شعب الإيمان · الثامن و الستون من شعب الإيمان ‹ فصل في التكليف للضيف عند القدرة عليه · حديث 9641
9642 - أخبرنا أبو منصور النخعي نا أبو القاسم علي بن محمد بن عبيد العامري نا أحمد بن محمد بن سعيد نا أحمد بن إسحاق نا أبي نا شعيب عن عمر بن عبد الملك بن عمير قال : وفد أسماء ابن خارجه إلى عبد الملك بن مروان فلما دخل عليه قال له : بأي شيء سدت الناس قال : هو من غيري أحسن منه مني قال : عزمت عليك لتخبرني قال : ما تقدمت جليسا إلى مركب لي قط و لا سألني أحد قط حاجة إلا رأيت له الفضل علي بمسألته إياي و لا دعوت أحدا قط إلى طعام إلا رأيت له بذلك الفضل علي
ہمیں خبر دی ابو منصور نخعی نے ان کو ابو القاسم علی بن محمد بن عبید عامری نے ان کو احمد بن محمد بن سعید نے ان کو احمد بن اسحٰق نے ان کو ان کے والد نے ان کو شعیب نے ان کو عمر بن عبدالملک بن عمیر نے وہ کہتے ہیں کہ اسماء بن خارجہ عبدالملک بن مروان کے پاس گئے جب ان کے پاس داخل ہوئے تو ان سے کہا کہ کس چیز کے ساتھ آپنے لوگوں کو روکا ہوا ہے انہوں نے فرمایا کہوہ میرے ما سوا وہاحسن ہے مجھ سے انہوں نے کہا میں آپ کو قسم دیتا ہوں کہ آپ مجھے ضرور خبر دیں گے۔ فرمایا جو بھی کوئی میرا ساتھی ایا اور اس نے مجھ سے میری سواری کا سوال کیا۔ یا کسی نے مجھ سے اپنی کوئی حاجت مانگی تو میں نےاس کو اپنی ذات سے افضل سمجھا۔ اور میں ن ے جب کسی کو کھانے کی دعوت دی تو بھی میں نے اس کو اپنے آپ سے افضل سمجھا۔
عزمت عليك لتخبرني ← هو من غيري أحسن منه مني ← له بأي شيء سدت الناس ← وفد أسماء ابن خارجه إلى عبد الملك بن مروان فلما دخل عليه ← عمر بن عبد الملك بن عمير ← شُعَيْبٌ، ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ← أبو القاسم علي بن محمد بن عبيد العامري ← أبو منصور النخعي
Hadith 9641
