شعب الإيمان · السابع و السبعون من شعب الإيمان ‹ و هو باب في أن يحب الرجل لأخيه المسلم ما يحب لنفسه و يكره له ما يكره لنفسه و يدخل فيه إماطة الأذى عن الطريق · حديث 11158
11158 - أخبرنا أبو الحسين علي بن محمد بن عبد الله بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري ثنا يحيى بن عثمان هو ابن صالح ثنا إسحاق بن بكر بن نصر حدثني أبي ثنا يزيد بن عبد الله بن الهاد عن مالك بن أنس عن نافع عن ابن عمر : أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : لا يحتلبن أحد ماشية رجل بغير إذنه أيحب أحدكم أن تؤتى مشربته فيكسر خزانته فينتشل طعامه فإنما يخزن لهم ضروع مواشيهم أطعمتهم فلا يحتلبن أحد ماشية امرىء إلا بإذنه أخرجاه من حديث مالك و هو من حديث ابن الهاد عن مالك غريب في رواية الأكابر عن الأصاغر
ہمیں خبر دی ابو الحسین علی بن محمد بن عبداللہ بشران نے ان کو ابوالحسن علی بن محمد مصری نےان کو یحییٰ بن عثمان ابن صالح نے ان کو اسحٰق بن بکر بن نصر نے ان کو حدیث بیان کی میرے والد نے ان کو یزید بن عبد اللہ بن ھاد نے مالک بن انس سے اس نے نافع سے اس نے ابن عمر سے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ کہتے ہیں۔ کوئی شخص کسی کے گھومتے پھرتے دودھ والے جانور کا دودھ بغیر اجازت نہ نکالے کیا تم میں سے کوئی شخص یہ پسند کرے گا کہ کوئی تمہیں اپنا پینے کا برتن دے اور وہ اس کو توڑ دے۔ اور اس کا کھانا ضائع کر دے۔ حقیقت یہ ہے کہ لوگوں کے جانوروں کے تھن ان کے لئے طعام اور کھانا جمع کرتے اور محفوظ کرتے ہیں لہذا کوئی شخص کسی کے جانور کا دودھ اس کی اجازت کے بغیر نہ دوہے۔ بخاری ومسلم نے اس کو نقل کیا ہے حدیث مالک سے اس نے حدیث ابن الہاد سے اس نے مالک سے یہ غریب ہے اکابر کی اصاغر سے روایت میں۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مالک بن أنس ← يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْهَادِ ← أَبِي ← إسحاق بن بكر بن نصر ← يحيى بن عثمان هو ابن صالح ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أبو الحسين علي بن محمد بن عبد الله بن بشران
Shuab ul Iman · The seventy-seventh of the people of faith › And it is the door for a man to love for his Muslim brother what he loves for himself and to hate for him what he hates for himself and which enters into removing harm from the road · Hadith 11158
