Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7638

7638 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر أحمد بن إسحاق بن أيوب من أصل كتابه أنا إسماعيل بن إسحاق القاضي نا محمد بن المنهال نا يزيد بن زريع نا يونس عن الحسن عن عمران بن حصين قال : من نصر أخاه المسلم يظهر الغيب و هو يستطيع نصره نصره الله في الدنيا و الآخرة و روي عن أنس بإسناده مرفوعا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر احمد بن اسحاق بن ایوب نے اپنی اصل تحریر سے ان کو خبر دی اسماعیل بن اسحٰق قاضی نے ان کو محمد بن منہال نے ان کو یزید بن زریع نے ان کو یونس نے ان کو حسن نے ان کو عمران بن حسین نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی غائبانہ مدد کرے اور وہ اس کی نصرت کی استطاعت رکھتا ہو اللہ تعالیٰ اس کی دنیاو آخرت میں مددکرے گا ۔اور انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اسی سند سے مرفوع روایت بھی منقول ہے۔

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7638

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7639

7639 - أخبرناه أبو عبد الله الحافظ نا عبد الله بن محمد الكعبي نا محمد بن أيوب أنا حفص بن عمر نا معاذ بن معاذ عن يونس بن عبيد عن الحسن بن أبي الحسن عن عمران بن حصين قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من نصر أخاه بالغيب و هو يستطيع نصرته نصره الله في الدنيا و الآخرة

ہمیں اس کی خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن محمد کعبی نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو حفص بن عمر نے ان کو معاذ بن معاذ نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو حسن بن ابوالحسن نے ان کو عمران بن حصین نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص غائبانہ اپنے بھائی کی مدد کرے اور وہ مددکرنے کی استطاعت رکھتا ہواللہ تعالیٰ دنیاو آخرت میں اس کی مددکرے گا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْكَعْبِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7639

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7640

7640 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا محمد بن غالب بن حرب نا عاصم بن علي نا عبد الحكيم بن منصور نا يونس بن عبيد عن الحسن عن عمران : أن النبي صلى الله عليه و سلم : من نصر أخاه بالغيب و هو يستطيع نصره نصره الله في الدنيا و الآخرة

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو محمد بن غالب بن حرب نے ان کو عاصم بن علی نے ان کو عبد الحکیم بن منصور نے ان کو یونس بن عبید نے ان کو حسن نے ان کو عمران نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص غائبانہ اپنے بھائی کی مدد کرے اور وہ مدد کرنے پر قادر ہو اللہ تعالیٰ دنیاو آخرت میں اس کی مددکرے گا۔

عِمْرَانُ، ← الْحَسَنِ، ← يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عبد الحكيم بن منصور ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7640

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7641

7641 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا أبو عثمان الحناط نا الوليد بن شجاع نا سعيد بن عبد الجبار الزبيدي نا يزيد بن الأسود عن صالح بن رنبور سمعت أم الدرداء تقول : من وعظ أخاه سرا فقد زانه و من وعظه علانية فقد شأنه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو ابو عثمان حناط نے ان کو ولید بن شجاع نے ان کو سعید بن عبدالجبار ز بیدی نے ان کو یزید بن اسود نے ان کو صالح بن زنبور نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ام درداء سے وہ کہتی ہے ۔ جس شخص نے خفیہ طریقہ سے اپنے بھائی کو وعظ نصیحت کی اس نے اس شخص کو زینت بخشی اور جس نے اس کو اعلانیہ اور ظاہری وعظ کیا اس نے اس کو عیب دار کیا۔ یا عیب لگایا۔

صالح بن رنبور ← يزيد بن الأسود ← سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الزُّبَيْدِيُّ، ← الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، ← أَبُو عُثْمَانَ الْحَنَّاطُ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7641

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7642

7642 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن نا أبو عثمان نا أحمد بن أبي الحواري نا عبد الرحمن بن مطرف قال : كان الحسن بن حي إذا أراد أن ينصح أخا له كتبه في ألواح و ناوله 7642 - م ـ قلت و في مثل هذا روينا : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه كان ما يواجه رجلا بشيء يكرهه و لكن يقول ما بال أقوام يقولون كذا و كذا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حسن نے ان کو ابوعثمان نے احمد بن ابوالحواری نے ان کو عبدالرحمن ٰبن مطرف نے وہ کہتے ہیں کہ حسن بن حی کی عادت تھی کہ وہ جب کسی کونصیحت کرتے تھے تو اس نصیحت کو تختیوں میں لکھ کر اس کو پکڑوا دیتے تھے ۔ میں نے کہا اور اسی کی مثل ہم نے روایت کی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ وہ جس چیز کوناپسند کرتے تھے اس کی سیدھی نسبت کسی آدمی کی طرف نہیں کرتے تھے بلکہ وہ یہ کہتے تھے کیا حال ہے لوگوں کا کہ وہ ایسے ایسے کہتے ہیں۔

عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُطَرِّفٍ ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← أَبُو عُثْمَانَ ← الْحَسَنِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7642

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7643

7643 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الحسن بن مكرم نا أبو عاصم و حدثنا الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان أنا أبو عمرو إسماعيل بن نجيد السلمي نا إبراهيم بن عبد الله البصري نا الضحاك بن مخلد نا عبيد الله بن أبي زياد عن شهر بن حوشب عن أسماء بنت يزيد قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من ذب عن لحم أخيه بالمغيب كان حقا على الله أن يعتقه أي ينجيه من النار لفظ حديث أبي عبد الله و في رواية الإمام نا شهر بن حوشب و قال : كان حقا على الله أن يقيه من النار

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن مکرم نے ان کو ابو عاصم نے ۔ اور ہمیں حدیث بیان کی امام ابوالطیب سہل بن محمد بن سلیمان نے ان کو ابو عمرواسماعیل بن نجید سلمی نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ بصری نے ان کو ضحاک بن مخلد نے ان کو عبید اللہ بن ابوزیاد نے ان کو شہر بن حوشب نے ان کو اسماء بنت یزید نے وہ کہتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے بھائی کا غائبانہ اس کا دفاع کرے اللہ تعالیٰ پر حق ہے کہ وہ اس کو آزاد کر دے ۔اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ اس کو آگ سے نجات دے گا۔ یہ ابوعبداللہ کی حدیث کے الفاظ ہیں اور امام کی روایت میں ہے کہ ہمیں خبر دی شہر بن حوشب نے اور کہا کہ اللہ تعالیٰ پرحق ہے کہ وہ اس کو جہنم سے بچالے۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← الضحاك بن مخلد ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو إِسْمَاعِيلُ بْنُ نُجَيْدٍ السُّلَمِيُّ ← الْإِمَامُ أَبُو الطِّيبِ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← أبو عاصم و ← الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7643

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7644

7644 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان نا أحمد بن يوسف السلمي نا محمد بن يوسف نا سفيان عن كثير بن زيد عن المطلب بن عبد الله بن حنطب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المؤمن أخو المؤمن حيث يغيب يحفظه من ورائه و يكف عنه ضيعته و المؤمن مرآة المؤمن كذا قال الثوري

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابوبکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو سفیان نے ان کو کثیر بن زید نے ان کو مطلب بن عبداللہ بن حنطب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن ، مؤمن کا بھائی ہوتا ہے ۔ جہاں اس کی غیبت و برائی ہو وہ اس کی حفاظت کرتا ہے اس کے پیٹھ پیچھے اور اس کی ہونے والی اس کی نقصان کو اس سے روک دیتا ہے اور مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے۔ اسی طرح کہا ہے ثوری نے ۔

الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ حَنْطَبِ ← كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7644

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7645

7645 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الربيع بن سليمان نا ابن وهب نا سليمان بن بلال من كثير بن زيد عن الوليد بن رباح عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : المؤمن مرآة المؤمن و المؤمن أخو المؤمن حيث لقيه يكف عنه ضيعته و يحوطه من ورائه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسی ٰنے دونوں نے کہا۔ ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو ابن وہب نے ان کو سلیمان بن بلال نے کثیر زید سے انہوں نے ولید بن رباح سے انہوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے اور مؤمن مؤمن کا بھائی ہے جہاں اس کو ملتا ہے۔ اس کے نقصان کو اس سے روکتا ہے،اور اس کے پیٹھ پیچھے اس کی حفاظت کرتا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، ← سليمان بن بلال من كثير بن زيد ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7645

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7646

7646 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا علان بن إبراهيم الكرخي بهمدان نا الحسين بن إسحاق العجلي نا محمد بن عبد الملك بن مروان نا إبراهيم بن بشار الرمادي قال : قلت لسفيان بن عيينة أيسرك أن يهدي إليك عيبك ؟ قال : أما من صديق فنعم و أما من موبخ أو شامت فلا

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو علان بنابراہیم کرخی نےہمدان میں ان کو حسین بن اسحاق عجلی نے ان کو محمد بن عبدالملک بن مروان نے ان کو ابراہیم بن بشار ر مادی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان بن عیینہ سے کہا کیا آپ کو اس بات سے خوشی ہوگی کہ آپ کا عیب آپ کو بتایا جائے ؟ فرمایا بہر حال اگر دوست کی طرف سے ہوتو پھر بہت اچھی بات ہے اور اگر ڈانٹنے والے یا خوش ہونے والے دشمن کی طرف سے ہوتو پھر خوشی نہیں ہوگی ۔

أما من صديق فنعم و أما من موبخ أو شامت فلا ← قلت لسفيان بن عيينة أيسرك أن يهدي إليك عيبك ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَرْوَانَ، ← الحسين بن إسحاق العجلي ← علان بن إبراهيم الكرخي بهمدان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7646

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7647

7647 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ سمعت أبا سعيد أحمد بن محمد الشرمقاني سمعت أحمد بن محمد بن عمرو الشافعي سمعت محمد بن عبدة سمعت سهل بن يحيى سمعت ابن المبارك يقول : من طاب أصله حسن محضره

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اس نے سنا ابوسعید احمد بن محمد شر مقافی سے اس نے احمد بن محمد بن عمرو شافعی سے اس نے سنا محمد بن عبدہ سے اس نے سنا سہل بن یحییٰ سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابن مبارک سے وہ کہتے تھے۔ جس کا اصل پاک ہواس کا ظاہری اور موجودہ منظر بھی خوبصورت ہوتا ہے۔

من طاب أصله حسن محضره ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← سَهْلُ بْنُ يَحْيَى، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدَةَ، ← أحمد بن محمد بن عمرو الشافعي ← أبا سعيد أحمد بن محمد الشرمقاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7647

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7648

7648 - أخبرنا أبو الحسين بشران أنا أبو الحسن البصري نا محمد بن عمرو بن نافع أبو جعفر نا علي بن الحسن نا سعيد عن قتادة عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المؤمنون بعضهم لبعض نصحة و آدون و إن افترقت منازلهم و أبدانهم و الفجرة بعضهم لبعض غششة فيتجادلون و إن اجتمعت منازلهم و أبدانهم في هذا الإسناد ضعيف

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوالحسن بصری نے ان کو محمد بن عمرو بن نافع نے ان کو ابو جعفر نے ان کوعلی بن حسن نے ان کو سعید نے ان سے قتادہ نے ان سے انس نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مؤمن ایک دوسرے کے لئے خیر خواہ ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں اگر چہ ان کے گھرورہائش جدا جدا ہوتی ہے اور ان کے جسم جدا جدا ہوتے ہیں ۔اور منافق ایک دوسرے سے دھوکہ کرنے والے ہوتے ہیں وہ آپس میں جھگڑتے ہیں اگرچہ ان کے گھرور ہائش ایک ساتھ ہو اور جسم بھی ایک ساتھ ہوں ۔ اس سند میں راوی ضعیف ہے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ← محمد بن عمرو بن نافع أبو جعفر ← أبو الحسن البصري ← أبو الحسين بشران

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7648

شعب الإيمان · الثالث و الخمسون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في التعاون على البر و التقوى · حديث 7649

7649 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن و أبو عبد الرحمن السلمي قالوا أنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنا أبو الفضل العباس بن الوليد بن مزيد البيروتي أخبرني أبي أخبرني عبد الوهاب بن هشام بن الغاز عن أبيه هشام عن نافع عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من كان وصلة لأخيه المسلم إلى ذي سلطان في مبلغ بر أو تيسير عسير أعانه الله على إجازة الصراط يوم دحض الأقدام قال : ثم لقيت محمد بن عبد الوهاب فحدثني به عن أبيه عن جده عن نافع عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوبکر احمد بن حسن نے اور ابو عبدالرحمن ٰسلمی نے انہوں نے ہمیں خبر دی ابو العباس محمد بن یعقوب سے ان کو ابوالفضل عباس بن ولید بن مزید بیروتی نے ان کو خبر دی ان کو ان کے والد نے ان کو عبد الوہاب بن ہشام بن غاز نے ان کو ان کے والد ہشام نے نافع سے اس نے ابن عمر سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے جو اپنے مسلمان بھائی کے لئے صاحب اقتدار بادشاہ تک رسائی کا ذریعہ بن جائے کسی نیکی کروانے کے لئے یا کسی مشکل کام کو آسان کروانے کے لئے اللہ تعالیٰ اس شخص کی مدد کرے گا پل صراط پر گذرتے وقت جس دن بہت سے قدم پھسل پڑیں گے۔ اس کے بعد میں ملامحمد بن عبدالوہاب سے اس نے مجھ کوایسی ہی حدیث بیان کی اپنے والد سے اس نے اپنے دادا سے اس نے نافع سے اس نے ابن عمر سے اس نے نبی کریم اسی مذکور و حدیث کی مثل ۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبِيهِ هِشَامٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ هِشَامِ بْنِ الْغَازِ ← أَبِي ← أَبُو الْفَضْلِ الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ الْبَيْرُوتِىُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Fifty-third of the people of faith › And it is a door to cooperation in righteousness and piety · Hadith 7649

chevron_left Previous
1…859860861…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood