شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فضل الجمعة · حديث 2993
2993 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أحمد بن محمد بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد ثنا يحيى بن بكير ثنا مالك قال : و ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن سمي مولى أبي بكر بن عبد الرحمن عن أبي صالح السمان عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من اغتسل يوم الجمعة غسل الجنابة ثم راح فكأنما قرب بدنة و من راح في الساعة الثانية فكأنما قرب بقرة و من راح في الساعة الثالثة فكأنما قرب كبشا أقرن و من راح في الساعة الرابعة فكأنما قرب دجاجة و من راح في الساعة الخامسة فكأنما قرب بيضة فإذا خرج الإمام حضرت الملائكة يستمعون الذكر
ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن ابو اسحاق نے ان کو احمد بن محمد بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کو مالک نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھی مالک کے سامنے اس نے سمی مولی ابو بکر بن عبدالرحمٰن سے اس نے ابو صالح سمان سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے، غسل جنابت کی طرح اس کے بعد جمعےکے لئے چلا جائے اس کی مثال ایسے ہے جیسے اس نے ایک اونٹ کی قربانی کی ہے۔ جو شخص دوسری ساعت میں گیا ہے وہ ایسے ہے جیسے اس نے گائے کی قربانی کی ہے اور جو تیسری ساعت میں گیا ہے وہ ایسے ہے جیسے اس نے سینگوں والا مینڈھا قربانی کیا ہے اور جو چوتھی ساعت میں گیا ہے وہ ایسے ہے جیسے اس نے مرغی قربان کی ہے اور جو پانچویں ساعت میں گیا وہ ایسے ہے جیسے اس نے ایک انڈا قربانی دیا۔ جب امام آجاتاہے تو فرشتے حاضر ہو کر ذکر سنتے ہیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ، ← سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← و، ← مَالِكٍ، ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ، ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Preferred Friday · Hadith 2993
