شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11206
11206 - أنشدني أبو عبد الرحمن السلمي أنشدني ابن أبي زائدة المصري أنشدني أبي منصور : ـ ( أذنبت ذنبا عظيما و أنت أعظم منه ) ( فجد بعفوك أولا فاصفح بحلمك عنه ) ( إن لم أكن في فعالي من الكرام فكن هو )
مجھے شعر سنائے ابو عبد الرحمنٰ سلمی نے ان کو شعر سنائے ابن ابوزائدہ مصری نے ان کو شعر سنائے ابو منصور نے مفہوم یہ ہے۔ میں نے تو بڑا عظیم گناہ اور نافرمانی کی ہے۔ اور آپ اس نافرمانی سے بھی بہت بڑے ہیں پہلے تو آپ اپنے عفو و درگذر کی سخاوت کریں گے پھر اپنے حو صلے اور اپنی بردباری کے ساتھ معاف کر دیں گے اگر میں اپنے افعال کے اندر شرفاء میں سے نہیں بن سکا تو آپ تو شرفا ، میں بنا کر دکھائیے۔
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11206
