Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المسلم سر أخيه · حديث 11194

11194 - و قد رويناه في كتاب السنن من حديث ابن أبي ذئب عن عبد الرحمن أحمد عطاء : ـ 11194 - مكرر ـ و روينا من وجه آخر عن ابن أبي ذئب عن ابن أخي جابر بن عبد الله قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : المجالس بالأمانة ألا ثلاثة مجالس سفك دم حرام أو فرج حرام أو اقتطاع مال بغير حق

اور تحقیق ہم نے اس کو روایت کیا ہے کتاب السنن میں حدیث ابن ابو ذئب سے اس نے عبدالرحمنٰ بن عطاء سے۔ 94 (مکرر ہے ) اور ہم نے روایت کی ہے دوسرے طریق سے ابن ابو ذئب سے اس نے ابن اخی جابر بن عبد اللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجلسیں امانت ہوتی ہیں مگر تین مجلسیں (امانت نہیں ہوتیں ) ناحق خون بہانے ( قتل کرنے ) کی یا حرام شرم گاہ کی (کسی کی عزت لوٹنے کی ) یا نا حق کسی کا مال مارنے کی۔

ابْنِ أَخِي جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← عبد الرحمن أحمد عطاء مكرر و روينا من وجه آخر ← و قد رويناه في كتاب السنن من حديث ابن أبي ذئب

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › Chapter in keeping a Muslim the secret of his brother · Hadith 11194

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في حفظ المسلم سر أخيه · حديث 11195

11195 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت محمد بن طاهر الوزيري سمعت أبا علي الحكيم يقول : سمعت أبي يقول : أفشي رجل إلى صديق له سرا من أسراره فلما فرغ منه قال له : أحفظته قال : لا بل نسيته 11195 - مكرر ـ أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي سمعت أحمد بن إسماعيل الأزدي سمعت الفضل بن جعفر سمعت محمد بن سلام سمعت الخليل بن أحمد يقول : من نم إليك نم عليك و من أخبرك بخبر غيرك أخبر غيرك بخبرك و قال النبي صلى الله عليه و سلم : لا يدخل الجنة قتات

میں نے سنا ابو عبد الرحمٰن سلمی سے اس نے سنا محمد بن طاہر وزیری سے اس نے ابو علی حکیم سے اس نے سنا اپنے والد سے فرماتے تھے کہ ایک آدمی نے اپنے کسی دوست کے آگے اپنا راز افشاء کیا بطور رازداری کے اپنے رازوں میں سے جب بیان کر چکا تو اس نے پوچھا کہ کیا تم نے اس کو محفوظ کر لیا ہے اس نے جواب دیا کہ نہیں بلکہ میں اس کو بھول چکا ہوں۔ ( مکرر ہے ) ہمیں خبر دی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے اس نے احمد بن اسماعیل ازدی سے اس نے فضیل بن جعفر سے اس نے محمد بن سلام سے اس نے خلیل بن احمد سے وہ کہتے تھے : جو شخص تیرے آگے کسی کی غیبت کر سکتا ہےوہ تیری غیبت بھی کسی کے آگے کر سکتا ہے۔ جو شخص دوسروں کی خبر تجھے دے سکتا ہے وہ تیری خبر دوسروں کو بھی دے سکتا ہے۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں داخل نہیں ہو گا چغل خور ۔

الخليل بن أحمد ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ جَعْفَرٍ، ← أحمد بن إسماعيل الأزدي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ← لا بل نسيته مكرر ← لَهُ: أَحَفِظْتَهُ ← أَفْشَى رَجُلٌ إِلَى صَدِيقٍ لَهُ سِرًّا مِنْ أَسْرَارِهِ فَلَمَّا فَرَغَ مِنْهُ ← أَبِي ← أَبَا عَلِيٍّ الْحَكِيمَ، ← مُحَمَّدَ بْنَ طَاهِرٍ الْوَزِيرِيَّ، ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › Chapter in keeping a Muslim the secret of his brother · Hadith 11195

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11196

11196 - حدثنا السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي أنا أبو بكر محمد بن حيان بن حمدويه المذكر ثنا أبو جعفر محمد بن يونس القزويني ثنا إسماعيل بن توبة ثنا مصعب بن سلام عن حمزة الزيات عن أبي إسحاق السبيعي عن البراء بن عازب قال : خطبنا رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى أسمع العواتق في بيوتها أو قال في خدورها ثم قال : يا معشر من آمن بلسانه و لم يؤمن بقلبه لا تغتابوا المسلمين و لا تتبعوا عوراتهم فإنه من تتبع عورة أخيه المسلم تتبع الله عورته و من تتبع الله عورته يفضحه و لو في جوف بيته

ہمیں حدیث بیان کی ہے سید ابوالحسن محمد بن حسین علوی نے ان کو ابو بکرمحمد ابن حبان بن حمدویہ واعظ نے ان کو ابو جعفر محمد بن یونس قزوینی نے ان کو اسماعیل بن توبہ نے ان کو مصعب بن سلام نے ان کو حمزہ زیات نے ان کو ابو اسحٰق سبعی نے ان کو براء بن عازب نے وہ کہتے ہیں ہمیں خطبہ دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک کہ خواتین نے اپنے گھروں میں اس کو سنایا یوں کہا کہ خواتین نے اس کو خیموں میں سنا اس کے بعد فرمایا کہ اے گروہ ان لوگوں کے جو اپنی زبان کے ساتھ ایمان لائے ہیں اور اپنے دل سے ایمان نہیں لائے مسلمانوں کی غیبت نہ کرو اور ان کی عیب جوئی نہ کرو اس لئے کہ جو اپنے مسلمان بھائی کی عیب جوئی کرتا ہے اللہ تعالی ٰاس کے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے اور اللہ جس کے عیبوں کو ظاہر کرتا ہے اس کو رسوا کر دیتا۔ اگر چہ اپنے گھر کے اندر بیٹھا ہو۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيِّ، ← حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ، ← مُصْعَبُ بْنُ سَلَّامٍ، ← إسماعيل بن توبة ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْقَزْوِينِيُّ، ← أبو بكر محمد بن حيان بن حمدويه الم ← السيد أبو الحسن محمد بن الحسين العلوي

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11196

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11197

11197 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت عبد الله بن محمد المعلم سمعت عبد الله بن محمد بن منازل يقول : المؤمن يطلب معاذير إخوانه و المنافق يطلب عثرات إخوانه

میں نے سنا ابو عبد الرحمنٰ سلمی سے اس نے سنا عبد اللہ بن محمد معلم سے اس نے سنا عبد اللہ بن محمد بن منازل نے وہ کہتے ہیں کہ مؤمن آدمی اپنے بھائیوں کے عذر تلاش کرتا ہے اور منافق آدمی اپنے بھائیوں کی غلطیاں تلاش کرتا ہے۔

المؤمن يطلب معاذير إخوانه و المنافق يطلب عثرات إخوانه ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُنَازِلٍ، ← عبد الله بن محمد المعلم ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11197

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11198

11198 - و سمعت أبا عبد الرحمن يقول : سمعت منصور بن عبد الله الهروي سمعت أبا علي الثقفي سمعت حمدون القصار يقول : إذا زل أخ من إخوانكم فاطلبوا له سبعين عذرا سبعين عذرا فإن لم يقبله قلوبكم فاعلموا أن المعيب أنفسكم حيث ظهر لمسلم سبعين عذرا فلم يقبله

میں نے سنا ابو عبد الرحمن ٰسے وہ کہتے ہیں کہ اس نے سنا منصور بن عبد اللہ ھروی سے اس نے سنا ابو علی ثقفی سے اس نے حمدون قصار سے وہ کہتے ہیں کہ جب تمہارے بھائیوں میں سے کوئی بھائی پھسل پڑے اس کے لئے ستر عذر تلاش کرو اگر چہ تمہارے دل اس کو قبول نہ کریں یقین جانو کہ عیب لگانے والے تمہارے نفوس ہیں جہاں مسلمان کے لئے ستر عذر ظاہر ہوں اس کو قبول نہیں کرتا۔

حمدون القصار ← أبا علي الثقفي ← منصور بن عبد الله الهروي ← أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← و،

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11198

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11199

11199 - و بإسناده قال حمدون القصار : إقبلوا إخوانكم بالإيمان و ردوهم بالكفر فإن الله عز و جل أوقع ما بين هذين في مشيئته فقال : { إن الله لا يغفر أن يشرك به و يغفر ما دون ذلك لمن يشاء }

اور اپنی اسناد کے ساتھ انہوں نے کہا ہے ۔ حمدون قصار نے کہا کہ اپنے بھائیوں کے ایمان کو قبول کرو اور ان کے کفر کو رد کر دو بے شک اللہ تعالی ٰنے واقع کر دیا ہے اس کو جو ان دونوں کے درمیان ہے۔ اپنی مشیت میں۔ چنانچہ ارشاد فرمایا ان الله لا يغفر ان يشرك به ويغفر ما دون ذالك لمن يشاء۔ بے شک اللہ تعالیٰ شرک کو معاف نہیں کرتا اور شرک کے ماسوا گناہ جس کے لئے چاہتا ہے معاف کر دیتا ہے۔

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11199

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11200

11200 - حدثنا محمد بن الحسين السلمي انا عمر بن أحمد بن شاهين ثنا عبد الله بن عبد الرحمن ثنا زكريا بن يحيى عم الأصمعي قال : قال أعرابي : تناس مساوىء الإخوان يدم لك و دهم

ہمیں حدیث بیان کی محمد بن حسین سلمی نے ان کو عمر بن احمد بن شاہین نے ان کو عبد اللہ بن عبد الرحمنٰ نے ان کو زکریا بن یحییٰ اصمعی نے وہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نے کہا تھا اپنے بھائیوں کے عیبوں کو بھول جائیے تیرے لئے ان کی محبت دائمی رہے گی۔

أعرابي تناس مساوىء الإخوان يدم لك و دهم ← زكريا بن يحيى عم الأصمعي ← عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← عمر بن أحمد بن شاهين ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11200

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11201

11201 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق سمعت أبا عثمان الحناط يقول : سمعت ذا النون يقول : لا تثقن بمودة من لا يحبك إلا معصوما و سمعت ذا النون يقول : ثلاثة من أعلام أعمال الكياسة ترك المراء و الجدال في الدين و الإقبال على العمل بيسير العلم و الإشتغال بإصلاح عيوب النفس غافلا عن عيوب الناس قال : و ثلاثة من أعلام التواضع تصغير النفس معرفة بالعيب و تعظيم الناس حرمة للتوحيد و قبول الحق و النصيحة من كل أحد و ثلاثة من أعلام حسن الخلق قلة الخلاف على المعاشرين و تحسين ما يرد عليهم من أخلاقهم و إلزام النفس اللائمة فيما يختلفون فيه كفا عن معرفة عيوبهم

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحٰق نے اس نے سنا ابو عثمان حناط سے اس نے سناذوالنون مصری سے وہ کہتے تھے۔ اس شخص کی محبت پر یقین نہ کر جو تجھ سے محبت نہ کرے سوائے آپ کے معصوم ہونے کی صورت میں اور میں نے ذوالنون سے سنا کہتے تھے۔ تین چیزیں عقلمندی کے اعمال کی علامت میں دین میں جھگڑے کو اور ریا کاری کو ترک کر دینا ۔تھوڑے سے علم کے باوجود عمل پر توجہ دینا لوگوں کے عیوب سے غافل ہو کر اپنے عیبوں کی اصلاح کرنے میں مشغول ہونا، تین چیز تواضع اور عاجزی کی علامات میں سے ہیں ۔یہ نفس کو چھوٹا سمجھنا عیبوں کی معرفت رکھنا۔ تو حید کی حرمت کے لئے لوگوں کی تعظیم کرنا۔ اور حق کو قبول کرنا اور ہر ایک سے نصیحتیں قبول کرنا اور تین چیز حسن خلق کی علامت ہیں۔ معاشرت کے لوگوں سے قلت مخالفت ان کے اخلاق کی تحسین کرنا اور نفس لوامہ کو الزام دینا جن چیزوں میں وہ اختلاف کرتے ہیں عیوب کی معرفت سے رکنے کے لئے۔

ذَا النُّونِ، ← أبا عثمان الحناط ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11201

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11202

11202 - أنشدنا أبو عبد الرحمن السلمي أنشدني محمد بن طاهر الوزيري أنشدني المطرفي لبعضهم : ـ ( إقبل معاذير من يأتيك معتذرا إن بر عندك فيما قال أو فجرا ) ( فقد أطاعك من أرضاك ظاهره و قد أضلك من يعصيك مستترا )

ہمیں شعر سنائے ابوعبدالرحمنٰ سلمی نے ان کو شعر سنائے محمد بن طاہر وزیری نے ان کو شعر سنائے مطر نے ان کے بعض کے لئے۔ مفہوم یہ ہے۔ جو شخص تیرے پاس عذر پیش کرنے آئے اس کا عذر قبول کر لیجئے اگرچہ وہ اپنی بات میں جو تجھے کہی ہے سچا ہو یا جھوٹا ہو ۔ جس نے ظاہر اً تیری اطاعت کی اس نے تجھے راضی کر لیا اور تحقیق جس نے چھپ کر تیری نافرمانی کی اس نے تم سے گمراہی کی۔

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11202

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11203

11203 - و أنشدنا أبو عبد الرحمن أنشدني محمد بن عبد الواحد الرازي أنشدني أبو عمران موسى بن عبد الله البيهقي أنشدني أبو محمد عبد الله بن أبي سعيد البيهقي لأبي الحسن بن أبي العالية البيهقي : ـ ( قيل لي قد أساء إليك فلان و مقام الغني على الذل عار ) ( قلت قد جاءنا و أحدث عذرا دية الذنب عندنا الاعتذار )

اور ہمیں شعر سنائے ابو عبد الرحمٰن نے اور مجھے شعر سنائے محمد بن عبد الواحد رازی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے ابوعمران موسیٰ بن عبد اللہ بہیقی نے ان کو شعر سنائے ابومحمد عبداللہ بن ابو سعید بہیقی نے ابوالحسن بن ابو العالیہ بہیقی سے مفہوم یہ ہے۔ مجھے بتایا گیا کہ فلاں شخص نے تیری برائی کی ہے حالانکہ غنی آدمی کا ذلت کی جگہ ٹھہرنا عار ہے۔ اور عیب ہے۔ میں نے جواب دیا کہ وہ میرے پاس معذرت کرنے آیا تھا۔ ہمارے ہاں گناہ کی دیت اور سزا عذر اور معذرت کرنا ہے۔

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11203

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11204

11204 - أنشدنا محمد بن الحسين السلمي أنشدني أبو الحسن السلامي البغدادي أنشدني نفطويه أنشدني أحمد بن يحيى ثعلب : ـ ( ثلاث خلال للصديق جعلتها مضارعة للصوم و الصلوات ) ( مواساته و الصفح عن كل زلة و ترك ابتذال السر في الخلوات )

اور ہمیں شعر سنائے محمد بن حسین سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے ابوالحسن سلامی بغدادی نے ان کو شعر سنائے نقطویہ نے ان کو شعر سنائے احمد بن یحییٰ ثعلب نے ۔تین خصلتیں ایسی ہیں دوست کے اندر میں نے ان کو روزے اور نماز کے مشابہ قرار دیا ہے۔ اس کا غمخوار ہونا۔ اور اس کا ہر غلطی پر درگذر کرنا اور خلوتوں میں رازوں کو فاش کرنے کو ترک کر دینا ( اچھے دوست میں یہ صفات موجود ہو نا فرض ہے۔ )

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11204

شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك تتبع عورات المسلمين و في قبول عذرهم سوى ما تقدم في الأبواب قبله · حديث 11205

11205 - و أنشدنا محمد بن الحسين أنشدني علي بن أحمد الطرسوسي أنشدني أبو فراس الحارث بن سعيد بن حمدان لنفسه : ـ ( لم أر أخذك إذ جنيت لأني واثق منك بالإخاء الصحيح ) ( فجميل العدو غير جميل و قبيح الصديق غير قبيح )

اور ہمیں شعر سنائے محمد بن حسین نے ان کو شعر سنائے علی بن احمد طرسوسی نے ان کو ابو فراس حارث بن سعید بن حمدان نے اپنے کلام میں سے۔ مفہوم یہ ہے۔ جب میں غلطی اور گناہ کرتا ہوں تو مجھے یقین ہوتا ہے آپ مجھے گرفت نہیں کریں گے اس لئے کہ مجھے تیری طرف سے سچی دوستی اور بھائی چارے کا یقین ہے۔کیونکہ دشمن کا خوبصورت کام بدصورت اور برا ہوتا ہے اور دوست کا بدصورت کام بھی قبیح اور برا نہیں ہوتا۔

Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › A chapter on letting Muslims follow the shame of Muslims and accepting their excuses except for what was previously mentioned in the chapters before it · Hadith 11205

chevron_left Previous
1…678…13
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood