Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4799

4799 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس بن يعقوب نا ابن عبد الحكم أنا ابن وهب أخبرني سعيد بن أبي أيوب عن جعفر بن ربيعة عن ابن شهاب قال : ليس بكاذب من وراء عن نفسه

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس بن یعقوب نے ان کو ابن عبدالحکم نے ان کو ابن وہب نے ان کو سعید بن ابوایوب نے ان کو جعفر بن ابوربیعہ نے ان کو ابن شہاب نے فرمایا کہ وہ شخص جھوٹا نہیں ہے جو شخص توریہ کرے اپنے نفس سے۔

نفسه ← ليس بكاذب من وراء ← ابْنِ شِهَابٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ رَبِیعَۃَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← ابْنُ عَبْد الْحَكَمِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4799

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4800

4800 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي و أبو عبد الرحمن السلمي قال أنا أبو القاسم علي بن المومل نا أبو عبد الرحمن أحمد بن عثمان النسوي نا هشام بن عمار نا صدقة نا زيد بن وافد حدثني مغيث بن سمي الأوزاعي عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال : قلنا يا نبي الله من خير الناس ؟ قال : ذو القلب المحموم و اللسان الصادق قال قلنا : قد عرفنا اللسان الصادق فما القلب المحموم ؟ قال : التقي النقي الذي إثم فيه و لا بغي و لا حسد قال : قلنا يا رسول الله فمن على أثره ؟ قال : الذي يشنأ الدنيا و يحب الآخرة ! قلنا : ما نعرف هذا فينا إلا رافع مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم فمن على إثره ؟ قال : مؤمن في خلق حسن قلنا أما هذه ففينا

ہمیں خبر دی ابوزکریا بن ابواسحاق مزئی نے اور ابوعبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابوالقاسم علی بن مؤمل نے ان کو ابوعبدالرحمٰن اصم بن عثمان نسوی نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو صدقہ نے ان کو زید بن واقد نے ان کو مغیث بن سلمی اوزاعی نے ان کو عبداللہ بن عمرو بن العاص نے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا اے اللہ کے نبی کون ہے بہتر لوگوں میں سے؟ فرمایا کہ گرم قلب والا (یا درد دل رکھنے والا) اور سچی زبان والا کہتے ہیں کہ ہم نے کہا تحقیق ہم جانتے ہیں لسان صادق کو۔ یہ قلب محموم کیا ہے؟ فرمایا کہ متقی پرہیزگار صاف ستھرا جس میں گناہ نہ ہو اور نہ ہی حسد سے بڑھتا ہو اور نہ ہی اس میں حسد ہو۔ ہم نے کہا یا رسول اللہ پس کون ہے اس کے بعد؟ فرمایا جو دنیا سے نفرت کرے اور آخرت سے محبت کرے۔ ہم نے کہا کہ ہم اس کو نہیں جانتے اپنے اندر (کہ ہم میں کوئی ایسا بندہ بھی ہے) ہاں رافع مولیٰ رسول اللہ ہے اس کے بعد کون ہے؟ فرمایا کہ وہ مؤمن جس کے اخلاق اچھے ہوں۔ ہم نے کہا کہ ایسے تو ہمارے اندر موجود ہیں۔

قُلْنَا ← التقي النقي الذي إثم فيه و لا بغي و لا حسد ← قلنا قد عرفنا اللسان الصادق فما القلب المحموم ← ذو القلب المحموم و اللسان الصادق ← قلنا: يا نَبِيَّ الله! مَنْ خَيرُ الناسِ؟ ← عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← مُغِيثِ بْنِ سُمَيٍّ الْأَوْزَاعِيِّ، ← زيد بن وافد ← صَدَقَةُ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أبو عبد الرحمن أحمد بن عثمان النسوي ← أبو القاسم علي بن المومل ← أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي و أبو عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4800

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4801

4801 - أخبرنا أبو النضر بن قتادة و أبو بكر محمد بن إبراهيم الفارسي أنا أبو عمرو بن مطر نا إبراهيم بن علي نا يحيى أنا عبد الله بن لهيعة عن الحارث بن يزيد عن ابن حجيرة عن عبد الله بن عمرو : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : أربع إذا كن فيك فلا عليك ما فاتك من الدنيا حفظ أمانة و صدق الحديث و حسن الخليقة و عفة في طعمه

ہمیں خبر دی ابونصر بن قتادہ نے اور ابوبکر محمد بن ابراہیم فارسی نے ان کو ابوعمرو بن مطر نے ان کو ابراہیم بن علی نے ان کو یحییٰ نے ان کو عبداللہ بن لھیعہ نے ان کو حارث بن یزید نے ان کو ابن حجیرہ نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ آپ نے فرمایا چار خصلتیں ہیں جب تیرے اندر وہ پیدا ہو جائیں تو تیرے اوپر کوئی وبال نہیں ہے دنیا میں سے تجھ سے جو کچھ بھی رہ جائے۔امانت کی حفاظت بات میں سچائی۔ حسن خلق پاک دامنی اپنے کھانے میں۔

النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← ابْنِ حُجَیْرَۃَ ← الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ، ← عبد الله بن لهيعة ← يَحْيَى ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أبو النضر بن قتادة و أبو بكر محمد بن إبراهيم الفارسي

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4801

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4802

4802 - أخبرنا أبو الحسين علي بن محمد بن علي المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق نا يوسف بن يعقوب نا أبو الربيع نا إسماعيل بن جعفر نا عمرو بن أبي عمرو عن المطلب بن حنطب عن عبادة بن الصامت : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : اضمنوا لي ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة اصدقوا إذا حدثتم و أوفوا إذا وعدتم و أدوا إذا اثتمنتم و احفظوا فروجكم و غضوا أبصاركم و كفوا أيديكم

ہمیں خبر دی ابوالحسین علی بن محمد بن علی مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو ابوالربیع نے ان کو اساعیل بن جعفر نے ان کو عمرو بن ابوعمرو نے ان کو مطلب بن حنطب نے ان کو عبادہ بن صامت نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اپنے آپ سے مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہارے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں جب تم بات کرو تو سچ بولو۔ جب تم وعدہ کرو تو اس کو پورا کرو۔ جب تمہارے پاس امانت رکھوائی جائے تو وہ ادا کر دو۔ اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو۔ اور اپنی نظریں نیچی رکھو۔ اور اپنے ہاتھوں کو روک کر رکھو۔

عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ← الْمُطَّلِبِ بْنِ حَنْطِبٍ ← عَمْرُو بْنُ اَبِیْ عَمْرِو ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو الحسين علي بن محمد بن علي المقري

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4802

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4803

4803 - أخبرنا أبو عمرو محمد بن عبد الله الأديب أخبرنا أبو بكر الإسماعيلي أنا أبو عبد الله الصوفي نا يحيى بن أيوب ح و أخبرنا نا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو الحسن محمد بن الحسن بن منصور نا جعفر بن محمد الفريابي نا قتيبة بن سعيد قالا نا إسماعيل بن جعفر نا أبو سهيل نا نافع بن مالك بن أبي عامر عن أبيه عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : آية المنافق ثلاث إذا حدث كذب و إذا و عد أخلف و إذا ائتمن خان لفظ حديث الأديب و في رواية الحافظ عن أبي سهيل بن مالك رواه البخاري في الصحيح عن قتيبة و رواه مسلم عن قتيبة و يحيى بن أيوب

ہمیں خبر دی ابوعمرو بن محمد بن عبداللہ ادیب نے ہمیں خبر دی ابوبکر اسماعیلی نے ان کو ابوعبداللہ صوفی نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ہے ابوالحسن محمد بن حسن بن منصور نے ان کو جعفر بن محمد فریابی نے ان کو قتیبہ بن سعید نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے اسماعیل بن جعفر نے ان کو ابوسہیل نے ان کو نافع بن مالک بن ابوعامر نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا منافق کی نشانیاں تین ہیں۔ جب بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے۔ جب وعدہ کرتا ہے تو وعدہ خلافی کرتا ہے اور جب امانت رکھوایا جاتا ہے تو امانت میں خیانت کرتا ہے۔ یہ حدیث ادیب کے الفاظ میں ہیں۔ اور حافظ کی روایت میں ہے ابوسہل بن مالک سے روایت کیا ہے اس کو بخاری نے صحیح میں قتیبہ سے اور مسلم نے اس کو روایت کیا ہے قتیبہ سے اور یحییٰ بن ایوب سے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← نافع بن مالك بن أبي عامر ← أَبُو سُهَيْلٍ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ← أبو الحسن محمد بن الحسن بن منصور ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللهِ الصُّوفِيُّ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَدِيبُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4803

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4804

4804 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا أحمد الحسن الصوفي و أحمد بن يوسف بن الضحاك نا هارون بن حاتم نا ابن أبي عتبة عن إسماعيل بن قيس عن أبي بكر قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : الكذب مجاتب للإيمان قال أبو أحمد : لا أعلمه رفعه عن إسماعيل بن أبي خالد عن ابن أبي عتبة و جعفر الأحمر

ہمیں خبر دی ہے ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو احمد بن حسن صوفی نے اور احمد بن یوسف بن ضماک نے ان کو ہارون بن حاتم نے ان کو ابن ابوعتبہ نے ان کو اسماعیل بن قیس نے ان کو ابوبکر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرماتے تھے۔ کہ جھوٹ ایمان کے منافی ہے ابواحمد نے کہا کہ میں اس حدیث کو نہیں جانتا۔ اور اس کو مرفوع کیا گیا ہے اسماعیل بن ابوخالد سے اس نے ابوعتبہ سے اور جعفر احمر سے۔

ابن أبي عتبة و جعفر الأحمر ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← أبو أحمد لا أعلمه رفعه ← الكذب مجاتب للإيمان ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي بَكْرٍ، ← إسْمَاعِيلُ بن قَيْسٍ ← ابن أبي عتبة ← هارون بن حاتمٍ، ← أحمد الحسن الصوفي و أحمد بن يوسف بن الضحاك ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4804

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4805

4805 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن عبيد بن عتبة الكوفي أبو جعفر نا أسيد بن زيد نا جعفر الأحمر عن إسماعيل عن قيس عن أبي بكر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : الكذب مجانب الإيمان هذا إسناد ضعيف و الصحيح أنه موقوف

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبید بن عتبہ کوفی نے ابوجعفر سے ان کو اسید بن زید نے ان کو جعفر بن احمر نے ان کو اسماعیل نے ان کو قیس نے ان کو ابوبکر نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔جھوٹ ایمان کے منافی چیز ہے یہ اسناد ضعیف ہے اور صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔

أَبِي بَكْرٍ، ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← جَعْفَرٍ الأَحْمَرِ ← أَسِيدُ بْنُ زَيْدٍ ← محمد بن عبيد بن عتبة الكوفي أبو جعفر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4805

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4806

4806 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو إسحاق إبراهيم بن بكر المروزي ببيت المقدس نا يعلى بن عبيد عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم قال : خطبنا أبو بكر فقال ح

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابواسحاق ابراہیم بن بکر مروزی نے بیت المقدس میں ان کو یعلی بن عبید نے ان کو اسماعیل بن ابوخالد نے ان کو قیس بن ابوحازم نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خطبہ دیا ابوبکر صدیق نے اور فرمایا ’’ح‘‘۔

خطبنا أبو بكر فقال ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← أبو إسحاق إبراهيم بن بكر المروزي ببيت المقدس، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4806

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4807

4807 - و أخبرنا أبو عبد الله أنا أبو محمد بن الخراساني نا يحيى بن جعفر بن الزبرقان نا علي بن عاصم أنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال : سمعت أبا بكر الصديق يقول إياكم و الكذب فإن الكذب مجانب الإيمان

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے ان کو ابومحمد بن خراسانی نے ان کو یحییٰ بن جعفر بن زبرقان نے ان کو علی بن عاصم نے ان کو اسماعیل بن ابوخالد نے ان کو قیس نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرماتے تھے کہ تم بچاؤ اپنے آپ کو جھوٹ سے بے شک جھوٹ ایمان کے منافی ہے۔

إياكم و الكذب فإن الكذب مجانب الإيمان ← أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ، ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← عَلِي بْنُ عَاصِمٍ، ← يَحْيَى بْنُ جَعْفَرِ بْنِ الزِّبْرِقَانِ، ← أبو محمد بن الخراساني ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← و،

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4807

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4808

4808 - فروينا عن سعد بن أبي و قاص أنه قال : المسلم يطبع على كل شيء غير الخيانة و الكذب و روي مرفوعا و رفعه ضعيف

ہم نے روایت کی ہے سعد بن ابووقاص سے کہ انہوں نے کہا کہ مسلمان ہر چیز کی فطرت پر بنایا گیا ہے سوائے خیانت کے اور جھوٹ کے۔ یہ مرفوعاً روایت کی گئی ہے مگر اس کا مرفوع ہونا کمزور ہے۔

سعد بن أبي و قاص أنه ← فروينا

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4808

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4809

4809 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا عبد الله بن حفص الوكيل نا داود بن رشيد نا علي بن هاشم عن الأعمش عن أبي إسحاق عن مصعب بن سعد عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يطبع المؤمن على كل شيء إلا الخيانة و الكذب و رواه أيضا أبو شيبة إبراهيم بن عثمان الواسطي عن سلمة بن كهيل عن مصعب بن سعد مرفوعا

ہمیں خبر دی ہے ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو عبداللہ بن حفص وکیل نے ان کو داؤد بن رشید نے ان کو علی بن ہاشم نے ان کو اعمش نے ان کو ابواسحاق نے ان کو مصعب بن سعد نے ان کو ان کے والد نے ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مؤمن کا مزاج ہر چیز کے مطابق بنایا گیا ہے سوائے خیانت کے اور جھوٹ کے۔ اور اس کو روایت کیا ہے ابوشیبہ ابراہیم بن عثمان واسفی نے ان کو سلمہ بن کھیل نے ان کو مصعب بن سعد نے بطور مرفوع۔

أَبِيهِ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الْاَعْمَشِ ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← عبد الله بن حفص الوكيل ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4809

شعب الإيمان · الرابع و الثلاثون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في حفظ اللسان · حديث 4810

4810 - أخبرناه أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا عبد الله بن محمد بن عبد العزيز نا منصور بن أبي مزاحم نا أبو شيبة : فذكره غير أنه قال : على كل الخلال يطبع ابن آدم إلا على الكذب و الخيانة

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابواحمد بن عدی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز نے ان کو منصور بن ابی مزاہم نے ان کو ابوشیبہ نے پھر اس کو اس نے ذکر کیا ہے اس کے سوا کہ اس نے کہا ہے تمام خصلتوں پر پیدا کیا گیا ہے ابن آدم سوائے جھوٹ اور خیانت کے۔

على كل الخلال يطبع ابن آدم إلا على الكذب و الخيانة ← أبو شيبة فذكره غير أنه ← مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Thirty-fourth of the people of faith › And it is the door in keeping the tongue · Hadith 4810

chevron_left Previous
1…464748…939
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood