكروه غيره اللہ کا شکر ہے جس کے سوا کسی اور کا حمد اور شکر نہیں کیا جاتا ناپسندیدہ پر۔

أعرابي الحمد لله الذي لا يحمد على المكروه غيره ← أحمد بن عبيد التميمي ← ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ،

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4495

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4496

4496 - أخبرنا عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي أنا أحمد بن سلمان نا عبد الله بن أبي الدنيا نا الحسين بن يحيى بن كثير العنبري نا خزيمة أبو محمد العائذ قال : مر وهب بن منبه بمبتلي أعمى مجذوم مقعد عريان به وضح و هو يقول : الحمد لله على نعمته فقال له رجل مع وهب أي شيء بقي عليك من النعمة تحمد الله عليها ؟ فقال المبتلي أرم ببصرك إلى أهل المدينة فانظر إلى كثرة أهلها أولا أحمد الله أنه ليس فيها أحد يعرفه غيري

ہمیں خبر دی عبدالرحمٰن بن عبیداللہ حرفی نے ان کو احمد بن سلمان نے ان کو عبداللہ بن ابودنیا نے ان کو حسین بن یحییٰ بن کثیر عنبری نے ان کو خزیمہ نے ان کو ابومحمد عائد نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت وھب بن منبہ ایک ایسے شخص پر گذرے جو بیک وقت۔ بیمار بھی تھا تھا نابینا بھی۔ کوڑھ کا مریض بھی۔معذور بھی (ٹانگوں سے) بغیر لباس بھی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بڑھاپا بھی۔ مگر وہ یہ کہہ رہاتھا۔ الحمدللّٰه على نعمته۔ اللہ کا شکر ہے اس کی نعمت پر وھب کے ساتھ ایک آدمی تھا اس نے اس سے کہا کہ کون سی شئی باقی رہ گئی ہے تجھ پر نعمت میں سے جس پر تم اللہ کا شکر کر رہے ہو۔ مصیبت زدہ نے کہا اہل شہر کو ذرا دیکھ لو ان کی اکثریت کو دیکھو ان میں کوئی ایک بھی میرے سوا ایسا نہیں ہے جو اس کو پہچانے اور اس کی معرفت ہو اس کو کیا پھر بھی میں اس کا شکر اور اس کی حمد نہ کروں۔

خزيمة أبو محمد العائذ ← الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4496

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4497

4497 - أخبرنا أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني نزيل بيهق أنا أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي نا أبو عبد الله محمد بن داود بن النعمان بالبصرة نا الصلت بن مسعود نا عقبة بن المغيرة نا إسحاق بن إسحاق الشيباني عن أبيه عن بشير بن الخصاصية قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فلقيته بالبقيع فسمعته يقول : السلام على أهل الديار من المؤمنين فانقطع شسعى فقال : لي : أتعس قدمك قلت : يا رسول الله طال غزوي و نأيت عن دار قومي فقال : يا بشير ألا تحمد الذي أخذ بناصيتك إلى الإسلام من بين ربيعة قوم يرون أن لولاهم ائتكفت الأرض بمن عليها

ہمیں خبر دی ابومنصور احمد بن علی دامغانی نے جو بیہق میں رہائش پذیر تھے ان کو ابوبکر احمد بن ابراہیم اسماعیلی نے ان کو ابوعبدالله محمد بن داؤد بن نعمان نے بصرے میں ان کو صلت بن مسعود نے ان کو عقبہ بن مغیرہ نے ان کو اسحاق بن اسحٰق شیبانی نے ان کو ان کے والد نے ان کو بشیر بن خصاصیہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ کے پاس آیا۔ میں ان کو بقیع کے پاس ملا میں نے سنا آپ یہ فرما رہے تھے: السلام على اهل الديار من المؤمنين سلام ہو اہل دیار پر مومنوں میں سے ۔ اتنے میں، میں کٹ کر آپ سے دور رہ گیا تو آپ نے مجھ سے کہا کہ کیا تیرے قدم تھک گئے ہیں، میں نے کہا یا رسول اللہ میرا جہاد کرنا طویل ہوگیا ہے اور میں اپنی قوم کی دیار سے دور ہوگیا ہوں۔ آپ نے فرمایا اے بشیر کیا تو اس ذات کا شکر ادا نہیں کرتا جس نے تیری پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر اسلام میں لے آئی ربعیہ میں سے جو ایسے لوگ ہیں جو یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر وہ لوگ نہ ہوتے تو دھرتی تمام مخلوق سمیت الٹ جاتی۔

لي أتعس قدمك قلت ← «السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ» فَانْقَطَعَ شِسْعِي، ← أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فلقيته بالبقيع ← بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَةِ ← أَبِيهِ ← إسحاق بن إسحاق الشيباني ← عُقْبَةُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ← الصَّلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ، ← أبو عبد الله محمد بن داود بن النعمان بالبصرة ← أبو بكر أحمد بن إبراهيم الإسماعيلي ← أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني نزيل بيهق

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4497

شعب الإيمان · الثالث و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في تعديد نعم الله عز و جل و ما يجب من شكرها · حديث 4498

4498 - أخبرنا عبد الرحمن بن عبيد الله السمسار أنا أحمد بن سلمان الفقيه نا عبد الله بن أبي الدنيا نا محمد بن عبد الله المديني نا المعتمر بن سليمان قال : سمعت أبا الأشهب عن الحسن قال سمع نبي الله صلى الله عليه و سلم رجلا يقول الحمد لله بالإسلام فقال : إنك تحمد الله على نعمة عظيمة

ہمیں خبر دی عبدالرحمٰن بن عبیداللہ سمسار نے ان کو احمد بن سلیمان فقیہ نے ان کو عبداللہ بن ابوالدنیا نے ان کو محمد بن عبداللہ مدنی نے ان کو معتمر بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالاشہب سے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی نے ایک آدمی سے سنا وہ کہہ رہا تھا: الحمدللّٰه بالا اسلام۔ اسلام کے ساتھ اللہ کا شکر ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک آپ نے ایک بہت بڑی نعمت پر اللہ کا شکر کیا ہے۔

الحمد لله بالإسلام فقال إنك تحمد الله على نعمة عظيمة ← نبي الله صلى الله عليه و سلم رجلا ← الْحَسَنِ، ← أبا الأشهب ← الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← محمد بن عبد الله المديني ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← عبد الرحمن بن عبيد الله السمسار

Shuab ul Iman · Thirty-third of the people of faith › And it is a chapter in listing the graces of God Almighty and what is required of her thanks · Hadith 4498

chevron_left Previous
1…202122…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood