شعب الإيمان · الثامن و الستون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في إكرام الضيف · حديث 9593
9594 - و رواه إبراهيم بن إسحاق الضبي عن حبيب بن خبيب عن أبي إسحاق : بإسناده و معناه غير أنه قال : فقال ابن عباس قال نبي الله صلى الله عليه و سلم فذكره مرفوعا أخبرناه أبو عبد الله السوسي و أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي قالوا نا أبو العباس الأصم نا جعفر بن محمد بن هشام الأحمدي نا إبراهيم فذكره
اور روایت کیا ہے اس کو ابراہیم بن اسحاق ضبی نے ان کو حبیب بن خبیر نے ان کو ابو اسحٰق نے انہی اسناد کے ساتھ او اس کے مفہوم کےساتھ علاوہ ازیں وہ کہتے ہیں کہ ابن عباس نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا۔ پھر انہوں نے بطور مرفوع روایت کے اس کو ذکر کیا ہے ۔ ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو عبداللہ سوسی نے اور ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر قاضی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابو العباس اصم نے ان کو جعفر بن محمد بن ہشام احمدی نے ان کو ابراہیم نے پھر انہوں نے بھی اسی حدیث کو ذکر کیا ہے ۔
Hadith 9593
