شعب الإيمان · الثاني عشر من شعب الإيمان ـ ‹ ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها ـ · حديث 1130
1129 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا عبد الله بن إسحاق البغوي ثنا أبو زيد بن طريف ثنا محمد بن عبيد الصابوني ثنا أبو أسامة عن ابن عوف عن سليمان التيمي عن أبي الصديق الناجي عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما من مسلم يدعو بدعوة ليس فيها إثم و لا قطيعة رحم إلا أعطاه الله إحدى ثلاث إما يعجل له دعوته و إما أن يدخرها له في الآخرة و إما أن يدفع عنه من السوء مثلها قال الإمام أحمد رحمه الله : فعلى هذا هو شاهد لحديث الرفاعي إن كان حفظه هذا الصابوني و لا أراه حفظه و قد
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبید اللہ بن اسحٰق بغوی نے ان کو ابو زید بن طریف نے ان کو محمد بن عبید صابونی نے ان کو اسامہ نے ان کو ابن عوف نے ان کو سلیمان تیمی نے ان کو الصدیق ناجی نے ان کو ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو بھی مسلمان کوئی دعا مانگتا ہے جس میں کوئی گناہ نہ ہو، اور قطع رحمی نہ ہو اللہ تعالیٰ اس کو تین میں سے ایک طریقے سے عطا فرماتے ہیں۔ یا تو اسی دعا کو اس کے لئے قبول کرتے ہیں۔ یا اس کو آخرت کے لئے ذخیرہ کرتے ہیں یا اس کے بدلے میں اس سے کوئی برائی دور کرتے ہیں ۔ امام احمد فرماتے ہیں اسی بنا پر یہ حدیث رفاعی کے لئے دلیل ہے اگر اس کو صابونی نے محفوظ کیا ہو مگر میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے سب کو محفوظ نہیں کیا۔
أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ، ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← ابْنُ عَوْفٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← محمد بن عبيد الصابوني ← أَبُو زَيْدِ بْنُ طَرِيفٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْبَغَوِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Twelfth of the people of faith › Mentioning chapters in supplication that you need to know · Hadith 1130
